Siyah shatranj by Fiza Afzal Complete novel

Siyah shatranj by Fiza Afzal Complete novel

(Current Episode 3)

Siyah shatranj by Fiza Afzal Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Fiza Afzal is an emerging new writer and Siyah shatranj by Fiza Afzal is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels (like Siyah shatranj) because of her unique writing style.

Siyah shatranj by Fiza Afzal is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Siyah shatranj. For better result click on the image to zoom it.

************

Download (Latest Episode 3)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Download (Previous Episodes) Siyah shatranj by Fiza Afzal in pdf.

پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download LinkDownload Link
Episode 1Episode 2

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1Episode 2

اگر آپ فیضہ افضل کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Fiza Afzal All Novels Link

Dil e badguman by Reem Bukhari Complete

Dil se jurry hum by Reem Bukhari Complete

Gull e dasht by Shaikhzadi Complete novel

***************

Novel Summary : Siyah shatranj by Fiza Afzal

یہ کہانی ہے چند سیاہی میں ڈوبے کرداروں کی

یہ کہانی ہے خود کی “پہچان” کی

یہ کہانی ہے اہران وجاہت شاہ اور اسکی سیاہ آنکھوں کی اہران اس کہانی کا سب سے مین کردار ہے اسکے کردار کو  میں نے بہت دل سے لکھا ہے اسکا کردار ایسا ہے کہ اس سے محبت کی جائے وہ بھی بے لوس یہ ایک بہت خوبصورت اور کومپلیکیٹڈ کردار ہے جسے سمجھنا بہت مشکل کام ہے

Siyah shatranj

یہ نہ ہی کوئی خونی درندے ٹائپ کا انسان ہے اور نہ ہی فرشتہ صفت یہ صرف ایک انسان ہے معمولی انسان جو سیاہ اور سفید دونوں رنگوں کے بیچ بنے والا تیسرا رنگ ہے یعنی

“سرمئی” یہ کہانی حقیقتاً سرمئی رنگ پر ہی لکھی گئی ہے اس کہانی کے تمام کردار چاہے وہ ہیرو ہو یا ولن سب ایک سے ہیں کوئی بھی نہ فرشتہ ہے نہ شیطان وہ بس انسان ہیں  گوشت پوست کے

بنے انسان جو غلطیاں بھی کرتے ہیں اور گناہ بھی لیکن ان غلطیوں اور گناہوں کے بعد توبا بھی جو کہ انسان کو ہر وقت کرنی چاہیے

اس کہانی کا دوسرا مین کردار ہے پریسا باران جو کہ ایک مضبوط لڑکی بنے کی جدوجہت میں ہر وقت ہلکان ہوتی پھرتی ہے

یہ عام ہیروئنز کی طرح بلکل بھی نہیں ہے کہ جو اونچی آواز سنتے ہی غش کھا کر گرجائےاور نہ ہی یہ ایسی ہے کہ کھڑے کھڑے بندوں کی گردنیں اُڑا دے

 یہ ایک نورمل لڑکی ہے جیسا کہ لڑکیوں کو ہونا چاہیے نیڈر اور مضبوط اپنے اور دوسروں کے حق میں آواز اٹھانے والی

اسکا کردار ایسا ہے جسے پڑتے ہی انسان کا موڈ خوش گوار ہوجائے یہ ایک بہت خوبصورت کردار ہے جو میرے دل کے بہت قریب ہے

Siyah shatranj

تیسرا اور ان دونوں کے بعد آنے والا سب سے مین کردار

حاکان انصاری

اس بندے کا نہ لیول ہی الگ ہے اس کردار سے مجھے بےحد محبّت ہے یہ کردار مختلف ہے اس کردار کو لکھنے کے لیے مجھے آپنا دماغ بہت کھپانا پڑتا ہے

اس کردار کے اندر محبت نفرت رحم دلی صِلح رحمی

 احساس خوش مجازی حیوانیت بدسلوکی سب پایا جاتا ہے وہ سنا ہے نہ “آل آن ون ” تو بس یہ وہی ہے

اس کردار کو سیاہ رنگ سے جنون کی حد تک عشق ہے

 اس لیے اسے میں نے سیاہ رنگ میں ہی رنگ دیا پیسوں کے بغیر حاکان انصاری ایسے ہے جیسے دولہے کے بغیر نئی نویلی دلہن آسکا بس چلے تو وہ پانی کی بجائے پیسوں سے نہانے لگ جائے

لیکن وہ یہ سوچ کر رک جاتا ہے کہ اگر میں پانی کی بجائے پیسوں سے نہانے لگ گیا تو میرے اندر سے جو بدبو کے بھبھوکے اٹھنے  نگیں اسکا کیا  میرے نیڑے تو کوئی لگے گا ہی نہیں اس لیے وہ دل پر پتھر رکھ کر پانی سے نہا لیتا تھا اس کردار سے آپ لوگوں کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا

Siyah shatranj

یہ ناول دراصل ریوینج پر لکھا گیا ہے اس ناول کے تمام

کردار اپنے دور کے ابلیس رہ چکے  ہیں یہ ناول حقیقت پر مبنی ہے اس ناول میں کسی بھی کردار سے آچھے کی امید نہیں رکھ سکتے میں یہ نہیں کہہ رہی اس جیسا ناول آپ لوگوں نے کبھی نہیں پڑھا ہوگا میں یہ کہہ رہی ہوں کہ یہ ناول ایسا ہے کہ آپ اسکی کہانی سے بیزار نہیں ہوں گے امید ہے کہ آپ کو یہ کہانی پسند بھی اجائے ( انشاء اللہ)

Siyah shatranj

************

About The Writer, Fiza Afzal : A New Literary Voice

Fiza Afzal

سیاہ شطرنج میری پہلی تحریر ہے جو میں قاری تک لا رہی ہوں میں ایک نئی لکھاری ہوں میری عمر پندرہ سال ہے میں نے تیرا سال کی عمر سے لکھنا شروع کیا تھا لیکن اپنی ان لکھی ہوئی تحریروں کو عوام تک لانے کی ہمت نہیں ہوئی تھی ڈر لگتا تھا اس بات سے کہ اگر میری لکھی گئی کہانی عوام کو پسند نہ آئی پھر

ججمنٹ سے ڈر لگتا تھا لوگوں کو یہ بتاتے ہوئے شرم محسوس ہوتی تھی کہ مجھے لکھاری بنے کا شوق ہے لوگ کہتے تھے کتابوں کی کہانیوں کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی دنیا بھری پڑی ہے تم جیسے سٹریٹ رائٹر سے لوگ بڑے لکھاریوں کو چھوڑ تم جیسے چھوٹے اور نئے لکھاریوں کی کہانی کو کیونکر اہمیت دینگے اور

انکی ان باتوں سے میں مایوس ہو جاتی اپنی لکھی گئی کہانیوں سے کوفت محسوس ہوتی تھی لکھنے کا دل نہیں کرتا تھا لیکن اس پاک زات کا

لاکھ لاکھ شکر ہے جس نے مجھے اتنی اچھی فیملی دی میری پیاری فیملی نے مجھے بےحد سپورٹ کیا ہے ان کی ہی وجہ سے آج میں اپنی کہانی آپ لوگوں تک لا رہی ہوں

میں جانتی ہوں معاشرہ مجھ کم عمر اور نئی لکھاری کو اتنی جلدی قبول نہیں کرے گا میری تحریر کو چوری شدہ یا نقل شدہ کہا جائے گا اور یہ صرف میرے ساتھ نہیں ہوگا بلکے ہر نئے لکھاری کے ساتھ ہوگا سو آپ کو لوگوں کی باتوں پر دھیان نہیں دینا دیکھیں نئے لکھاری کے پاس نہ زیادہ تجربہ ہوتا ہے نہ زیادہ موضوع اسکے پاس دور چار موضوع ہی ہوتے ہیں جسے وہ مختلف کردا اور کہانی میں ڈھال کر قاری کے سامنے لاتا ہے

جسے لوگ کہنا شروع کر دیتے ہیں کہ یہ فلا فلا بڑے لکھاری کی تحریر کی نقل ہے سو میری پیاری عوام وہ نقل نہیں ہوتی وہ اسکا نظریہ اور کہانی بیان کرنا کا انداز ہوتا ہے لکھنا ایک نعمت ہے اور وہ شخص بڑا خوش نصیب ہے جسے اپنے خیالات کو الفاظ کو ایک کہانی میں ڈھالنا آتا ہے

میں ایک نئی لکھاری میں نہیں جانتی میں اچھا لکھونگی یا برا مجھے بس اس بات کی خوشی  ہے کہ

میں لکھونگی اللّٰہ نے مجھے اگر لکھنے جیسی نعمت سے نوازا ہے تو کچھ سوچ سمجھ کر ہی نوازا ہوگا نہ

اور اس بات کو سوچ میری روح تک میں اطمینان دوڑ آتا ہے

آخر میں میں کچھ عزیزوں کا شکریہ ادا کرنا چاہونگی

جن کی وجہ سے آج میں لکھ رہی

ایمان اقرا نور نایاب اور زوہا میری جان سے بھی عزیز دوستوں تمہارا بہت بہت شکریہ تمہارے اس حوصلے کا شکریہ جو تم مجھے دیتی تھی اور میں اس تحریر کو اپنے ماما بابا کے نام کرتی ہو ———–

پلیز سپورٹ می “شکریہ”

Fiza Afzal

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Siyah shatranj by Fiza Afzal

…` اہران بیٹا اس وقت کس ماں سے ملنے جارہے ہو تم جو اتنا نک سک سے تیار ہوئے وے ہو؟ ` …

جواباً اس سیاہ آنکھوں والے لڑکے نے  خود کو سر تا پیر سرسری سا دیکھا اور کندھے اچکاتا سادہ لہجے میں بولا …` ابا کے لیے نرس کا کہاں تھا دوست سے 

سو وہ ارینج ہوگئی اس لیے اس لڑکی سے ملنے جارہا ہوں کیا اچھا نہیں لگ رہا ` … اسنے اپنی مڑی ہوئی پلکیں ڈھٹائی اور معصومیت سے جھپکائی تو باپ جل کر رہ گیا جبکہ باپ کہ ساتھ بیھٹا زایان مسکراہٹ دبا کر انکے ساتھ والے صوفے پر علشبہ اور حجاب بیٹھیں تھی حجاب ماں تھی اور علشبہ ماں کی بھانجی وجاہت نے اہران کو گھورا …

****************

How To Download Siyah shatranj by Fiza Afzal

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

👁 664 Views

1 thought on “Siyah shatranj by Fiza Afzal Complete novel”

  1. This novel is very amazing I enjoy to read this fantastic novel I am waiting for another episode I think the writer of this noval is very intelligent and hardworking 👍🫀💌

    Reply

Leave a Comment