Umeed ki kiran by Areeba Qureshi download pdf
(Current Episode 4(p2))
Umeed ki kiran by Areeba Qureshi Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Areeba Qureshi is an emerging new writer and Umeed ki kiran by Areeba Qureshi is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Umeed ki kiran by Areeba Qureshi is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Umeed ki kiran by Areeba Qureshi. For better result click on the image to zoom it.
****************
Download (Latest Episode 4(p2))
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
Download (Previous Episodes) Of Umeed ki kiran by Areeba Qureshi in pdf.
پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
| Download Link | Download Link |
| Episode 1 | Episode 2 |
| Episode 3,4 |
Online Reading (All Episodes Links)
اگر آپ اریبہ قریشی کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Areeba Qureshi All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Zindagi ka safar by Ansa Yasmeen Complete
Mera chand by Maria Jamil Complete
Mohabbat zamana saz nahi by Maria Jamil Complete
************
Umeed ki kiran by Areeba Qureshi Summary
“اُمّید کی کرن” ایک ایسی کہانی ہے جو مایوسی، تکلیف اور اندھیروں کے درمیان جگمگاتی روشنی کی مانند ہے۔ اس کہانی کا مرکزی کردار زندگی کے تھپیڑوں اور تلخیوں سے نبرد آزما ہوتا ہے، مگر پھر بھی وہ ہمت نہیں ہارتا۔ زندگی کی پیچیدگیوں اور آزمائشوں کے دوران جب سب دروازے بند ہوتے ہیں، تب اُمّید کی ایک کرن اسے سنبھالتی ہے۔ یہ کہانی صرف درد کی نہیں، بلکہ صبر، دعا، حوصلے اور اللّٰہ پر ایمان کی خوبصورت تصویر ہے۔
************
About The Writer, Areeba Qureshi : A New Literary Voice
اریبہ قریشی ایک ابھرتی ہوئی اردو افسانہ نگار اور ناول نگار ہیں جنہوں نے اپنے جذباتی اور سبق آموز موضوعات سے قارئین کے دل جیت لیے ہیں۔ ان کا اندازِ تحریر سادہ مگر اثر انگیز ہوتا ہے۔ وہ معاشرتی مسائل اور انسانی جذبات کو نہایت خوبصورتی سے الفاظ میں ڈھالتی ہیں۔ “اُمّید کی کرن” ان کی ایک کامیاب تحریر ہے جو نہ صرف قاری کو سوچنے پر مجبور کرتی ہے بلکہ دل میں ایک نرمی اور سکون بھی پیدا کرتی ہے۔
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lover
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Umeed ki kiran by Areeba Qureshi
میں عابر مجتبی عالم شاہ ہوں ۔
جبرائیل اُس کا نام سُن کر چند لمحے کنگ ہوا پھر فوراً سنبھل کر بولا ۔
اوه عابر بی بی آپ ہے .. معذرت کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے لیکن میں نے آپکو پہچانا نہیں تھا وہ اصل میں آپ بچپن میں ہی ایک دو بار آئ تھی تو اسلیے زیادہ یاد نہیں رہا .. جبرائیل نے عابر کا سوٹ کیس گاڑی کی ڈگی میں رکھتے ہوئے وضاحت دینا چاہی ..
دراک اس سب میں بلکل خاموش کھڑا تھا ۔۔ اُس نے عابر کا جیسا خاکہ اپنے ذہن میں بنایا تھا وہ اُس کا بلکل الٹ نکلی تھی ۔۔ وہ اس وقت کسی پینٹ شرٹ میں نہیں بلکہ سیاہ برقعے میں اٗس کے سامنے موجود تھی ۔ ہاں البتہ اُس نے چہرہ نہیں ڈھکا ہوا تھا ۔اسکا حلیہ دیکھ کر قطعی محسوس نہیں ہو رہا تھا کہ وہ کسی مغربی ملک سے آرہی ہے اور یہ بات دراک کے لیے خاصی چونکا دینے والی تھی ۔
دراک سائیں !!! وہ اپنے ہی خیالوں میں نجانے کب تک کھویا رہتا کہ جبرائیل نے آکر اسکا بازو بلایا ۔
دراک نے چونک کر جبرائیل کو دیکھا جو اُسے نا سمجھی سے دیکھ رہا تھا ۔
کیا ہوا سائیں ؟
کچھ نہیں چلو اب ۔ وہ دوبارہ اپنے خول میں سمٹ چکا تھا ۔ آنکھوں پر سیاہ گاگلز چڑھاۓ وہ گاڑی میں جا بیٹھا تھا ۔ جبکہ جبرائیل بھی گہری سانس لیتا اٗس کی تقلید میں بڑھا ۔
گاڑی اب حویلی کے راستوں کی انب گامزن تھی ۔ نجانے اب تقدیر کیا سوچے بیٹھی تھی ۔ اب یہ تو صرف وقت آنے پر ہی معلوم ہونا تھا ۔۔۔
*****************
How To Download Umeed ki kiran by Areeba Qureshi
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 655 Views


















