Talash e noor by Hamna Tariq download pdf
(Current Episode 7)
Talash e noor by Hamna Tariq Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Hamna Tariq is an emerging new writer and Talash e noor by Hamna Tariq is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Talash e noor by Hamna Tariq is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Talash e noor by Hamna Tariq. For better result click on the image to zoom it.
****************
Novel Summary in Urdu
تلاشِ نور” ایک ایسی نوجوان لڑکی حفصہ نور کی کہانی ہے جو زندگی کی الجھنوں اور معاشرتی دباؤ میں اپنی پہچان کھو چکی تھی۔ خوابوں میں لپٹی اس کی دنیا اس وقت ٹوٹ گئی جب اسے اپنی مرضی کے خلاف ایک زبردستی کے رشتے میں جکڑا گیا۔
تعلیم کی خواہشمند، باوقار اور جذباتی حفصہ، تقدیر کے تھپیڑوں کا سامنا کرتے ہوئے ایک ایسے سفر پر روانہ ہوتی ہے جو اسے ظاہری دکھاوت سے نکال کر باطنی نور کی طرف لے جاتا ہے۔
یہ کہانی صرف محبت اور درد کی نہیں، بلکہ سبر، دعا، اور روحانی تبدیلی کی بھی ہے۔ ناول میں رشتوں کے اتار چڑھاؤ، والدین کی توقعات، اور نوجوان نسل کی کشمکش کو نہایت جذباتی انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
یہ کہانی ان دلوں کے لیے ہے جو زخم خوردہ ہیں مگر پھر بھی اللہ سے امید رکھتے ہیں۔
“تلاشِ نور” صرف ایک کہانی نہیں، بلکہ دل کو چھو لینے والا ایک ایسا سفر ہے جس کا انجام ایمان اور سکون کی روشنی میں ہوتا ہے۔
************
About The Writer, Hamna Tariq
حمنا طارق ایک نوجوان اردو ناول نگار ہیں، جن کا قلم جذبات، حقیقت اور روحانی پیغام کا حسین امتزاج پیش کرتا ہے۔ وہ نہ صرف الفاظ کی طاقت کو سمجھتی ہیں بلکہ ان کے ذریعے دلوں کو چھونے کا ہنر بھی رکھتی ہیں۔ ان کا پہلا ناول
“Talash e noor by Hamna Tariq”
ان کے مضبوط مشاہدے، گہری سوچ اور اسلامی اقدار سے محبت کا عکس ہے۔
حمنا کا مقصد تحریر کے ذریعے نوجوانوں کو زندگی کے اصل مقصد کی طرف متوجہ کرنا ہے۔ ان کی تحریریں نہ صرف سبق آموز ہوتی ہیں بلکہ پڑھنے والوں کو اللہ کی طرف پلٹنے کی ترغیب بھی دیتی ہیں۔
****************
Sneaks Peeks From Novel
“یا اللہ… تو نے کیوں نہ بچایا مجھے؟” “میرے دل کی گہرائی، میری دعاؤں کا وعدہ… وہ سب کہاں گیا؟” “میں نے کب نماز چھوڑی تھی؟ کب حیا کا دامن چھوڑا تھا؟” “تو نے کیوں نہ دکھایا اُنہیں میرا دل؟”خاموشی۔نہ آسمان سے آواز آئی، نہ زمین نے گواہی دی۔
“تُو بھی خاموش ہو گیا؟” “کیا سب چھوڑ گئے؟ تُو بھی؟” حفصہ کے چہرے پر وہ آنسو تھے جو شکوہ بن چکے تھے۔ اس کا دل اللہ سے بھی خفا ہو چکا تھا، جیسے اللہ نے اُسے صرف آزمائش کے لیے بنایا ہو اور پھر اُسے بے سہارا چھوڑ دیا ہو۔”اب مجھ سے کچھ نہیں ہوگا…” “بس یہ سب ختم ہو جائے۔”
نہر کے کنارے پہنچی۔ پانی نیچے تیزی سے بہہ رہا تھا، اور اُس کا دل ٹوٹنے کی آخری آوازیں دے رہا تھا۔”میں تھک گئی ہوں… تُو سنتا نہیں، یہ دنیا مانتی نہیں… بس ایک قدم اور…”
وہ آگے بڑھی۔ آنکھیں بند کیں۔ سانس تھامی۔ اور دل میں آخری دعا جیسا شکوہ کیا—حفصہ کی سسکیاں جیسے اب ٹوٹنے لگیں۔لب کپکپا رہے تھے، دل جیسے کسی نازک دھاگے سے بندھا تھا —بس تھوڑا سا اور، اور سب بکھر جاتا۔مگر تب ہی…
اچانک ایک سائے نے اُسے گھیر لیا۔کسی نے پوری طاقت سے اُس کا ہاتھ کھینچا —ایسے جیسے کوئی ماں جلتے چولہے سے اپنے بچے کو چھین لیتی ہے،جیسے کسی نے موت کے منہ سے زندگی چھین لی ہو۔
“پاگل ہو گئی ہو کیا؟!!”ایک لڑکی کی آواز گونجی، مگر وہ آواز… مانوس نہیں تھی۔سخت، خفا، لیکن زندگی سے بھرپور۔
حفصہ نے کچھ کہنا چاہا… پر ہونٹ ہلے نہیں۔آنکھیں پلکوں کے بوجھ تلے بند ہو گئیں —اور جسم… بےجان سا زمین پر ڈھیر ہو گیا۔سب کچھ دھندلا ہونے لگا —چاندنی، پانی، آوازیں… اور وہ لڑکی۔وہ لڑکی… جس کی آنکھوں میں خوف بھی تھا اور غصہ بھی،جس کے چہرے پر وہ شدت تھی جو صرف وہی محسوس کر سکتا ہے جو موت کے کنارے سے کسی کو واپس کھینچ لاتا ہے۔
“حفصہ…؟”اس نے جیسے آہستہ سے اس کا نام لیا —جیسے وہ جانتی ہو…یا شاید صرف سوچ رہی ہو کہ یہ وہی ہے…!وہ لڑکی زمین پر بیٹھ گئی۔حفصہ کا سر اپنی گود میں رکھا، اور تیزی سے اُس کے چہرے پر پانی کے چھینٹے مارے۔
“آنکھیں کھولو!””تمہیں کچھ نہیں ہونے دوں گی، سن رہی ہو؟””تم ابھی کہانی کا آخری صفحہ نہیں بن سکتی…!”
مگر حفصہ کا جسم بےحس تھاصرف سانس کی مدھم سی آہٹ باقی تھی،جیسے زندگی رسی کے ایک آخری سرے سے لٹکی ہو۔
وہ لڑکی ادھر اُدھر دیکھنے لگی۔سڑک سنسان، گلیاں خاموش، آسمان گواہ —مگر مدد کہیں نہیں۔
“اب کیا کروں؟””کہاں لے جاؤں؟”اُس نے جلدی سے اپنے دوپٹے سے حفصہ کو ڈھانپا،اور جیسے اس کے گرد ایک حفاظت کا دائرہ کھینچ دیا ہو۔
***************
Download Latest Episode 7.
Download Previous Episodes Of Talash e noor by Hamna Tariq in pdf.
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
| Episode 1 | Episode 2 | Episode 3 |
| Episode 4,5 | Episode 6 | Episode 7 |
اگر آپ حمنہ طارق کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Shab e gham guzar aye by Ezza Iqbal Complete
Tu mila sab kuch mila by Aqsa Riaz Complete
Teri meri kahani by Khanzadi Complete
************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 971 Views


















Captivating
waiting……. for next episode…………..,
Soon next episode will be published inshallah
mashallah amazing novel