Bharam by Zunaira Riaz

Bharam by Zunaira Riaz Download Pdf

Bharam by Zunaira Riaz — About the Novel

Bharam by Zunaira Riaz is a compelling Urdu novel that explores the complex dynamics of family honor, personal vendettas, and the consequences of impulsive decisions. The narrative centers on the strained relationship between Iqbal and his daughter, Jessica, whose elopement with Ahsan triggers a series of intense confrontations. As the story unfolds, the characters find themselves caught in a web of social pressure and deep-seated resentment.

This complete novel, Bharam by Zunaira Riaz, offers a raw look at how past insults and hidden agendas can dismantle lives, leading to a dramatic and unexpected conclusion.

Novel Summary in Urdu

ناول 'بھرام' از زونیرہ ریاض خاندانی انا، انتقام اور جذباتی فیصلوں کے گرد گھومنے والی ایک ڈرامائی کہانی ہے۔ کہانی کا آغاز اس وقت ہوتا ہے جب اقبال اپنی بیٹی جیسیکا کے احسن کے ساتھ بھاگ جانے پر حیدر کے گھر پہنچ کر ہنگامہ کھڑا کر دیتا ہے۔ احسن اور جیسیکا ایک خفیہ ٹھکانے پر پناہ لیتے ہیں، جہاں وہ سماجی دباؤ اور اپنے غیر رسمی نکاح کی وجہ سے مسلسل ذہنی کشمکش کا شکار رہتے ہیں۔

ان کی زندگی میں آنے والی یہ مشکلات ان کے مستقبل کے لیے ایک بڑا سوالیہ نشان بن جاتی ہیں۔

دوسری جانب، جیسیکا کی بہن کیوریا اس پورے معاملے سے شدید متاثر ہوتی ہے اور گھر کی بگڑتی ہوئی صورتحال کو سنبھالنے کی کوشش کرتی ہے۔ کہانی میں موڑ تب آتا ہے جب حیدر شاہ کو نامعلوم افراد قتل کر دیتے ہیں، جس سے حویلی کا ماحول سوگوار ہو جاتا ہے اور انتقام کی آگ مزید بھڑک اٹھتی ہے۔ احمد اور انور جیسے کردار اس خونی کھیل کے درمیان اپنی وفاداریوں اور ماضی کے بوجھ تلے دبے نظر آتے ہیں۔

ناول کا اختتام ایک انتہائی ڈرامائی موڑ پر ہوتا ہے جب احسن اور جیسیکا کی شادی کی تقریب کے دوران اقبال اپنے محافظوں کے ساتھ پہنچ جاتا ہے۔ احسن، جو اقبال کی طرف سے ماضی میں ملنے والی توہین کا بدلہ لینے کے لیے بے تاب تھا، سب کے سامنے اور میڈیا کی موجودگی میں جیسیکا کو طلاق دے دیتا ہے۔

یہ فیصلہ نہ صرف جیسیکا کی زندگی کو تباہ کر دیتا ہے بلکہ احسن کے انتقام کی پیاس کو بھی ایک تلخ انجام تک پہنچاتا ہے۔ 'بھرام' اس حقیقت کو اجاگر کرتا ہے کہ انا اور بدلے کی آگ میں جلنے والے انسان اکثر اپنے پیاروں کو ہی نقصان پہنچاتے ہیں، جس کے نتیجے میں صرف پچھتاوا باقی رہ جاتا ہے۔

Novel Detailed Summary in English

The story begins with a tense confrontation at a large estate where Iqbal, a man of status, accuses Haider’s son, Ahsan, of running away with his daughter, Jessica. The atmosphere is thick with suspicion and anger as Iqbal demands accountability, setting the stage for a conflict that transcends simple family disputes. Ahsan and Jessica, meanwhile, attempt to hide in a remote house, struggling to maintain their relationship while living in constant fear of discovery.

Their situation is further complicated by their lack of a formal Nikah, which adds a layer of social and moral vulnerability to their union. As they navigate their isolation, they are forced to confront the reality of their choices and the looming threat posed by their families.

Parallel to this, the narrative follows the journey of Kiuria, Jessica’s sister, who is deeply affected by the family’s turmoil. Her interactions with Aamir and her desperate attempts to manage the situation highlight the broader impact of the elopement on those left behind. The tension escalates when Haider Shah is killed in a violent incident, an event that shifts the power dynamics and brings the characters closer to a breaking point.

The arrival of the coffins at the haveli serves as a grim reminder of the cost of their ongoing feuds, forcing characters like Ahmed and Anwar to grapple with the weight of their past associations and the burden of their loyalties.

As the plot reaches its climax, the focus shifts to a public marriage ceremony between Ahsan and Jessica. This event, intended to solidify their bond, becomes the stage for a final, devastating confrontation. Iqbal arrives with his guards, attempting to reclaim his daughter and restore his perceived honor. However, Ahsan, driven by a long-standing desire for revenge against Iqbal for a past humiliation, chooses this moment to deliver a crushing blow.

In a public display that shocks those present and those watching via live media coverage, Ahsan divorces Jessica. This act of calculated vengeance serves as the ultimate resolution to his grudge, leaving the lives of all involved irrevocably altered. The novel concludes with Ahsan returning to his ailing mother, having achieved his goal at the expense of his own happiness and the dignity of those he once claimed to love.

The narrative serves as a stark examination of how pride and the desire for retribution can lead to the destruction of personal relationships, leaving behind only regret and broken lives.

Genre

Family based novels

Key Themes

  • Revenge and Retribution
  • Family Honor and Social Pressure
  • Consequences of Impulsive Decisions
  • The Fragility of Relationships
  • Public vs Private Conflict

Short Scene from the Novel

جیسیکا نے صوفے سے کشن اٹھا کر اس کے سر میں مارا تھا۔۔۔"!

اگر پریشان رہنے لگو دل میں الجھن ہو کئی سوالات ہوں جن کے جواب تلاش کرنے ہوں بے چینی ہو عجیب کشمکش ہو تب کہیں الجھو مت۔۔۔۔خود کو سلجھاو اکیلے ہو جاو کچھ وقت کے لیے سوالوں کو تلاش کرو پہلے دعا کرو پھر خود کلامی کرو اور پھر بلکل ہی پرسکون ہو کر خاموش ہو جاو ہر جواب مل جائے گا کیونکہ اس وقت پاس کوئی بشر یا بشر کا سایہ نہیں بلکہ بشر کا خالق تمہارے ساتھ ہو گا۔"!!

نیر تماری ماں کہاں ہے؟

پتا نہیں چرچ گئی ہیں شاید دعا مانگنے اس نے ہینڈ فری کان میں لگائے لاپراوہی سے بولا تھا جس پہ اقبال کا دل۔ کر۔ ریا تھا وہ اسے چھلی کے دانوں کی طرح بھون دے اس کی ان حالات میں لاپرواہی افسوس کے قابل تھی۔۔۔۔"!

Download Novel

نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online reading

ناول کے ابتدائی صفحات

بھرم

زنیرہ ریاض

مکمل ناول

صبح کے وقت سڑک مکمل سنسان پڑی تھی اندھیرے میں ڈوبی وہ جگہ چاند کی روشنی سے اس طرح معلوم ہو رہی تھی جیسے ایک صندوق سے روشنی نکل کر چاروں طرف پھیلی ہوئی ہے

بلکل ایسے جیسے چاروں طرف چاندنی پھیلی ہوئی ہو۔۔۔۔

چاند اپنے زوال کو پہچنے والا تھا اور کہیں دور سے ازان کی اواز کانوں میں گونج رہی تھی۔۔۔ جس کی حی عل الفلاح کی اواز سے جسم میں ایک عجیب سکون محسوس ہو رہا ہو اور جیسے جسم میں ایک ٹھنڈک کی لہر ڈوری ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جس نے سارا جسم ہلا سور جگا کر رکھ دیا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"!!

آذان مکمل ہوئی تو موزن خاموش ہوا ایک دم خوشی چھا گئی فضا میں اندھیرے کے ساتھ عجیب سناٹا محسوس ہوتا تھا۔۔۔۔۔۔"!

اضطراب بکھرا پڑا تھا جیسے کچھ ہونے والا ہےسردی تو ویسے ہی زوروں سے پڑ رہی تھی لیکن نہ جانے بادلوں کو کیا سوجھی کے وہ برسنے کو تیار تھے اکیلا چاند اداسی کے بادل اوڑھے یہ منظر چھپ کر دیکھ رہا تھا۔۔۔۔۔۔"!

اس کی نظر سڑک پہ تھی تب ہی سڑک پہ حرکت ہوئی اور تین چار گاڑیان زن کر کے اس کے پاس سے گزر گئیں۔۔۔۔

تیز رفتا گاڑیوں کو جاتا دیکھ کر جیسے ہر شے پریشان ہوئی ہو

ان چار گاڑیوں کو مسجد سے نکلتے نمازی بھی حیران پریشان تیز رفتار میں جاتا دیکھ رہے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔"!!

گاڑیاں دور ایک۔ بڑے سے گھر کے باہر جا کر رکی تھی ان میں سے نوجوان بندوقیں اٹھاِئے باری باری نیچے اتر رہے تھے۔۔۔۔۔۔

سب سے پہلی گاڑی میں سے ایک نوجوان ادمی کالے رنگ کے کپڑوں پہ ملبوس کندھوں پہ چادر اوڑھے نیچے اتر کر

سب سے اگے چل رہا تھا باقی نوجوان اس کے پیچھے بندوقیں بلند کیے اس کے ساتھ سایہ کی طرح چل رہے تھے۔۔۔۔۔۔۔"!

ٹھک ٹھک ٹھک۔۔۔۔۔"!

دروازہ دستک دینے کی غرض سے نہیں بلکہ توڑنے کی غرض سے بجایا جا رہا تھا۔۔۔۔۔۔

ارے کون ہو۔۔۔۔۔

رکو تو سہی کھولتا ہوں سائیں۔۔۔۔

انور نے اپنی چھوٹی سی کھوٙٹری سے باہر نکل کر بلند اواز میں کہا تھا

دروازہ کھولتے ہی اپنے سامنے تیس سالہ ادمی کو دیکھ کر ہکا بکا رہ گیا اور سخت لہجے میں پوچھا۔۔۔۔۔۔

"!کونسی آفت اگئی ہے میاں ؟

کہاں ہیں تمہارے صاحب باہر نکالو ان کو۔۔۔

آدمی نے انور سے زیادہ غصے میں جواب میں دیا تو وہ کچھ ٹھنڈا ہوا۔۔۔

"! کیا ہوا ہے سائیں اپ مجھے بتائیں میں ان کو خبر دیتا ہوں انور نے ارام سے نرم لہجے میں کہا تھا۔۔۔۔

"کیوں؟ ابھی تک ان کو خبر نہیں ہوئی کیا ویسے تو بڑے وڈیرے بنتے ہیں سب کے اب کہاں منہ چھپائے بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔

انور حیرت اور غصے کے ملے جلے جزبات کے ساتؑ اسے دیکھ رہا تھا۔۔۔۔۔

انور کون ہے دروازے پر؟

وہ ابھی منہ کھول ہی رہا تھآ کی اندر سے حیدر کی اواز ائی وہ کچھ دوستوں کے ساتھ بیٹھے ناشتہ کر رہے تھے لان میں۔۔۔۔"!

میاں کوئی لڑکا ہے بیٹا کہہ رہا ہے اپ سے ملنا ہے۔۔۔

بھیجو اسے۔۔۔

لان سے اواز آتے ہی وہ اندر داخل ہو کر لان کی طرف دیکھنے لگا

وہ ایسی گھورتی نظروں سے دیکھ رہا تھی جیسے اللہ معاف کرے۔۔۔۔

"اپ لوگوں میں سے حیدر کون ہے؟

اس نے تلاش نظروں سے سب کی طرف دیکھا تھا

"اس وقت لان میں حیدر کے ساتھ اس کے قریبی دوست فیضان اور ایک بہت قریبی حگری دوست بیٹھے تھے جب اس نے ان کے ناشتہ کے مزہ میں دخل اندازی کی۔۔۔۔۔

" میں ہوں حیدر۔۔۔ اس نے رعب دار انداز میں کہا تھا

" میں امید کرتا ہوں کہ اپ بہت اچھے سے واقف ہوں گے کہ اپ کے صاحبزادے کیا کرتے پھر رہے ہیں ہر آئے دن مجبت کہ نام پہ لڑکیوں کو بھاگا کر لے جاتا ہے اور وہ پھر منہ۔۔۔۔

وہ کہہ کر چپ ہو گیا تھا اس کا چہرہ لال ہو گیا تھا غصے سے۔۔۔۔۔"!

" کیا ہوا ہے مجھے کوئی خبر نہیں ملی۔۔۔۔

وہ مشکوک نظروں سے دیکھ رہے تھے۔۔۔۔۔

" سائیں اپ کا صاحبزادہ کل رات سے غائب ہے اور وہ اپنے ساتھ میری بیٹی کو بھی اڑا لے گیا ہے ادھی رات کے پہرے میں

پہلے بھی اس کو سمجھایا تھا لیکن۔۔۔

یہ سن کر حیدر نے شرم کے مارے سر نیچے کر لیا تھا۔۔۔۔۔"!

آپکے صاحبزادے میرے گاڑد کو اتنی بری طرح مار کر میری بیٹی کو ساتھ لے گیا ہے دیکھیں اس کی حالت خون اس کے سر اور منہ سے ٹپک رہا تھا۔۔۔۔

انور۔۔۔۔حیدر کو باہر بلاو۔۔

حیدر غصے میں بولا تھا جس کی اواز پہ۔ انور۔ دوڑتا ہوا اندر گیا اور احمد کو ساتھ باہر لایا تھا احمد کے پسینے

اسی وقت چھوٹ گئے تھے جب اس نے سامنے اقب

ؐ صاحب کو دیکھا۔۔۔۔۔۔!

تو بیٹا کیا بتانا پسند کرو گے کہ تمہارا بھائی ان کی بیٹی جیسییکا کے ساتھ کل رات سے کہاں ہے؟

وہ۔۔۔

ّوہ میرے علم میں نہیں ہے بابا۔۔۔

اس نے ڈرتے ہوِئے بمشکل کہا

اا

کیوں نہیں ہے تمارے علم میں یہ بات بتاو

رعب دار اور غصے میں حیدر بولا تھا۔۔۔۔۔'!

میں کل رات جب کرکٹ کھیل کر ایا تو اس کے بعد سو گیا تھا تھکن کے مارے میرا جسم ٹوٹ رہا تھا اس نے انجان بنتے ہوِئے کہا۔۔۔۔۔"!

انور ابھی کے ابھی فون ملاو اس کو۔۔۔

حیدر کی اواز پہ وہ میز پہ پڑے فون کی طرف لپکا تھا۔۔۔۔۔۔!!

یہ اب ڈرامہ چلتا رہے گا یا کچھ ایکشن لینا ہے اب کی بار۔۔۔۔!

آقبال اب فکر مندی اور سخت لہجے میں بولا۔۔۔۔"!

تم پینڈول لے کر سو جاو کچھ دیر سر درد ٹھیک ہو گا

لیکن مجھے گھر والوں کی فکر ہو رہی ہے۔۔۔

احسن کی بات پہ جیسیکا بولی تھی

وہ دیوار کے ساتھ سر لگائے بیٹھی تھی

ُیینڈول اور گلاس پکڑتے ہوئے وہ مسکرا دی درد کے مارے اس کا سر پھٹ رہا تھا لیکن اس نے مسکرا کر خود کو نارمل کرایا تھا

سردیوں کے موسم میں جب مالٹے پکنے کو ہوتے تھے تو ان کو دور سے دیکھ کر خوش ہوا کرتی تھی کیونکہ چاچی ان کو ہاتھ لگانا گناہ صغیرہ اور 420 کے تحت سزا بھی دے دیا کرتی تھی بے رحمدم کے ساتھ۔۔۔۔۔

جیسیکا سامنے میز پہ پڑے مالٹے دیکھ کر بولی تھی

[یہ گھر میں ہر طرف توڑ پھور کیوں ہے ہر چیز کی۔۔۔۔

خخ

کوریا اقبال کا زخمی یاتھ دیکھ کر پریشان ہوئی تھی۔ ۔۔۔

فکر نہیں کرو تم وڈیرے سے دو دو ہاتھ کر آیا ہوں غلطی تو ہماری بیٹی کی ہے جو ہمارا منہ کالا کر کے اس مسلم لڑکے کے عشق میں پاگل ہمیں عزت اور زلت کے دہانے پہ چھوڑ گئی ہے مرد کو کیا کہنا۔۔۔۔

آقبال نے سر پکڑا تھا۔۔۔۔

" مطلب؟

میں سمجھی نہیں۔۔۔۔"!

کوریا ان کے الفاظوں کو اپنی زبان پہ دہرا رہی تھی۔۔۔۔۔۔"!

مطلب یہ کہ جیسککا اپنی دوست کے گھر نہیں بلکے اس احسن کے ساتھ۔۔۔۔۔"!

اس کی ماں کہہ کر چپ ہوئی تھی

آچھا ریلیکس۔۔۔۔۔

امی جان۔۔۔۔

ریلیکس رہیں اپ سب۔۔۔۔

بس یہ بات خاندان میں نہیں نکلنی چاہیے اس بات کا خیال رکھیے گا باقی میں کچھ کرتی ہوں سارا بہاولپور اکھیڑ کر نہ رکھ دیا۔ تو میرا نام بھی کوریا اقبال نہیں۔۔۔۔۔

وہ اگ بگولہ پرس باہر چارپائی پہ پھینک کر کمرے کی طرف لپکی تھی۔۔۔۔۔۔"!!

ہم لوگ یہاں جتنے بھی دن رہے اپ کو اس کی دوگنی۔ قیمت ادا کی جائے گی اپ فکر نہیں کریں۔۔۔۔"

احسن نے گھر کے مالک کو تسلی دینا چاہی تھی

جی حضور اپ کی مرضی جتنے دن مرضی رہ لیں لیکن یہ بی بی مجھے اگ بگولہ لگتی ہیں تو میری۔ چیزوں کی توڑ پھور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جاوید نے ہچکچاتے ہوئے فکر مندی سے کہا۔۔۔۔

چاچا فکر نہیں کرو تم کو سب کچھ ملے گا کچھ ٹوٹ بھی گیا تو۔۔۔۔۔"!

احسن نے ہنستے ہوئے اس کے کندھے پہ ہاتھ رکھ کر کہا تھا۔۔۔۔۔۔"!!

"! احسن اور جیسیکا سکول سے ایک دوسرے کے دوست تھے عیسائی ہونے کے ناطے جیسیکا اور باقی اس کے دین کے لوگوں کو اسلامی مسلمان بچے زیادہ بات کرنا پسند نہیں کرتے تھے لیکن سب عیسائی بچوں کی آپس میں خوب بنتی تھی اور ایک دوسرے کے کام اتے تھے پھر وہ چاہے کلاس کا ہو یا دوسری۔ عمارت میں کسی اور جماعت میں دوست سب۔۔۔۔"!

جیسیکا کی کوئی دوست

نہیں تھی جس پہ کلاس کے لڑکے اکثر بے تکی باتیں کرتے تھے جو احسن کو بلکل بھی نہ بھاتی تھیں اور تب ست یہ دونوں ایک دوسرے کے بہترین دوست بنے۔۔۔۔ "!!

"ہلنا مت یہاں سے ورنہ۔ ٹانگیں توڑ دوں گی ایک بیٹی نے پہلے کسی قابل نہیں چھوڑا اور اب تم۔۔۔۔۔۔

پروین نے کوریا کو جلدی میں گھر سے نکلتے شام کے پہر روکا بازو پکڑ کر روکا تھا۔۔۔۔۔"!

کوریا: ابا اپ روکیں ناں اماں کو وہ مجھے جانے دیں ہماری عزت کا سوال ہے اور وہ پتا نہیں مسلم لڑکا لکا کرے جیسیکا کے ساتھ۔۔۔

کوریا نے بے بسی کے ساتھ ماں سے ہاٹھ چھڑانے کی کوشش کی تھی۔۔۔۔"!

ّوہ بے بسی سے باپ کی طرف دیکھتے ایک قدم باہر کی طرف بڑھی تھی۔۔۔۔۔؟!

بابا۔۔۔

اے سی ہی جلا ہے ناں ٹھیک کروا دوں گا

تب ہی نیر اس کے چھوٹے بھائی کی اواز ائی تھی جو اس سب سے بے فکر ہو کر سو رہا تھا

ایک یہ اپکا بیٹا جس کو کوئی پرواہ نہیں ہے اپکے پیار نے اتنا بیگاڑ دیا ہے اس کو

کوریا احتجاجا بولی تھی

آٹھ کر کھانا کھا لو صبح کا تم نے کچھ نہیں کھایا

احسن نے جیسیکا کی انکھوں میں اداسی دیکھی تھی وہ شاید گھر والوں سے دوری کی وجہ سے منہ لٹکائے بیٹھی

تھی۔۔۔"!

"! مجھے پتا ہے میں جانتی ہوں کے میرے بابا مجھے گلی گلی چھان رہے ہوں گے اور میری ماں میرے واپس آنے کی دعا مانگ رہی ہو۔گی خدا سے اور ہو سکتا ہے کہ وہ چرچ میں۔ روزہ رکھ کر بیٹھی ہو رات سے°°°°°°

اور وہ خداوند سے میرے آنے pray کر رہی ہو گی اور میں یہاں تمہاری محبت میں ان سب کو بے بس اور لوگوں کی باتیں سننے کے لیے چھوڑ ائی ہوں۔۔۔ وہ۔ اداس انکھوں اور گم سوچ میں۔ گھٹنوں پہ سر رکھے بول رہی تھی۔۔۔ "!

احسن چپ چاپ اس کو سن رہا تھا۔۔۔ "!

جیسیکا کھانا چھوڑ کر اٹھ کر باہر ٹیرس کی طرف بڑھی تھی۔۔۔۔۔۔

حیدر اور احمد کھانے کی۔ میز پہ بیٹھے تھے آج کوئی بات نہیں ہو رہی تھی سب خاموش تھے۔۔ بلکل۔ سناٹا تھا۔۔۔۔۔"!

اب ہم اس نامراد کی حرکت کی وجہ سے مر تو نہیں سکتے۔۔۔

لو کھاو۔ ۔ حیدر نے کھیر کی۔ ڈش احمد کے اگے کی تھی جو خالی پلیٹ میں چمچ مار رہا تھا کچھ کھا نہیں رہا تھا۔۔۔

بات کرنے اور احمد کو سننے کے لیے۔ حیدر نے بات بڑھائی تھی اسے احمد کا۔ چپ ہونا چب رہا تھا اخر باپ تھا وہ۔۔۔۔۔۔۔"!

احمد۔۔۔

تمہیں کیا لگتا ہے کہ ہمیں فارم ہاوس کس طرح کا بنوانا چاہیے میں۔ سوچ رہا ہوں کہ ایک اور فارم ہاوس ہونا چاہیے۔۔

حیدر نے احمد کی۔طرف دیکھتے ہوئے کہا وہ جانتا تھا کہ احمد غصے میں نہیں بول رہا اس کی یہی عادت ہوتی تھی وہ

ڈانٹ کے بعد چپ اور خاموش ہو جاتا تھا کہ اس کے خاموشی سے گھر والے گھبراتے تھے۔۔۔۔۔"!

ایک عورت غیر محفوظ تب ہوتی ہے جب اسکا محافظ اس کی حفاظت نہیں کرے وہ محافظ ایک بھائی خاوند اور بیٹے کی شکل میں ہو سکتا ہے۔۔۔۔

اور جب وہ لڑکا۔ احسن اس کی حفاظت نہیں کرے گا اور اسے بھیگ مانگنے پہ مجبور کرے گا تب چھپی ہوئی یہ لڑکی جہاں بھی ہوئی لوٹ کر آئے گی اب وہی ہمیں بے بس کر گئی ہے اب کیا کریں۔۔۔۔

وہ کہہ کر چپ ہو گئی کیونکہ یہ پیچھلے کچھ گھنٹوں کی بے بسی تھی۔ ۔۔

جیسیکا کی ماں انسووں سے روتے ہوئے بولی تھی۔۔۔۔۔۔"!

"! میں ہمیشہ تمہارا ساتھ دوں گا تمہارے ساتھ ہوں تمہارا محافظ بن کر رہتی دنیا تک تم میری عزت ہو جس پہ میں آنچ نہیں آنے دوں گا۔۔۔"!

اس نے جیسییکا کو باوزوں کے حصار میں لیتے ہوئے کہا تھا۔۔۔۔"!

"! چشش

چشششششششش۔۔۔

دروازہ پہ ہلکی سی دستک کے ساتھ چششش کی اواز آئی تھی سناٹا ہونے کی وجہ سے ہلکی سی اواز بھی صاف سنائی دیتی تھی۔۔۔۔

یہ کون ہے اب؟

کون؟

احسن نے پوچھا۔۔۔۔

بھائی میں کریم۔۔۔۔۔۔

کریم جاوید مالک گھر۔۔۔۔

اس نے۔ دروازے کے چھوٹے سے سوراخ میں سے کہا۔۔۔۔۔"!

"!تمہیں کوئی کام نہیں ہے جب دیکھو دوسروں کے گھر میں تانکا جھانکی کرتے رہتے ہو احسن۔ دروازہ کھول کر سخت لہجے میں بولا تھا

حضور اپکا۔گھر؟

کریم نے اس کی یاد دہانی کے لیے دہرایا تھا۔۔۔

ہاں میرا۔ گھر کیونکہ اس وقت ہم اس گھر میں موجود ہیں

ہاہاہا اچھا مزاق کیا ہے آجا۔۔۔

احسن ایک دم ہنس کر بولا۔۔۔۔۔۔"!!

میری تو جان نکال لی تھی آپ نے یہ کہہ کر۔۔۔

کریم گھر میں داخل ہوا تھا۔۔۔۔۔ "!

اور بتاو کیا پیو گے چائے چلی گی؟

احسن نے کریم کو صوفے کی طرف اشارہ کرتے کہا تھا۔۔۔"!

چلے گی نہیں۔ صاحب دوڑے گی تیز پتی والی چائے۔۔۔۔

کریم چاروں طرف نظریں دوڑا رہا تھا۔۔۔۔۔"!

وہ اٹھ کر کھڑکی سے باہر

ادھر ادھر نظریں دوڑا رہا تھا۔۔۔

باہر چاروں طرف برف کی چادر ہر چیز نے اوڑھی ہوئی تھی۔۔۔۔"!

انسان کی جب شادی ہوتی ہے تو اسکا ہمسفر اسکا سب کچھ ہو جاتا ہے،،۔۔۔۔۔۔۔۔ !!یہ فطری بات ہے،، بے شک اور بھی بہت رشتے ہوتے ہیں اور سب ہی زندگی گزارنے کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔۔۔۔۔'! /

لیکن ان میں سے ایک بھی رشتہ بڈھاپے میں آپکی تنہائی کی وحشت میں رنگ نہیں بھرے گا۔۔۔۔۔۔"!!

میں اکثر دیکھتا ہوں گلیوں میں بڈھی عورتیں گھر کے باہر سیڑھیوں پہ بیٹھی ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"!!

، یا کوئی بڈھا آدمی بے مقصد دکانوں پہ بیٹھنے آتے جاتوں کو دیکھتا ہے

وہ اس لیے نہیں بیٹھتے ہوتے کہ انھیں لوگوں کی شکلیں دیکھنے کا شوق ہوتا ہے،۔۔۔۔۔۔۔۔۔"!!

، بلکہ وہ اپنے کانوں میں گونجتے سناٹوں کے شور کو کم کرنے کی کوشش میں مصروف ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔"!!

ہمارے گھر کے سامنے حویلی میں دو کمرے ہیں وہاں دو بڈھے جوڑے رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔'"!!

ایک تو ہے ہی بے اولاد اور ایک کے بچوں نے کبھی حال بھی نہیں پوچھا،،،۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"!! لیکن میں نے کبھی انکوں اس طرح سے اداس نہیں دیکھا جیسے گلی میں بیٹھی عورت کو یا دکان کے باہر

بیٹھے آدمی کو دیکھا ہے۔۔۔۔۔۔"!

کیونکہ انکے پاس باقی رشتوں کا ساتھ ہو نہ ہو انکے ہمسفر کا ساتھ ہے انکی دنیا انکے ہاتھ میں ہے تو وہ خوش ہیں۔۔۔۔۔۔۔"!!

ہمسفر نہ ہو تو چاہے رشتوں کا ہجوم ہو پھر بھی ایک کونا تنہائی کا کاٹنے کو ہوتا ہے۔۔۔۔۔ "!

میری ماں جب سے۔ چھوڑ کر دوسری شادی کر گئی۔ ہے۔ تب سے میرے والد محترم ہم سے اتنی بات نہیں کرتے لیکن میں محسوس کر سکتا ہوں کہ وہ اندر سے کس قدر ویران ہیں کیونکہ وہ کچھ باتیں ہم سے شیئر نہیں کرتے

کریم کھڑکی کے باہر ایک۔ بڈھے کو ٹھنڈ میں بیٹھا کھڑکی سے دیکھ کر بول رہا تھا۔۔۔۔۔

کیونکہ اس ہجوم میں ایک بھی ایسا نہیں ہوتا جس سے آپ لڑیں اور سوری بھی نہ بولیں تو چلے گا،۔۔۔۔۔۔۔"!!

، کوئی ایک بھی ایسا نہیں ہوتا جس سے آپ اپنی بچکانہ خواہشات کو پورا کرنے کا پرامس لے۔ ۔۔۔۔۔۔"!!

،،کوئی ایک بھی ایسا نہیں ہوتا جو آپ سے کہے کہ "او یار میں ہوں

مکمل ناول آن لائن پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں

About the Writer

مصنفہ: Zunaira Riaz

Zunaira Riaz کے قلم سے لکھے گئے مزید بہترین ناولز پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں۔

مصنفہ کے تمام ناولز

مصنفہ کے مزید ناولز پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو کھولیں۔

Similar Novels

Frequently Asked Questions

What is the primary conflict in Bharam by Zunaira Riaz?

The primary conflict revolves around the elopement of Jessica and Ahsan, which triggers a deep-seated feud between their families, specifically fueled by Ahsan’s desire for revenge against Jessica’s father, Iqbal.

Does Ahsan and Jessica’s relationship lead to a happy ending?

No, the relationship ends in a public divorce, as Ahsan uses the marriage ceremony as a platform to take revenge on Iqbal for a past insult.

What happens to Haider Shah in the novel?

Haider Shah is killed by unknown individuals in a violent shooting incident, and his body is brought back to his haveli.

What is the significance of the live media coverage in the climax?

The live media coverage amplifies the public nature of Ahsan’s divorce, ensuring that his act of revenge against Iqbal is witnessed by the public, thereby maximizing the humiliation for Iqbal.

Is the novel Bharam by Zunaira Riaz a complete story?

Yes, the manuscript provides a complete narrative arc, concluding with the resolution of the central conflict and the aftermath of the characters’ decisions.

اگر آپ کو ناول ڈاؤنلوڈ کرنے یا پڑھنے میں کوئی مسئلہ ہو رہا ہو تو ہم سے رابطہ کریں:

👁 729 Views

Leave a Comment