Halfeti by Afifa Fatima Complete novel pdf

Halfeti by Afifa Fatima download pdf

Islamic Based Novels, One Sided Love Based Novels, Second marriage Based Novels, Thrill, adventure Based Novels.

Halfeti by Afifa Fatima Complete novel. A Tale of Mystery, Love, and Betrayal.

The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Islamic Based Novels, One Sided Love Based Novels, Second marriage Based Novels, Thrill, adventure Based Novels.

Halfeti by Afifa Fatima is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

A Riveting Tale of Justice, Identity, and Redemption

When it comes to modern Urdu thrillers, few novels manage to blend intense suspense with deep emotional resonance as effectively as “Halfeti (Black Rose)” by Afifa Fatima. This novel is not just a crime story; it is a psychological journey that travels from the gritty streets of Pakistan to the mystical landscapes of Halfeti, Turkey.

The Mystery of the Black Rose

The story opens with a chilling atmosphere. A high-profile murder in a nightclub, a mysterious melody of “Bella Ciao,” and a signature weapon—a knife with a skull handle. At the center of this storm is DSP Sumraiz Bukhari, a man of integrity and iron will. The “Black Rose” serves as a haunting motif throughout the book. While traditionally seen as a symbol of death and mourning, Afifa Fatima reinterprets it as a symbol of loyalty and the depth of human connection.

One of the most compelling aspects of Halfeti is the conflict between the protagonist, Sumraiz, and the antagonist, Mikal Shahnawaz. They are mirrors of each other—physically identical but spiritually apart. Mikal chooses the path of vengeance and darkness to deal with his trauma, while Sumraiz chooses the path of justice and light. This “double” trope adds a layer of philosophical depth to the thriller, making readers question the choices that define our destiny.

Amidst the high-stakes police investigation, the novel offers a tender and soul-stirring romance. Silla is the anchor in Sumraiz’s chaotic life. Their relationship is a testament to the fact that true love heals. The transition from Sumraiz’s grief over his past to his hope for the future with Silla is depicted with immense grace. The announcement of their child at the banks of the Euphrates River in Turkey provides a poetic closure to their struggles.

Why “Halfeti” is a Must-Read

  • International Appeal: The shift in setting to Turkey provides a fresh perspective and beautiful imagery.
  • Strong Character Development: Every character, from Tabish to Alamگیر Bukhari, is well-fleshed out.
  • Moral Depth: It explores themes of Tawakkul (trust in God) and the consequences of one’s actions.
  • SEO Keywords: Best Urdu Suspense Novels, Afifa Fatima New Novel, Halfeti Novel Summary, Sumraiz and Silla Romance, Black Rose Symbolism.

Halfeti (Black Rose) is a masterpiece of contemporary Urdu literature. Afifa Fatima has crafted a story that stays with you long after the final page. It reminds us that no matter how dark the night, the “Light of Guidance” and the “Reward of Patience” are always within reach.

***************

Novel Summary in Urdu

– ایک کہانی راز، محبت اور انتقام کی”

ایک ایسی کہانی ہے جو رازوں میں لپٹی ہوئی ہے، خزاں کے پتوں کی طرح بکھری ہوئی اور سمندر کی گہرائیوں جتنی پراسرار۔ یہ ایک ایسی داستان ہے جہاں محبت، حسد، انتقام اور ہدایت کے جذبات آپس میں گتھم گتھا ہیں۔

یہ کہانی ہے سمریز بخاری کی، جو سمندر سے بے حد محبت کرتا ہے، مگر اس کی اپنی زندگی ایک ایسے بھنور میں پھنسی ہوئی ہے جہاں سچائی دھند میں لپٹی نظر آتی ہے۔ یہ کہانی ہے صلہ شاہد کی، جس کا دل گمراہی کا شکار ہے، مگر کیا اسے ہدایت کا راستہ مل سکے گا؟

وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا۔ خزاں کے بعد بہار آتی ہے، اندھیروں کے بعد روشنی اپنا راستہ بناتی ہے، اور امید کے چراغ جلنے لگتے ہیں۔ لیکن کیا سمریز بخاری کی زندگی میں پھول کھل سکیں گے؟ کیا صلہ شاہد کی گمراہی کا سورج غروب ہوگا؟ کیا زندگی کے راز فاش ہو سکیں گے؟

“Halfeti by Afifa Fatima”

ایک ایسی کہانی ہے جو قاری کو ہر لمحہ اپنے سحر میں جکڑے رکھتی ہے۔ اگر آپ راز، جذباتی پیچیدگیوں اور کرداروں کی گہرائی میں ڈوبی کہانیاں پسند کرتے ہیں، تو یہ ناول آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔

یہ کہانی ہے رازوں کی دھند میں لپٹی،خزاں کے پتوں جیسی ٹوٹی بکھری سی۔

سمندر سے محبت کرنے والے سمریز بخاری کی زندگی کی۔

یہ کہانی ہے صلہ شاہد کے گمراہ دل کے ٹوٹنے کی ۔

یہ کہانی ہے انتقام ، حسد اور محبت جیسے جزبوں کی۔کیونکہ وقت بدلتا ضرور ہے ۔زندگی میں پھول کِھلتے ضرور ہیں ۔امید کے دیے جلتے ضرور ہیں ۔زندگی کے بھید کھلتے ضرور ہیں ۔گمراہی کے سورج ڈوبتے ضرور ہیں ۔

کیا سمریز بخاری کی زندگی میں پھول کھل سکیں گے ۔

کیا صلہ شاہد کی زندگی میں ہدایت کا سورج طلوع ہوسکے گا ۔

کیا اُمید کے دیے روشن ہوسکیں گے ۔

کیا زندگی کے بھید کھل سکیں گے ۔

مرکزی کردار:

سمریز بخاری (DSP): کہانی کا ہیرو، ایک ذہین اور بارعب پولیس افسر جس کی زندگی نظم و ضبط اور سرد جذبوں پر مبنی ہے، مگر اس کے اندر ایک گہرا کرب چھپا ہے۔

صلہ: سمریز کی شریکِ حیات اور اس کی زندگی کا اصل “صلہ”۔ وہ اس کی آزمائشوں میں ڈھارس بنتی ہے اور اسے ماضی کی تلخیوں سے نکالتی ہے۔

میکال شاہنواز (Antagonist): سمریز کا ہم شکل اور اس کا عکس، جو اپنی محرومیوں کا بدلہ دنیا سے لینا چاہتا ہے اور ایک منظم قاتل کے طور پر ابھرتا ہے۔

عالمگیر بخاری: سمریز کے چچا اور ایک بزرگ شخصیت جو برسوں بعد واپس ملتے ہیں اور گھر کی روشنیاں لوٹاتے ہیں۔

************

About The Writer, Afifa Fatima

عفیفہ فاطمہ – ایک باصلاحیت مصنفہ
عفیفہ فاطمہ ایک ابھرتی ہوئی مصنفہ ہیں جو گہری، جذباتی اور منفرد کہانیاں لکھنے کے لیے جانی جاتی ہیں۔ ان کی تحریر میں نہ صرف الفاظ کا جادو ہوتا ہے بلکہ قاری کے دل تک پہنچنے کی طاقت بھی۔

“Black Rose”

ان کا ایک شاندار ناول ہے جو قاری کو ابتدا سے لے کر آخر تک جکڑے رکھتا ہے۔

اگر آپ راز، جذباتی پیچیدگیوں اور کرداروں کی گہرائی میں ڈوبی کہانیاں پسند کرتے ہیں، تو بلیک روز آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔

****************

Short Scene From Novel

”سمریز!“ صلہ نے گلے میں بنتے آنسوؤں کے گولے کو نگلتے، کسی ادنیٰ سی امید کے تحت اسے پکارا تھا۔

”میرب کہاں ہے؟“ الفاظ اس کے حلق میں اٹکنے لگے تھے۔

”صلہ! پولیس اسے ڈھونڈ رہی ہے۔ امید ہے وہ مل جائے گی۔“ سمریز نے سنبھل کر جواب دیا۔

”وہ کہاں ہے؟ آپ لوگ اسے لے کر کیوں نہیں آئے۔“ صلہ تڑپ اٹھی تھی۔ سمریز نے اسے فوراً تھام کر واپس کرسی پر بٹھایا۔

”وہ مل جائے گی۔ امید رکھو، وہ ضرور مل جائے گی۔“ سمریز نے اسے تسلی دینی چاہی مگر وہ تڑپ کر رو دی۔

انہیں لگا تھا کہ اب آزمائش ختم ہو چکی ہے۔ مگر نہیں آزمائش تو زندگی کی آخری سانس تک انسان کا پیچھا کرتی ہے۔ یہ آزمائش ہی تو اس دنیا کا امتحان ہے اور امتحان کا وقت قیامت تک مختص کر دیا گیا ہے۔ مگر پتا ہے کیا امتحان چاہے کتنا ہی کڑا کیوں نا ہو لیکن اگر اپنے ساتھ ہوں تو ہر امتحان باآسانی مکمل ہو جاتا ہے۔

امید ہے کہ وہ سب بھی اس امتحان میں جلد ہی کامیاب ہو جائیں گے۔ کیونکہ کسی کے چلے جانے سے زندگی تک نہیں جاتی اور ایک مسلہ حل ہو جانے سے زندگی کے مسائل ختم ہو نہیں جاتے۔ زندگی تو ہر طرح کے مسائل کے باوجود خود کو مضبوط بنا کر جینے کا نام ہے۔ امید ہے کہ وہ سب بھی میرب کے غم سے نکل کر ایک بار پھر جینے لگیں گے۔

°°°°°°°°°°°°°°°

وہ نیلی روشنی میں ڈوبا ایک کمرہ تھا۔ اس کمرے میں ایک عجیب سی خاموشی چھائی ہوئی تھی۔ ایسی خاموشی جو ڈھیروں گناہوں کا بوجھ سمیٹے ہوئے تھی۔ اس خاموشی کی تہیں بہت گہری تھیں۔ اور اس سے بھی زیادہ ہولناک چیز اس کمرے کی دیواروں پر لگی تصویریں تھیں۔

کیا تھیں وہ تصویریں؟ کیا ہولناک منظر تھا ان تصویروں میں؟

وہ تصویریں خون سے لت پت لاشوں کی تھیں۔ وہاں ان دیواروں پر چاروں جانب ڈھیروں ڈھیر تصویریں تھیں۔ آڑی ترچھی، کٹی پھٹی ڈھیروں ڈھیر تصویریں۔ تبھی اس نیلی روشنی میں ڈوبے اندھیر سے کمرے میں سفید روشنی کی ایک لکیر ابھری۔ ساتھ ہی دروازہ کھلنے کی آواز گونجی۔ کوئی اندر داخل ہوا تھا۔ اس کا وجود سیاہ لباس میں چھپا ہوا تھا۔ صرف آنکھیں دکھائی دیتی تھیں۔ وہ آنکھیں بہت پرکشش تھیں۔ مگر ان میں کچھ اور بھی تھا۔ کچھ ایسا کہ جس سے کسی بھی انسان کا سانس تک رک جائے۔ وہ آنکھیں خون کی پیاسی تھیں اور ان میں موجود چمک  بتا رہی تھی کہ جیسے وہ اپنی پیاس بجھا کر آ رہی ہوں۔

وہ شخص چلتا ہوا ایک دیوار کے سامنے آ کر ٹھہرا۔ اس نے آگے بڑھ کر میز سے ایک تصویر اٹھائی اور دیوار پر چسپاں کردی۔ اب وہ دھیرے دھیرے اس تصویر کے گرد ٹیپ چپکانے لگا تھا۔ یوں جیسے نئے شکار کو کسی یاد کی طرح دیوار پر سجا رہا ہو۔ وہ اپنے کام سے فارغ ہوا تو دو قدم پیچھے ہٹا۔ پھر وہ آنکھیں مسکرائی تھیں۔ ان میں موجود چمک مزید گہری ہوئی۔

”ویلکم ٹو مائے ورلڈ، پریٹی“۔ وہ عجیب سے لہجے میں بولا تھا۔ پھر اپنی لگائی گئی اس تصویر پر لال دوات سے ایک کانٹا کھینچا تھا۔ میرب کا مسکراتا چہرہ اس سرخ کاٹے کے پیچھے چھپ سا گیا۔ مگر وہ آنکھیں پورے آب و تاب سے چمکنے لگی تھیں، کبھی نہ مدھم پڑنے کیلئے…

****************

Download Halfeti (Black Rose) by Afifa Fatima in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Maharib by Kanwal Hanif Complete novel

Tum adhoori ho novel by Meerab Hayat

Talash e zindagi by Kalsoom Azam Complet novel

************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 706 Views

1 thought on “Halfeti by Afifa Fatima download pdf”

Leave a Comment