Dast e dua by Syeda Zainab – A Tale of Faith and Inner Strength"

Dast e dua by Syeda Zainab – A Tale of Faith and Inner Strength”

(Current Episode 2)

Dast e dua by Syeda Zainab Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Syeda Zainab is an emerging new writer and Dast e dua by Syeda Zainab is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Dast e dua by Syeda Zainab is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Dast e dua by Syeda Zainab. For better result click on the image to zoom it.

************

Download (Latest Episode 2)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Download (Previous Episodes) Dast e dua by Syeda Zainab in pdf.

پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download LinkDownload Link
Episode 1Episode 1

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1

اگر آپ سیدہ زینب کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Syeda Zainab All Novels Link

Tooty khwabon ki malika by Khanzadi Complete

Qurbat e ishq Season 2 (Woh mera junoon hai) by Gull Writes Complete

My beloved prisoner by S.Merwa Mirza Complete

***************

Novel Summary : Dast e dua by Syeda Zainab

داستانِ دستِ دعا

دعا کیا ہے؟

جب انسان سمجھ جائے کہ دعا کیا ہے پھر وہ اپنے دل کے سارے بوجھ نکال کر اللہ کی بارگاہ میں سجدہ ریز ہو جاتا ہے اور اللہ اسے تھام لیتا ہے اور جب اللہ تھام لے تو پھر کیسی فکر

یہ داستان ان نفوس کی ہے جن  سے غلطیاں ہوتی ہیں مگر  ان  کی امیدیں پھر بھی  اپنے رب سے جڑی ہوتی ہیں،کہ جو سزا دینے پر قادر ہے اتنا ہی وہ الغفور بھی ہے بخشنے والا اور مہربان جو کہ ہمارے پہاڑ جیسے گناہوں کو اپنی رحمت کے آگے مٹانے پر بھی قادر ہے

 اور جن کے ہاتھ ہر مشکل میں اپنے رب کے حضور دعا کے لیے اٹھتے ہیں۔ یہ ان کی کہانی ہے جو اپنی ہر تکلیف، ہر پریشانی اور ہر الجھن کا بوجھ براہ راست اپنے خالق کے سامنے رکھ دیتے ہیں۔

یہ کہانی ہے ربیعہ گیلانی کی، جس کی تقدیر کے فیصلے اس کے اپنے ہاتھ میں نہیں۔ یہ کہانی ہے ریان شاہ کی، جس کے قدم کس سمت بڑھتے ہیں یہ وقت بتائے گا۔ یہ کہانی ہے شہریار سلیم، ایمرے گیلانی، زارا گیلانی، سبرینہ گیلانی، اور جیا شاہ جیسے کئی کرداروں کی سرگزشت ہے، جن کی زندگی کے تار تقدیر کے اٹوٹ بندھن سے جڑے ہوئے ہیں۔

کیسے یہ سب اپنی اپنی منزلوں کی طرف گامزن رہتے ہوئے، ایک ایسے موڑ پر آپس میں ملتے ہیں جہاں ان کی تقدیریں باہم ہو جاتی ہیں؟ اور کیسے یہ تمام کردار اپنی زندگی کی کٹھن جنگ کا سامنا کرتے ہیں، کبھی ہنستے ہیں، کبھی روتے ہیں، مگر امید کا دامن کبھی نہیں چھوڑتے؟ ہر کردار اپنی ذات میں ایک کائنات ہے، جو “دستِ دعا” کے سائے میں جینے کا ہنر سیکھتا ہے۔

************

About The Writer, Syeda Zainab : A New Literary Voice

Dast e dua

یہ میری پہلی تحریر ہے یہ کہانی میں نے بہت دل سے لکھی ہے اور کوشش کی ہے کہ عوام تک ایک اچھا مواد پہنچایا جائے میں ایک سٹوڈنٹ ہوں اور اپنے دماغ میں کہانیاں بنانے کا مجھے بچپن سے شوق ہے  دستِ دعا میرے پاس کافی عرصے سے تھی اور اب آخرکار اللّہ عزوجل کا نام لے کر میں نے اسے لکھنے کا سوچا امید ہے کہ قارئین کو یہ پسند آۓ گی انشاللہ عزوجل

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Dast e dua by Syeda Zainab

“وہ چپ چاپ بیٹھی تھی، سامنے کھلی ڈائری، قلم اُس کی نازک انگلیوں کے درمیان —

لیکن اُس کی نظریں کہیں اور تھیں۔ شاید اُن لمحوں میں، جہاں صرف وہ تھی… اور اُس کا گزرا ہوا کل۔”

مجھے محبت تھی لیکن میں کہہ نہ سکی

شاید اس لیے کہ کچھ رشتے صرف دعا بن کر رہ جاتے ہیں

مجھے معلوم تھا کہ اسے کسی اور سے محبت ہے

پھر بھی ہر دن اسے دیکھنا میری عادت بن گئی

“میں اُسے ہر روز دیکھتی تھی…”

بغیر کسی وجہ کے۔

شاید میرے دل کو اُس کی آنکھوں کا راستہ یاد ہو چکا تھا۔

وہ راستہ جو صرف میری نظروں کے لیے بچھا تھا… اور میری خاموشیوں کے لیے چُنا گیا تھا۔

میں نے کبھی اُسے کچھ کہا نہیں، کبھی اُسے روکا نہیں…

اور شاید، ہمت بھی کبھی پیدا نہیں ہوئی۔

مگر ہر روز وہی چپ، وہی نظر، وہی خواہش…

****************

How To Download Dast e dua by Syeda Zainab

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 878 Views

Leave a Comment