Ek thi Misaal by T M Writer : Stunning Brilliant

Ek thi Misaal by T M Writer : Stunning Brilliant

Ek thi Mishal by T M Writer Complete Novel PDF Prime Urdu Novels

Ek thi Misaal by T.M Writer download pdf

Unveiling the Enigmatic “Ek thi Misaal”: A Must-Read Urdu Novel Have you been searching for your next captivating read? Then look no further than “Ek thi Misaal,” a compelling Urdu novel penned by the talented T.M Writer. This book has been creating waves in the Urdu literary scene, and for good reason.

Discover the Voice of Stories – Likhari YouTube Channel

Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.

Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.

“Ek thi Misaal” isn’t just a story; it’s an immersive experience that will stay with you long after you turn the final page. While the exact genre of “Ek thi Misaal” can be debated (elements of social commentary and drama are definitely present), its power lies in its universal themes and relatable characters. The plot centers around Misaal, a young woman navigating the complexities of modern life, burdened by societal expectations and personal aspirations.

T.M Writer masterfully weaves a narrative tapestry filled with intriguing twists and turns, keeping the reader constantly guessing. We witness Misaal’s journey as she grapples with love, loss, ambition, and the challenges of forging her own path in a world that often seeks to dictate her destiny. From the bustling streets of Lahore to the quiet corners of familial homes, the novel paints a vivid picture of contemporary Urdu culture.

The supporting characters are equally well-developed, each contributing to the intricate web of relationships that define Misaal’s world. Expect to be drawn into their lives, sharing their joys and sorrows as if they were your own. The beauty of “Ek thi Misaal” lies not only in its gripping plot but also in the profound themes it explores. T.M Writer tackles important issues such as the role of women in society, the clash between tradition and modernity, and the search for identity in a rapidly changing world.

Misaal’s struggles resonate deeply with readers, prompting reflection on their own lives and the challenges they face. The novel also delves into the complexities of human relationships, examining the bonds of family, friendship, and love with unflinching honesty. Through Mishal’s experiences, we are reminded of the importance of resilience, self-discovery, and the courage to stand up for what we believe in.

The narrative is infused with a beautiful blend of Urdu poetry and prose, adding depth and nuance to the storytelling. T.M Writer’s command of language is evident in every sentence, creating a truly immersive and unforgettable reading experience. So, why should you read “Ek thi Misaal”?

Because it’s a story that will move you, challenge you, and leave you pondering its themes long after you’ve finished reading. It’s a window into a world both familiar and foreign, a celebration of Urdu literature, and a testament to the power of storytelling. If you’re looking for an Urdu novel that is both thought-provoking and entertaining, “Ek thi Misaal” by T.M Writer is an excellent choice. It’s a powerful narrative that champions the strength and complexities of womanhood, set against a rich cultural backdrop.

*************

Ek thi Misaal novel summary in Urdu

یہ کہانی ہے ایک لڑکی مثال کی! جو بے حد معصوم ، اور انتہاء کی بے وقوف لڑکی تھی۔ وہ خدا کے بے حد قریب تھی ۔۔ ماں کی موت کے بعد وہ بے سہار ہوگئی ۔۔ اسکی زندگی میں کئی مرد آئے! اور اس بے وقوف لڑکی نے ہر کسی پر بھروسہ کر کے اس کو اپنی کہانی سنائی۔۔

کئی ایک نے اسکی معصومیت اور بھولے پن کا ناجائز فائدہ اٹھایا تو کئی نے اسکی مدد کی ! کئی نے اسے بے آسرا کیا تو کئی نے اسکا سہارا بننے کی کوشش کی ۔۔۔ اسے اپنی زندگی میں بہت struggling کا سامنا کرنا پڑا! وہ معصوم تھی دنیا والوں کو اچھی طرح سے نہیں سمجھتی تھی۔۔
جب اسکے شوہر نے اسے بے آسرا کیا تو اسے در در کی ٹھوکریں کھانی پڑیں ۔ کئی ایک نے اسکی عزت لوٹنے کی کوشش کی تو کئی ایک کو اسکی عزت اور جان بچانے کی کوشش میں اپنی عزت اور جان سے ہاتھ دھونا پڑے ۔۔
ان مردوں میں ایک ایسا شخص بھی تھا جو اسے بے انتہاء چاہتا تھا اسکی نفرت اور چاہت میں بہت شدت ہوتی تھی۔۔ اس نے ہر اس شخص کو تباہ و برباد کر ڈالا جس نے مثال کو تکلیف دی! اور ہر اس شخص کو ذلیل و رسواء کیا اور جان سے مار ڈالا جس نے اس سے مثال کو چھیننا چاہا۔۔
ان میں ایک ایسا مرد بھی تھا جسے اسکی مدد کرنے کیوجہ سے اسکے کردار تک کو پوری دنیا میں مشکوک بنا ڈالا تھا لیکن وہ پھر بھی اسکی مدد کرنے سے پیچھے نا ہٹا اور ڈٹا رہا ! کیونکہ وہ ہمیشہ سچ کا ساتھ دیتا تھا !
اور ان میں ایک ایسا شخص بھی تھا جس کے نصیب میں وہ لکھی جا چکی تھی لیکن وہ اس سے یکسر انجان تھا ۔

وہ اس سے کوسوں دور تھا لیکن پھر بھی وہ اس سے انتہاء کی نفرت کرتا تھا۔۔ جب قسمت اسے ملانے اسکے قریب لائی تو وہ اسکی نفرت میں اس قدر اندھا ہوا کہ وہ اسکی جان لینے کے در پہ ہوگیا اور جب خدا نے اسکو اس سے دور کر دیا تو وہ رو رو کر اسے دعاؤں میں رب سے مانگنے لگا!!
یہ کہانی ہے شکوے سے شکر تک کی !!!
اس میں سبق ہے ان لوگوں کیلئے جو زرا سی آزمائش پر اپنے رب سے شکوے شکایات کرنے لگتے ہیں کہ اللہ نے اسے وہ عطاء کیوں نہیں کیا جو اسے پسند تھا۔۔
کیونکہ انسان کو اللہ تعالیٰ وہ نہیں دیتا جو اسے پسند ہوتا ہے بلکہ اللہ تعالیٰ اسے وہ عطاء کرتا ہے جو اس کیلئے بہتر ہوتا ہے لیکن انسان اپنے رب تعالیٰ کی مصلحتوں کو نہیں سمجھ پاتا ۔۔۔۔

*************

Ready to dive into the world of Misaal? “Ek thi Misaal” awaits! Check your local bookstores or online retailers to purchase or download your copy…

All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List

Shorts Link : Shorts collection

Ek thi Misaal by T M Writer Complete novel You Tube

Complete Novel Play List

Download Ek thi Misaal by T M Writer in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

اگر آپ ٹی ایم رائٹر کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

T M Writer All Novels Link

مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں

Roz e hijar by Noor Majeed : Essential Forbidden

Qafas by Haleema Sadia : Captivating Powerful

Tu taj darakhshan main khak pareshan by Nehaal Abroo Complete

Soz e ishq by Bisma Khan : Ultimate Powerful

*****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Ek thi Misaal by T M Writer:short sneaks

یہ کہانی ہے ایک لڑکی مثال کی!
جو بے حد معصوم ، اور انتہاء کی بے وقوف لڑکی تھی۔ وہ خدا کے بے حد قریب تھی ۔۔ ماں کی موت کے بعد وہ بے سہار ہوگئی ۔۔ اسکی زندگی میں کئی مرد آئے! اور اس بے وقوف لڑکی نے ہر کسی پر بھروسہ کر کے اس کو اپنی کہانی سنائی۔۔ کئی ایک نے اسکی معصومیت اور بھولے پن کا ناجائز فائدہ اٹھایا تو کئی نے اسکی مدد کی ! کئی نے اسے بے آسرا کیا تو کئی نے اسکا سہارا بننے کی کوشش کی ۔۔۔ اسے اپنی زندگی میں بہت struggling کا سامنا کرنا پڑا! وہ معصوم تھی دنیا والوں کو اچھی طرح سے نہیں سمجھتی تھی۔۔

جب اسکے شوہر نے اسے بے آسرا کیا تو اسے در در کی ٹھوکریں کھانی پڑیں ۔ کئی ایک نے اسکی عزت لوٹنے کی کوشش کی تو کئی ایک کو اسکی عزت اور جان بچانے کی کوشش میں اپنی عزت اور جان سے ہاتھ دھونا پڑے ۔۔

ان مردوں میں ایک ایسا شخص بھی تھا جو اسے بے انتہاء چاہتا تھا اسکی نفرت اور چاہت میں بہت شدت ہوتی تھی۔۔ اس نے ہر اس شخص کو تباہ و برباد کر ڈالا جس نے مثال کو تکلیف دی! اور ہر اس شخص کو ذلیل و رسواء کیا اور جان سے مار ڈالا جس نے اس سے مثال کو چھیننا چاہا۔۔

ان میں ایک ایسا مرد بھی تھا جسے اسکی مدد کرنے کیوجہ سے اسکے کردار تک کو پوری دنیا میں مشکوک بنا ڈالا تھا لیکن وہ پھر بھی اسکی مدد کرنے سے پیچھے نا ہٹا اور ڈٹا رہا ! کیونکہ وہ ہمیشہ سچ کا ساتھ دیتا تھا !
اور ان میں ایک ایسا شخص بھی تھا جس کے نصیب میں وہ لکھی جا چکی تھی لیکن وہ اس سے یکسر انجان تھا ۔۔ وہ اس سے کوسوں دور تھا لیکن پھر بھی وہ اس سے انتہاء کی نفرت کرتا تھا۔۔ جب قسمت اسے ملانے اسکے قریب لائی تو وہ اسکی نفرت میں اس قدر اندھا ہوا کہ وہ اسکی جان لینے کے در پہ ہوگیا اور جب خدا نے اسکو اس سے دور کر دیا تو وہ رو رو کر اسے دعاؤں میں رب سے مانگنے لگا!!

یہ کہانی ہے شکوے سے شکر تک کی !!!

اس میں سبق ہے ان لوگوں کیلئے جو زرا سی آزمائش پر اپنے رب سے شکوے شکایات کرنے لگتے ہیں کہ اللہ نے اسے وہ عطاء کیوں نہیں کیا جو اسے پسند تھا۔۔

کیونکہ انسان کو اللہ تعالیٰ وہ نہیں دیتا جو اسے پسند ہوتا ہے بلکہ اللہ تعالیٰ اسے وہ عطاء کرتا ہے جو اس کیلئے بہتر ہوتا ہے لیکن انسان اپنے رب تعالیٰ کی مصلحتوں کو نہیں سمجھ پاتا ۔۔۔۔

*************

How To Download Ek thi Misaal by T M Writer

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 528 Views

Leave a Comment