Dayar e dawa by Maryam Rajpoot – Best Urdu Novel

Dayar e dawa by Maryam Rajpoot – A Journey of Healing and Hope”

Deprecated: WP_Rocket_Mobile_Detect::__construct(): Implicitly marking parameter $headers as nullable is deprecated, the explicit nullable type must be used instead in /home/sites/40a/1/1ac9ff44d7/public_html/wp-content/plugins/wp-rocket/inc/classes/dependencies/mobiledetect/mobiledetectlib/Mobile_Detect.php on line 888 Deprecated: Mustache_Engine::loadSource(): Implicitly marking parameter $cache as nullable is deprecated, the explicit nullable type must be used instead in phar:///usr/local/bin/wp/vendor/mustache/mustache/src/Mustache/Engine.php on line 727 Deprecated: Mustache_Parser::buildTree(): Implicitly marking parameter $parent as nullable is deprecated, the explicit nullable type must be used instead in phar:///usr/local/bin/wp/vendor/mustache/mustache/src/Mustache/Parser.php on line 73

Dayar e dawa by Maryam Rajpoot download pdf

Dayar e dawa by Maryam Rajpoot Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Maryam Rajpoot is an emerging new writer and Dayar e dawa by Maryam Rajpoot is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Dayar e dawa by Maryam Rajpoot is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Dayar e dawa by Maryam Rajpoot. For better result click on the image to zoom it.

************

Dayar e dawa by Maryam Rajpoot Summary

“دیارِ دعا” ایک ایسی کہانی ہے جو محبت، یقین، دھوکے، اور اندرونی کشمکش کے گرد گھومتی ہے۔ اس ناول کا مرکزی موضوع “یقین کی آزمائش” ہے۔ یہ کہانی ایک ایسے کردار کی ہے جو بے پناہ محبت کے باوجود اپنے محبوب کے عدم اعتماد کا شکار ہو جاتا ہے۔
کہیں آنکھوں پر بندھی پٹی محبت کو اندھا بنا دیتی ہے، تو کہیں آزمایشوں میں پرکھا ہوا شخص پھر سے آزمایا جاتا ہے۔

ناول کا ہیرو محبت کا دعویدار ہونے کے باوجود کسی اور کی بات پر یقین کر لیتا ہے، جو کہ ہیروئن کے لیے ناقابلِ برداشت ہوتا ہے۔ اس کی زندگی کی تلخی، دکھ، بے یقینی اور بے اعتنائی اسے توڑ کر رکھ دیتی ہے۔ لیکن اسی کہانی میں ایک ایسی عورت بھی ہے جو اس کی بکھری ہوئی دنیا کو سمیٹتی ہے اور اسے “دیارِ دعا” میں لے جاتی ہے، جہاں دعا اور یقین ہی سب سے بڑی طاقت ہوتے ہیں۔

ناول کے کچھ اقتباسات، جیسے:

“جب اپنی ہی محبت بھروسہ توڑ دے تو انسان کسی قابل نہیں رہتا۔”
“گناہوں کے بوجھ انسان کو اکیلا کر دیتے ہیں۔”

یہ جملے کہانی کی گہرائی اور جذبات کی شدت کو ظاہر کرتے ہیں۔ ناول دکھاتا ہے کہ سچی محبت صرف دعووں سے نہیں، بلکہ بھروسے اور اعتماد سے پروان چڑھتی ہے۔

************

About The Writer, Maryam Rajpoot : A New Literary Voice

مریم راجپوت ایک باصلاحیت اور جذباتی قلمکارہ ہیں جنہوں نے ہمیشہ لکھنے کو اپنے شوق اور دل کی آواز سمجھا ہے۔ ان کے تمام ناول ان کے دل کے قریب، اور ان کے جذبات کے عکس ہوتے ہیں۔ وہ مانتی ہیں کہ بعض احساسات اور جذبات وہ ہوتے ہیں جنہیں زبان بیان نہیں کر پاتی، اور یہی وہ پل ہوتے ہیں جب ایک لکھاری کا قلم بولتا ہے۔

مریم کے نزدیک الفاظ، احساسات اور جذبات محض تحریریں نہیں بلکہ ان کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ ان کے لیے ان کے ناول کسی خزانے سے کم نہیں۔ وہ سمجھتی ہیں کہ ایک قاری کا دیا ہوا ایک سادہ سا جملہ بھی ان کی محنت کو سراہنے کے لیے کافی ہوتا ہے، جو انہیں مزید بہتر لکھنے کا حوصلہ دیتا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اگر وہ اپنی “ناولز سے محبت” کو بیان کرنا شروع کریں تو شاید الفاظ کم پڑ جائیں، کیونکہ یہ محبت ان کے وجود کا حصہ بن چکی ہے۔ وہ اپنے قارئین سے درخواست کرتی ہیں کہ ہر ناول کے بعد اپنا ریویو ضرور دیا کریں، کیونکہ یہی تاثرات ایک رائٹر کی سب سے بڑی کامیابی ہوتے ہیں۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Maryam Rajpoot All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Dayar e dawa by Maryam Rajpoot

میرے لیے شاید سب سے ناقابل بات یہ تھی کہ اسنے میرا یقین نہیں کیا اسے مجھ سے محبت تھی وہ تو یہی کہتا تھا لیکن جب بات یقین کی آئی تو اسکی آنکھوں پر پٹی بندھ گئی۔۔!!

میں جس سے اسے محبت تھی

اسنے میرا یقین نہیں کیا ایسی محبت تھی اسے مجھ سے مجھے۔۔مجھے یقین نہیں آتا بھلا ایسا کیسے کر سکتا ہے کوئی ؟ اتنی بے یقینی؟ اتنی بے اعتنائی؟ وہ بھی محبت میں؟؟

“وہ میری بات نہیں مانا تھا کیونکہ کسی اور کی مان گیا تھا”

“ایک عورت نے میری زندگی برباد کی تھی

اور ایک دوسری عورت نے میری زندگی کو سنوارا ہے”

“آزمایے ہویے کو آزمایا نہیں کرتے۔”

“وہ میرا اعتبار کبھی جیت نہیں سکی اور تم کبھی ہار نہیں سکی۔”

“جب اپنی ہی محبت بھروسہ توڑ دے تو انسان کسی قابل نہیں رہتا وہ جسے بہت بھرم ہوتا ہے کہ میری محبت مجھے کبھی اکیلا نہیں چھوڑے گی کو جب چھوڑ دیا جاتا ہے روح تلک میں تکلیف سرائت کر جاتی ہے”

“گناہوں کے بوجھ انسان کو اکیلا کر دیتے ہیں”

****************

How To Download Dayar e dawa by Maryam Rajpoot

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 721 Views

Leave a Comment