Mian yaqoot main marjaan by Khadija Hassan Chandio  – A Gripping Social Romantic Urdu Novel"

Mian yaqoot main marjaan by Khadija Hassan Chandio

Mian yaqoot main marjaan by Khadija Hassan Chandio download pdf

Mian yaqoot main marjaan by Khadija Hassan Chandio Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Khadija Hassan Chandio is an emerging new writer and Mian yaqoot main marjaan by Khadija Hassan Chandio is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Mian yaqoot main marjaan by Khadija Hassan Chandio is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Download Mian yaqoot main marjaan by Khadija Hassan Chandio in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

اگر آپ خدیجہ حسن چانڈیو کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Khadija Hassan Chandio All Novels Link

Dil se jurry hum by Reem Bukhari Complete

Gull e dasht by Shaikhzadi Complete novel

Tery dil ki galiyon mein by R B Writer Complete

**************

Novel Summary : Mian yaqoot main marjaan by Khadija Hassan Chandio

یہ کہانی ہے ایک شوخ اور چنچل سی لڑکی کی جو گمراہی سے ہدایت کی طرف آئی اور زمانے کی پرواہ نا کرتے ہوئے خود کو بدل ڈالا۔ اس نے اپنی  محبت چھوڑ دی مگر ہدایت کا راستہ نہیں چھوڑا۔ اس نے اپنے خواب خود ہی توڑ ڈالے۔ مگر اپنے ارادے نہیں بدلے۔ وہ کسی کی خاموش محبت تھی۔ وہ کہتی تھی میں ارزاں نہیں ہوں۔ میں یاقوت ہوں مرجان ہوں۔

************

About The Writer, Khadija Hassan Chandio : A New Literary Voice

خدیجہ حسن چانڈیو ایک ابھرتی ہوئی اردو افسانہ نگار اور ناول نگار ہیں جو معاشرتی تلخیوں، جذباتی پیچیدگیوں اور کرداروں کی نفسیاتی گہرائی کو بہت خوبصورتی سے اپنی تحریروں میں سمو دیتی ہیں۔ ان کی کہانیاں عام روایتی بیانیے سے ہٹ کر ایک مضبوط پیغام، فکری جھلک اور جذباتی سچائی پیش کرتی ہیں۔ “مٹی کا تخت” ان کے اسی تخلیقی وژن کا مظہر ہے، جو رشتوں کے تقدس اور خواتین کی خودداری پر ایک گہرا اثر چھوڑتی ہے۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Mian yaqoot main marjaan by Khadija Hassan Chandio

“دیکھیں کیسے باتیں سنا رہی ہے مُجھے بس یہ آخری بار ہے آئندہ نہیں آؤں گی یہاں۔ میرا جینا مرنا ختم ہے آپ لوگوں سے ۔”

 اف بہنوں کی مشہور زمانہ دھمکی۔ ہر بار یہی کہتی ہیں کہ ” دوبارہ نہیں آؤں گی” ہفتہ بھر بھی نکال نہیں سکتیں۔

 اس نے چائے کے لیے پانی چولہے پر چڑھایا، واپس کمرے میں آئی موبائل لیا اور دوبارا کچن میں چلی آئی ۔ ( تھوڑی دیر کے لیے موبائل نا ہو تو لگتا ہے آکسیجن نہیں آ رہی” ۔)

پانی میں چائے کے باقی اجزاء ڈالے اور موبائل کھول کے واٹس ایپ چیک کرنے لگی۔

کچھ نئے میسجز آئے ہوئے تھے ۔ اس نے سب کو چھوڑ کے “فیانسی” نام کی چیٹ کھولی۔

“زارا آپی کی نیکسٹ منتھ کی ڈیٹ فکس ہوئی ہے آج ۔ ان کے بعد ہماری باری ہے۔ دلہن بننے کی پریکٹس شروع کر دو آج سے۔ اور تمہارا پڑھائی والا بہانہ بالکل بیکار ہے ۔ خبردار کسی کو پڑھائی پوری ہونے کے بعد شادی کا نادر مشورہ دیا تو “۔

****************

How To Download Mian yaqoot main marjaan by Khadija Hassan Chandio

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 492 Views

Leave a Comment