Mera mehram mera muhafiz by Fatima Amjad, Misha Gulzar download pdf
(Current Episode 3)
Mera mehram mera muhafiz by Fatima Amjad, Misha Gulzar Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Fatima Amjad, Misha Gulzar are emerging new writer and Mera mehram mera muhafiz by Fatima Amjad, Misha Gulzar is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Mera mehram mera muhafiz by Fatima Amjad, Misha Gulzar is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Download (Latest Episode 3)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Download (Previous Episodes) Mera mehram mera muhafiz by Fatima Amjad, Misha Gulzar in pdf.
پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
اگر آپ مشا گلزار اور فاطمہ امجد کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Fatima Amjad, Misha Gulzar All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Gull e dasht by Shaikhzadi Complete novel download pdf
Dil se jurry hum by Reem Bukhari Complete
Dil e badguman by Reem Bukhari Complete
***************
Novel Summary : Mera mehram mera muhafiz by Fatima Amjad, Misha Gulzar
“میرا محرم میرا محافظ” ایک جذباتی ناول ہے جو محرم رشتے میں اعتماد، حفاظت اور بے لوث محبت کی خوبصورت جھلک پیش کرتا ہے۔
************
About The Writer, Fatima Amjad, Misha Gulzar : A New Literary Voice
فاطمہ امجد اور مشہ گلزار دو باصلاحیت لکھاری ہیں جنہوں نے اجتماعی طور پر اس کہانی کو لکھا۔ دونوں رائٹرز رومانوی و روحانی موضوعات کو اپنے مخصوص انداز میں بیان کرتی ہیں۔
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Mera mehram mera muhafiz by Fatima Amjad, Misha Gulzar
“ماہی، یہ کتنا بدتمیز ہے! خود کو کیا سمجھتا ہے؟ اگر یہ ہمارا پروفیسر نہ ہوتا نا… تو ابھی اِس کی اکڑ نکال دیتی!”
زوئی نے اُسے آنکھوں سے چپ رہنے کا اشارہ کیا،
“چھوڑو، ماہی… ابھی تو پہلا دن ہے۔ دیکھو آگے کیا ہوتا ہے!”
لیکن ماہی کہاں باز آنے والی تھی:
“پر ماہی، جو بھی ہو… ماننا پڑے گا، پروفیسر تو بہت ہینڈسم ہے! بالکل جیسے فلموں کا ہیرو ہوتا ہے۔”
ماہی نے فوراً پیچھے بیٹھنے والی لڑکی کی طرف گھور کے دیکھا —
“اندھی ہو گئی ہو؟”
وہ ہنس پڑی،
“نہیں، مگر تمہیں کیا ہو گیا؟ ایسا پروفیسر جو لگتا ہے جیسے ریمپ سے سیدھا اُتر کر آیا ہو، اور تمہیں برا لگ رہا ہے؟”
ماہی نے سنجیدہ لہجے میں کہا:
“تمہیں اندازہ نہیں کہ آنکھوں کی خوبصورتی سے زیادہ، اُن میں کیا چھپا ہے… وہ اہم ہوتا ہے۔”
****************
How To Download Mera mehram mera muhafiz by Fatima Amjad, Misha Gulzar
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 717 Views














