Belagam safar by Alishba Noor download pdf
Belagam safar by Alishba NoorComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Alishba Noor is an emerging new writer and Belagam safar by Alishba Noor is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Belagam safar by Alishba Noor is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Belagam safar by Alishba Noor Novel Summary
محبت اخلاق سے ہوتی ہے۔ انسان کا رویہ یہ بہت اہم کردار ہوتا ہے، محبت کو مزید اجاگر کرنے کے لیے۔ نیت صاف ہو اور یقین پکا ہو تو انتظار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انتظار رائیگاں نہیں جاتا۔ انتظار کا سفر اور یقین کا سفر سب موجود ہے اس بےلگام سفر میں۔
************
About The Writer, Alishba Noor : A New Literary Voice
الشبا نور ایک محبت پر مبنی ناول نگار ہیں، جن کا ناول “بےلگام سفر” انتظار اور یقین کے جذباتی سفر پر مشتمل ہے۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Alishba Noor All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Belagam safar by Alishba Noor
پانی کے انتظار میں پودا سوکھ جاتا ہے عائشہ۔۔۔ ایسے ہی میں انتظار کرتے کرتے ختم ہوتی جارہی ہوں۔” اُس کی آنکھ سے ایک آنسو لڑکھ کر گال پر پھسلا تھا۔
“اپنی حالت پر ترس کھاؤ لڑکی تم مضمحل ہوتی جارہی ہو۔” چائے کا بھاپ اڑاتا کپ پاس پڑھے میز پر رکھتے ہوئے بولی تھی۔
“ڈھلنا طلوع ہونے کی نشانی ہے کاش ایسا ہوتا، لیکن! لیکن میں تو دھنستی چلی جارہی ہوں۔” شانزے کرب ذدہ سی مسکرائی۔ اُس نے آج سے پہلے اپنی تکلیف کا اس قدر ذکر کبھی کسی سے نہیں کیا تھا، لیکن وہ عائشہ تھی اس کی عزیز ار جان سہیلی۔ عائشہ جانتی تھی کہ قدم رک تو سکتے تھے مگر مڑ نہیں، پھر بھی وہ ہمیشہ کی طرح ایک کوشش کرتی تھی۔ عزیز دوستوں میں قنول اور عائشہ بہت قریب تھے۔ مگر اس کیفیت کا علم صرف عائشہ کو تھا۔ وہ جانتی تھی کہ۔۔۔
“کچھ بھی کہنا تو آسان مگر کرنا بےحد مشکل ہے۔ لیکن ایک ہی کام کو کرنے کی بار بار کوشش کی جائے تو محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی ہے۔” موسم بہت خوشگوار تھا۔ ٹھنڈی ہوا بدن کو چھو کر گزر رہی تھی۔ ہوا کے چھوتے ہی بدن میں سنسننی سی چھا جاتی تھی۔ ہوا کے دوبارہ گزرنے پر وہ بے اختیار جھرجھری لے گئی، پاس لگی درختوں کی بیل کو دیکھتے ہوئے وہ ظن و تحمین میں گم تھی۔
****************
How To Download Belagam safar by Alishba Noor
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 759 Views

















