Hijar e rooh by Arooj Fatima download pdf
Hijar e rooh by Arooj Fatima Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Arooj Fatima is an emerging new writer and Hijar e rooh by Arooj Fatima is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Hijar e rooh by Arooj Fatima is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Download Hijar e rooh by Arooj Fatima in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
اگر آپ عروج فاطمہ کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Arooj Fatima All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Be-ikhtiyar by Syyeda Palwasha Complete
Dil e badguman by Reem Bukhari Complete
Dil se jurry hum by Reem Bukhari Complete
**************
Novel Summary : Hijar e rooh by Arooj Fatima
“ہجرِ روح” ایک ایسی کہانی ہے جہاں محبت، قربانی، جدائی اور اصل دوستی ایک ساتھ سانس لیتی ہیں۔ یہ داستان ہے دامیر اور مہک کی، جنہیں قسمت نے ملایا مگر حالات نے جدا کر دیا۔ جرم، احساس، وفا اور اسلام کی روح اللہ سے دعا اور درد کے سنگم پر کھڑی یہ کہانی کبھی قاری کو رلا دیتی ہے اور کبھی اصل دوستوں کی نوک جھونک اور ہنسی مزاح دل کو ہلکا کر دیتی ہے۔ یہ وہ سفر ہے جس میں آنکھوں کے آنسو اور ہنسی کی کھنک دونوں ساتھ چلتے ہیں۔
************
About The Writer, Arooj Fatima : A New Literary Voice
میرا نام عروج فاطمہ مظفر ہے، اور “ہجرِ روح” میرا پہلا مکمل ناول ہے۔ لکھنے کا شوق بچپن سے ہے، اور الفاظ کے ذریعے جذبات، کرداروں اور رشتوں کو زندگی دینا میری سب سے بڑی خوشی ہے۔ میں نے یہ کہانی نہ صرف لکھی بلکہ جانی، اور امید ہے یہ آپ کے دل میں بھی اپنی جگہ بنا لے گی چاہے وہ لمحے درد کے ہوں یا دوستوں کی شرارتوں اور قہقہوں کے
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Hijar e rooh by Arooj Fatima
ہجرِ روح” لکھنا میرے لیے ایک جذباتی اور صبر آزما سفر تھا۔ اس کہانی کے ہر منظر، ہر کردار اور ہر احساس کو لفظوں میں ڈھالنا آسان نہیں تھا، لیکن آپ جیسے قارئین کا ساتھ اس سفر کو خاص بنا گیا۔ میں جانتی ہوں کہ یہ کہانی ہلکی پھلکی یا خوشگوار انجام والی نہیں تھی، لیکن حقیقت اور احساس کبھی کبھی تلخ بھی ہوتے ہیں۔ میری کوشش تھی کہ آپ کو صرف پڑھنے کا نہیں، جینے کا احساس دوں۔ آپ نے وقت نکالا، آخر تک ساتھ دیا، یہ میرے لیے بہت بڑی بات ہے۔ امید ہے “ہجرِ روح” آپ کے دل میں ایک یاد اور ایک سوچ چھوڑ کر جائے گی۔
“غم جیت جاتا ہے، مگر ہارنے والا نہیں
اگر وہ جینا سیکھ لے۔“
“ہر انجام، ایک نئے سفر کا دروازہ کھولتا ہے۔”
“وقت سب کچھ بدل دیتا ہے، بس ہمت بدلنے نہ دینا۔”
“وہی مضبوط ہے، جو ٹوٹ کر بھی کھڑا رہتا ہے۔”
“کچھ کہانیاں ختم نہیں ہوتیں، وہ بس خاموش ہو جاتی ہیں۔”
Author’s Note
****************
How To Download Hijar e rooh by Arooj Fatima
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
You will see mediafire download page and here click on download button.
Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 690 Views

















