Humsafar by Mahnoor Baloch  – A Gripping Social Romantic Urdu Novel"

Humsafar by Mahnoor Baloch

Humsafar by Mahnoor Baloch Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Mahnoor Baloch is an emerging new writer and Humsafar by Mahnoor Baloch is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Humsafar by Mahnoor Baloch is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Download Humsafar by Mahnoor Baloch in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

اگر آپ ماہ نور بلوچ کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Mahnoor Baloch All Novels Link

Ninty two by Mayra Hani Complete

Hidat e nikah by Kiran Rafique Complete

Bina chand ke hum adhory by Bisma Bhatti Complete

***************

Novel Summary : Humsafar by Mahnoor Baloch

“Humsafar”

ایک دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جو رشتوں، وفاؤں اور قربانیوں پر مبنی ہے۔ یہ ناول دو کرداروں کے گرد گھومتا ہے جنہیں زندگی کے مختلف موڑ ایک دوسرے کے قریب لاتے ہیں۔ جذباتی اتار چڑھاؤ، اعتماد کے بحران، اور معاشرتی توقعات کے درمیان پروان چڑھتا ہوا تعلق قاری کو مکمل طور پر اپنی گرفت میں لے لیتا ہے۔

“Humsafar by Mahnoor Baloch “

محبت اور ہمراہی کی حقیقی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔

************

About The Writer, Mahnoor Baloch : A New Literary Voice

میرا نام ماہ نور ہے۔۔۔اور یہ میری پہلی تحریر جیسے میں اپنے پیارے اللہ کے نام کرتی ہوں جس نے مجھے لکھنے کی صلاحیت دی۔۔اس کہانی کا میں دو مقاصد ہیں پہلا مقصد ایک اچھا ہمسفر کیونکہ ہمسفر اللہ نے پہلے ہی طے کر رکھے ہوتے ہیں

دوسرا مقصد ماضی سے نکلنا ہے جو سب سے آسان طریقہ اس تحریر میں بیان ہے اعتراف۔۔اس تحریر میں میرا پسندیدہ کردار ایگل ہے۔۔۔ہر کہانی کی طرح اس کہانی میں بھی کچھ ادھورا ہے۔۔۔کیونکہ پہلی تحاریر بس ایک آغاز ہوتا ہے اپنے سفر کو شروع کرنے کا اس لیے مجھے خوشی ہےکہ بل آخر میں اپنی پہلی مکمل ناول پبلش کر رہی ہوں۔۔۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Humsafar by Mahnoor Baloch

ماہی کیا یہ تم ہو ایک لڑکی نے سوال کیا جیسے وہ مقابل کو پہچاننے کی کوشش کر رہی ہو

ہاں میں ہی ہوں ماہی بلوچ اعتمادی سے کہا گیا تھا اسے اپنا پر اعتماد رہنا کافی اچھا لگتا تھا (اللہ جی بس مجھے نروس نہ ہونے دیں) دل میں دعا کی کبھی کبھی اچھائی کا راستہ  آسان نہیں ہوتا

ہا ہا ہا تم کب سے بہن جی بن گئی ۔۔ہاہاہاہا میرا مطلب حجاب اور نقاب وہ بہت شوخی سے کہہ رہی تھی۔۔۔ نہیں نہیں وہ  شاید طنز کر رہی تھی

اس میں بھلا بہن جی کا کیا ہونا میں پہلے بھی حجاب اور عبایہ  پہنتی تھی اب نقاب   لیا ہے۔۔۔۔ ماہی نے اپنی دوست کو سکون سے کہا وہ ان لڑکیوں کی طرح نہیں تھی جو ایک بات کی سو سنائیں وہ سکون سے کام لینے کی عادی تھی مگر جب تک اس کے کنڑول میں ہو۔۔۔

اچھا بتاؤ بھلا یہ حجاب کس کے کہنے پے لیا مجھے سوچنے دو ضیغم کے لیے۔۔۔ صبا نے ایک اور سوال کیا وہ آج اس کی دوست نہیں لگ رہی تھی وہ آج اجنبی لگ رہی تھی

بس کرو صبا تم جانتی ہو میں ضیغم  سے اب بات نہیں کرتی کیا تم اب اس کا ذکر کرنا بند کر سکتی ہو ماہی نے خفگی سے کہا اسے صبا سے اس طرح کی امید نہیں تھی ماہی وہاں سے اٹھ گئی تھی اسے وہاں بیٹھنا اب مزید گوارا نہیں تھا۔۔۔اگر وہ صبر کا دامن چھوڑ کر پہلے والی  ماہی بنتی تو اسے اس کی اوقات یاد دلانے میں زیادہ وقت نا لگتا۔۔۔

**

تمہیں یاد ہے جب تم نقاب نہیں کرتی تھی تب ایک بات کہتی تھی میری مرضی میں جس طرح بھی رہوں کسی کا مجھ پر حق نہیں دعا نے اس کی بات دہرائی بالکل اسی کے انداز میں وہ اسے ہمت دے رہی تھی وہی جس کی وہ حقدار تھی

ہاں یاد ہے مجھے ماہی نے نا سمجھی  سے کہا

تو ابھی  بھی یہی کہو تمہاری مرضی تم کچھ بھی کرو تم جیسی بھی رہو کسی کا حق نہیں بنتا تمہیں کچھ کہنے کا دعا نے اسے ہمت دی تھی وہ صحیح معنو میں اس کی بیسٹ فرینڈ تھی

بہت شکریہ میری جان میں چاہوں گی کہ جنت میں بھی تم میری سہیلی بنو اور میرے ساتھ رہو ۔۔۔۔خوشی سے ماہی نے کہا دعا واقعی اس کی کمفرٹ زون تھی

****************

How To Download Humsafar by Mahnoor Baloch

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading humsafar by mahnoor baloch plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 544 Views

Leave a Comment