Ishq Khamosh by Itx Fairy download pdf
Ishq Khamosh by Itx Fairy Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Itx Fairy is an emerging new writer and Ishq Khamosh by Itx Fairy is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Ishq Khamosh by Itx Fairy is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Download Ishq Khamosh by Itx Fairy in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
اگر آپ
Itx Fairy
کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Itx Fairy All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Gull e dasht by Shaikhzadi Complete novel
Tery dil ki galiyon mein by R B Writer Complete
Laal haveli by The Best Novels Complete
**************
Novel Summary : Ishq Khamosh by Itx Fairy
عشقِ خاموش
ایک بے صدا محبت کی آخری سانسوں کا قصہ
کبھی کبھی لفظوں سے بڑھ کر خاموشی بولتی ہے۔
اور بعض اوقات، سچی محبت صرف وقت کی دیوار سے سر ٹکرا کر رہ جاتی ہے۔
یہ کہانی ہے ماہین کی جو قلم سے دل کے راز لکھتی تھی، اور روہان کی جو خود سے بھ زیادہ کسی کو چاہ بیٹھا۔
یہ محبت ان کی تھی، لیکن قسمت کسی اور کی…
جب خوابوں میں موت کی پرچھائیاں رقص کرنے لگیں،
جب دل کی دھڑکنوں میں جدائی کی آہٹ چھپ جائے،
تب بھی محبت خاموش رہتی ہے…
لیکن ختم نہیں ہوتی۔
“عشقِ خاموش” ایک ایسی کہانی ہے جس میں لفظ زخمی ہیں، لمحے بےبس، اور محبت… لازوال۔
یہ ایک ایسے عشق کا قصہ ہے جو دو دلوں میں جیا، مگر کبھی زبان پر نہ آیا۔
ایک ایسی جدائی جو بچھڑنے کے بعد بھی قربت بن گئی۔
“میں تمہیں پا کر بھی نہ پا سکا
تم مجھے کھو کر بھی میری ہو گئیں…”
یہ ناول اُن لوگوں کے لیے ہے جو کسی کی خاموش محبت بنے،
اور اُن کے لیے بھی،
جنہوں نے محبت کو آخری سانس تک نبھایا، بغیر شکایت، بغیر شرط۔
************
About The Writer, Itx Fairy : A New Literary Voice
Itx Fairy
ایک رومانوی اندازِ تحریر رکھنے والی ابھرتی ہوئی لکھاری ہیں، جو جذبوں کو خاموشی سے بیان کرنے میں مہارت رکھتی ہیں۔
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Ishq Khamosh by Itx Fairy
آپا، کل والے بک فیئر میں وہ کیا سین تھا؟ کسی نے آٹوگراف مانگا یا نہیں؟
فائزء نے چھیڑا۔
ماہین ہنس پڑی۔
“بس ایک شخص نے میری ڈائری لے لی… نہ اپنا تعارف کروایا، نہ کچھ کہا… اور ہاں، واپس بھی نہیں کی۔”
شمیم بیگم چونکیں۔
“کیا؟ کوئی اجنبی؟ یہ کیا بے وقوفی ہے بیٹا؟”
“امی، کبھی کبھی کچھ لمحے بے معنی ہوتے ہیں، مگر دل اُنہیں یاد رکھ لیتا ہے۔”
دل کا یاد رکھنا اکثر درد بن جاتا ہے… رخسانہ بیگم نے آہستہ کہا اور خاموش ہو گئیں۔
ماہین نے کھڑکی سے باہر جھانکا — دھوپ اور بادل ایک دوسرے کو چھو رہے تھے، جیسے دو مسافر وقت کی راہگزر میں کہیں تھوڑی دیر کے لیے مل گئے ہوں۔
اسی لمحے، دوسری طرف، کہانی کا دوسرا دھاگا کھلنے لگا۔
****************
How To Download Ishq Khamosh by Itx Fairy
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 648 Views











