Ashq-e-niran by Rubab Bibi download pdf
Ashq-e-niran by Rubab Bibi Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Friendship+child abuse/trauma+romance+out-cultural relationship..
Rubab Bibi is an emerging new writer and Ashq-e-niran by Rubab Bibi is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Ashq-e-niran by Rubab Bibi is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Ashq-e-niran by Rubab Bibi. For better result click on the image to zoom it.
************
Ashq-e-niran by Rubab Bibi Novel Summary
ناول
Ashq-e-niran
کی کہانی تین اہم کرداروں پر مبنی ہے۔جن کا آپسی تعلق وقت کے ساتھ رخ بدلتا ہے۔پٹھان اور پنچابی خاندان کے ملاپ پر اٹھنے والی نگاہوں اور سوالوں پر رشتوں کو تولتے ہوئے دیکھا جائےگا۔دوستی اور محبت کی ایک الگ پہچان سامنے آئے گی۔اس ناول میں آپ کے لیے وہ حقائق واضع ہونگے جو ایک والد اور بیٹے کے آپسی رشتے کو کمزور یا مضبوط بناتی ہے۔دوستی اور محبت پر لکھی گئی اس کہانی میں وہ شدت ہے جو ایک دوسرے کو آمنے سامنے لاکراُس امتحان کی کڑی سیڑھیوں پر کھڑا کردےگی۔جس کا اختتام کچھ درست تو کچھ غلط فیصلوں کی نظر ہوجائے گا۔
* insta I’d: rababbnovels
************
About The Writer, Rubab Bibi : A New Literary Voice
رباب بی بی ایک ناول نگار ہیں، جن کا ناول “ٹھہرا سمندر” دوستی، محبت، چائلڈ ابیوز/ٹراما، اور بین الثقافتی رشتوں کے موضوعات پر مبنی ہے۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Rubab Bibi All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Ashq-e-niran by Rubab Bibi
کھلے کچے راستے سے ہوکر وہ سیدھ میں چل رہا تھا۔وہ اس سے ایک قدم پیچھے تھی۔جس راہ سے انکا گزر ہورہا تھا۔اس کی ایک طرف پیپل کے پیڑوں نے چھاؤں کر رکھی تھی اور دوسری طرف سرسوں کے کھیت تھے۔وہ ادھر ادھر نظر گھماتے ہوئے خاموش قدم اٹھا رہی تھی۔
ایسے میں دور سے نظر آتے ایک باغ پر اسکی نظر پڑی۔جہاں بہت دور تک ایک ہی طرح کے درخت پھیلے ہوئے دیکھائی دے رہے تھے۔اتنے فاصلے سےزنیرہ اندازہ نا لگا پائی ۔درخت پرلگے رنگینپھلوں کو وہ بغور دیکھے جا رہی تھی۔ناجانے کون سا پھل تھا۔
“وہ کس چیز کے درخت ہیں۔؟” وہ پوچھے بنا نا رہ سکی۔اسنے مڑ کر زنیرہ کو دیکھا پھر اس کینظروں کے تعاقب میں ان درختوں کو۔
“وہ آڑو کے درخت ہیں۔”زنیرہ اس کی بات سن کر فوراًرک گئی تو وہ بھی تھما۔
“ہمیں جانے دیں گے؟۔۔۔مجھے دیکھنے ہیں۔” اسنے منہ اٹھا کر پاس کھڑے عبداللہ سے پوچھا۔وہ اسکے سینے تک ہی آتی تھی ۔باغ کی دیکھ بھال کرنے والوں کی اجازت کا پوچھ کر وہ دل میں امڈتی خواہش کو لبوں تک لائی ۔
“ہاں۔۔جانے دیں گے۔۔میرے ماموں کا باغ جو ہے” زنیرہ الجھی۔وہ بے اختیار اپنی ہی فضول گوئی پر مسکرا اٹھا تھا۔
“نہیں۔۔۔ایسے ہی جانے کی اجازت نہیں ہے۔۔۔” وہ سنجیدہ ہوا۔زنیرہ نے ایک اداس نگاہ ان درختوں پر ڈال کراپنے قدم بڑھانے چاہے تھے ۔
“مگر۔۔ہم جا سکتے ہیں۔۔۔ویسے بھی کوئی نظر نہیںآرہا۔۔۔آؤ۔۔” عبداللہ کو اسکے چہرے کی چمک معدوم ہونا پسند نہیں آئی تھی۔اب ایسے میں چوریچھپےپورا باغ ہی کیوں نا لوٹ لیتا تو کیا جانا تھا۔اسنے کچھ دور آڑو کے درختوں کے ایک طرف بنے چھوٹے سے گھر پر نظر ڈالی پھر ادھر ادھر کسیباغبان کے ہونے کی تصدیق کرنا چاہی۔کوئی نظرنا آیا تو وہ سرسوں کے کھیت میں اترگیا۔وہ بھی چہکتی ہوئی پیچھے کو لپکی۔
کھیت سے نکل کر دور تک پھیلی گھنی گھانس پر چلتے عبداﷲ نے ایکبار دوبار ہ کسی ذی روح کو ٹٹولا ۔پھر باغ کے اندر ہیاندر زنیرہ کو لیے چلتا گیا۔وہ گزرتے ہوئے مسکاتیآنکھوں کے ساتھ درخت پر لگے کچے پکے آڑوؤں کو دیکھنے لگی ۔ کچھ اور اندر آئے تو زنیرہ ایک درخت کے سامنے رک گئی۔
عبداﷲ کو محسوس ہوا تو اس نے بھی قدم روکے۔وہ درخت کی اوپری ٹہنیوں پر لگے پکے ہوئے آڑو ؤں کو بھوکی نظروں سے دیکھ رہی تھی۔وہ اس کی نگاہوں سے چھلکتی رمق کو دیکھ کر مسکرایا۔
“بھول جاؤ نہیں ملیں گے۔۔کسی نے دیکھ لیا تو کم از کم ڈنڈے ضرور پڑیں گے۔”عبداللہ نے اس کا ارادہ مٹی کرڈالا وہ معصوم چہرہ لیے اسے دیکھنے لگی۔گہری ہیزل آنکھیں مایوسی سے مزید گہریہوگئیں ۔عبداللہ نے لب دبائے۔
“صرف ایک۔۔اس کے بعد ہم یہاں سے فورا ًنکل جائیںگے۔” آنکھوں کی چمک واپس آئی۔لب پھر مسکرائے تو عبداللہ نے بے ساختہ مسکراہٹ روک کر لبوں پر زبان پھیری تھی۔
ٹہنی پر لگے آڑو تھوڑےاونچے تھے۔عبداللہ کا ہاتھ نہیں پہنچتا۔وہ ادھر ادھر کچھ دھونڈنے لگا جس سے آڑو توڑ سکے۔کچھ نا ملا تو اس نے زنیرہ کو مایوسی سےدیکھا۔وہ اب بھی وہی معصوم صورت لئے اسے ہی دیکھ رہی تھی۔
“کوئی دوسرا لے لو۔۔یہ اوپر والے رہنے دو۔۔یہ والا بھی تو پکا ہوا ہے۔” اتنے اونچے لگے آڑو کو تو وہ توڑنے سے رہا۔اسنے نیچلی ٹہنی پر لٹکتے آڑو کی طرف اشارہ کیا۔
“نہیں۔۔یہ والا چھوٹا ہے۔”
****************
How To Download Ashq-e-niran by Rubab Bibi
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 692 Views
















