Guman novel by Tayyaba Rafiqe – Complete Novel

Guman novel by Tayyaba Rafiqe

(Current Episode 6)

Guman novel by Tayyaba Rafiqe Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Islamic novel,  Businessman hero, Modern and rude heroin, Best friends relation , siblings love,  true friendship, parents  children relationship.

Tayyaba Rafiqe is an emerging new writer and Guman novel by Tayyaba Rafiqe is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Guman novel by Tayyaba Rafiqe is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

****************

Download (Latest Episode 6)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Download (Previous Episodes) Guman novel by Tayyaba Rafiqe in pdf.

پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download Link 1Download Link 2
Episode 1Episode 2
Episode 3Episode 4
Episode 5

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1Episode 2Episode 3Episode 4
Episode 5

اگر آپ طیبہ رفیق کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Tayyaba Rafiqe All Novels Link

Hamari pyar kahani by Aimen Complete

Dream man by Hina Asad Complete

Khushgawar zindagi by Sani Writes Complete

************

Guman novel by Tayyaba Rafiqe Novel Summary

یہ کہانی ہے بدگمانی اور اچھے گمان کی ۔یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جو سب کچھ چھوڑ کر اللہ سے دل لگا بیٹھی تھی ۔ یہ کہانی ہے اس لڑکے کی جو اپنے خواب کی تعبیر کے لیے سب کچھ داؤ پر لگانے کے لیے تیار تھا ۔ یہ کہانی ہے غلط اور صحیح میں فرق کر کے سیدھا راستہ اختیار کرنے والوں کی ۔ یہ کہانی ہے تین دوستوں کی ۔ یہ کہانی ہے جنت کا راستہ دکھانے والوں کی۔ یہ کہانی ہے سب کچھ اللہ کے لیے قربان کرنے والوں کی۔

************

About The Writer, Tayyaba Rafiqe : A New Literary Voice

طیبہ رفیق ایک ابھرتی ہوئی ناول نگار ہیں، جن کی تحریریں زندگی کے حقیقی مسائل اور روحانی سفر کو اجاگر کرتی ہیں۔ ان کا لکھنے کا انداز قاری کے دل پر گہرا اثر چھوڑتا ہے، کیونکہ وہ کہانیوں کو محض الفاظ نہیں بلکہ حقیقت اور جذبات کا امتزاج سمجھتی ہیں۔

ان کا یہ ناول ایک ایسی کہانی ہے جو بدگمانی اور اچھے گمان کے درمیان فرق واضح کرتی ہے۔ یہ ایک ایسی لڑکی کی داستان ہے جو دنیاوی رشتوں اور تعلقات کو چھوڑ کر اللہ سے جُڑ جاتی ہے اور ایک ایسے لڑکے کی کہانی ہے جو اپنے خوابوں کی تعبیر کے لیے سب کچھ داؤ پر لگانے کے لیے تیار ہوتا ہے۔ یہ تین دوستوں کے سفر کی کہانی ہے، جو حق اور باطل میں فرق سمجھ کر سیدھا راستہ اپنانے کا فیصلہ کرتے ہیں۔

مصنفہ کا مقصد ایسی تحریریں تخلیق کرنا ہے جو قاری کو نہ صرف کہانی کی دنیا میں محو کر دیں بلکہ ان کے دل و دماغ پر بھی مثبت اثر چھوڑیں۔ وہ چاہتی ہیں کہ ان کے الفاظ لوگوں کو جنت کے راستے پر چلنے کی ترغیب دیں اور اللہ کی رضا کے لیے ہر چیز قربان کرنے کی اہمیت کو اجاگر کریں۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Guman novel by Tayyaba Rafiqe

وہ ایک لمحہ جس نے اس کی زندگی کو یکسر بدل دیا تھا۔ وہ بھول نہیں پا رہا تھا۔وہ زندگی کے اس مقام پر تھا جہاں وہ کسی سے کچھ نہیں شٸیر کر سکتا تھا۔ وہ سب اکیلے ہی سہہ رہا تھا۔ وہ چاہ کر بھی کسی سے کچھ نہیں کہہ پا رہا تھا۔

بہت بار زندگی میں کچھ ایسا ہو جاتا ہے جس کا اثر ساری زندگی ہمارے دل و دماغ پر ہوتا ہے۔ وہ ایسا تو کبھی نہیں تھا اس نے تو سوچا بھی نہیں تھا کہ کبھی اس کے ساتھ ایسا ہو سکتا ہے۔

*****************

How To Download Guman novel by Tayyaba Rafiqe

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 644 Views

Leave a Comment