Aurat ki mohabbat aur nafrat

Aurat ki mohabbat aur nafrat by Alishba-tul-Muntha Complete novel

(Current Episode 9)

Aurat ki mohabbat aur nafrat by Alishba-tul-Muntha Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Alishba-tul-Muntha is an emerging new writer and Aurat ki mohabbat aur nafrat by Alishba-tul-Muntha is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Aurat ki mohabbat aur nafrat by Alishba-tul-Muntha is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Novel Detailed Summary in English

***************

Novel Summary in Urdu

یہ ناول اک فرضی کہانی ہے۔ جو مختلف پہروں پر مبنی ہے۔

ناول عورت کی محبت اور نفرت میں دو پہلو دیکھاۓ گۓ ہے۔ جس میں عورت کی محبت دکھائی گئ ہے کہ عورت محبت ٹوٹ کے کرتی ہے۔ جبکہ نفرت میں عورت کی برابری نہیں۔ وہ شیطانی فطرت پر اتر آتی ہے۔

 1.ظلم کی نفی: معاشرتی دباؤ، روایتی رشتے، اور عورت پر تھوپی گئی مرضی کے خلاف مزاحمت۔

2. عورت کا مقام: ایک باپردہ، باوقار لڑکی کی اپنی شناخت، جذبات، اور فیصلوں کی آزادی کی جستجو۔

3. محبت اور نفرت کا تصادم: مر کزی کردار کا ایک ان دیکھے، خاموش محافظ سے محبت کرنا، جبکہ اس کے اردگرد رشتے، خاص طور پر کزن کی صورت میں، اسے بندھن میں جکڑنا چاہتے ہیں۔

4. خفیہ ایجنسی اور سیاسی پس منظر: ہیرو کا خفیہ ایجنٹ ہونا اور  اس کا تعلق کہانی میں سنسنی، سازش، اور بین الاقوامی عنصر بھی شامل کرتا ہے۔

 5. عورت کا انتقام: کہانی میں عورت کا انتقام دیکھایا گیا ہے۔ اس کو انتقام کیلۓ ہتھیار کی ضرورت نہیں زہانت کی ضرورت ہوتی ہے۔

 ناول کی بنیاد پر یہ ایک تخیلاتی، معاشرتی اور جذباتی کہانی معلوم ہوتی ہے جس کا مقصد قارئین کو نہ صرف محبت کی گہرائی دکھانا ہے بلکہ معاشرتی سچائیوں کو بھی آئینہ دکھانا ہے۔

************

About The Writer, Alishba-tul-Muntha

عالشبہ التمنثٰی اردو ادب کی ایک نئی مگر باصلاحیت لکھاری ہیں، جو عورت کے جذبات، اس کی محبت، نفرت، تکلیف، برداشت اور خودی جیسے موضوعات کو گہرائی سے بیان کرنے کی مہارت رکھتی ہیں۔
ان کا اندازِ تحریر دل سے نکل کر دل تک پہنچتا ہے۔ وہ ایسے موضوعات پر لکھتی ہیں جو معاشرے میں اکثر نظرانداز کر دیے جاتے ہیں، خاص طور پر عورت کی داخلی دنیا، اس کی سوچ، اس کی قربانیاں اور اس کے اندر چھپی ہوئی جنگ۔

“Aurat ki Mohabbat aur Nafrat”

جیسا موضوع ان کی حساس سوچ اور سماجی شعور کا عکاس ہے، جو خواتین کے جذبات اور رویوں کو نہایت خوبصورتی سے اجاگر کرتا ہے۔
عالشبہ التمنثٰی کا قلم نہ صرف الفاظ لکھتا ہے، بلکہ ایک احساس، ایک پیغام، اور ایک سوچ چھوڑ جاتا ہے۔

************

Download (Latest Episode 9)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Download (Previous Episodes) Aurat ki mohabbat aur nafrat by Alishba-tul-Muntha in pdf.

پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download LinkDownload Link
Episode 1Episode 2
Episode 3Episode 4
Episode 5Episode 6
Episode 7Episode 8

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1 to 6Episode 7Episode 8

اگر آپ علشبۃ المنتہاء کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Alishba-tul-Muntha All Novels Link

Dharkano ki kahani by Eman Fatima

Mera mehram mera muhafiz by Fatima Amjad, Misha Gulzar Complete novel

***************

Sneaks Peeks From Novel

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 1.0K Views

4 thoughts on “Aurat ki mohabbat aur nafrat by Alishba-tul-Muntha Complete novel”

  1. Mein kab sa ya novel dhoondh rahi thi is ki lines mein na reel mein dakhi thi, finally prime urdu novels pr ya mujhy mil gai.

    Reply

Leave a Comment