Haq e parwarish afsana by Zaviyar Khan Complete

Haq e parwarish afsana by Zaviyar Khan Download pdf

Haq e parwarish afsana by Zaviyar Khan

A Gripping Tale of Love, Obsession, and Betrayal

Are you looking for a story that challenges your moral compass? Haq e parwarish afsana by Zaviyar Khan is a masterpiece in the realm of Urdu short stories (Afsana) that explores the dark side of guardianship and obsession.

The title Haq e parwarish (The Right of Upbringing) sets the tone for a narrative where the act of nurturing a child is twisted into a claim of ownership. The story follows Zarrar Affandi, a man who believes that because he raised his cousin, Hainza Ezel, he owns her destiny.

  • Zarrar Affandi: The anti-hero whose intense love leads to multiple murders. He is a character of depth, silence, and ultimate ruin.
  • Ezel Affandi: The victim of a “protected” upbringing who eventually breaks free by taking the ultimate revenge.
  • Nihan Affandi: Representing the law, he brings the story to a justice-driven yet tragic end.
  • Sheezan Alam: The catalyst who helps Ezel see the truth behind the facade of care.

Zaviyar Khan expertly handles the psychological trauma of the characters. The revelation that the protector is actually the predator is a classic literary trope, but in Haq e parwarish, it is treated with a unique cultural lens. The story questions the societal norms where guardians often overstep their boundaries in the name of “love” and “upbringing.”

The ending is a haunting reminder that blood for blood is a cycle that leaves everyone broken. As Ezel delivers the final blow to Zarrar, the readers are left wondering: who is the real criminal? The one who gave birth or the one who raised the child with a poisoned heart?

********************

Haq e parwarish afsana by Zaviyar Khan Summary

حقِ پرورش مصنف زاویار خان کا ایک ایسا جذباتی اور نفسیاتی افسانہ ہے جو پرورش اور ملکیت کے درمیان کی باریک لکیر کو بڑی مہارت سے آشکار کرتا ہے۔ یہ کہانی محض ایک خاندان کے گرد نہیں گھومتی، بلکہ اس سوال کو جنم دیتی ہے کہ کیا کسی کو پالنا اس کی زندگی پر مکمل اختیار حاصل کر لینے کا لائسنس ہے؟ کہانی کا مرکزی کردار ضرار آفندی، ایک ایسا پچیدہ انسان ہے جو محبت کو ذمہ داری اور پرورش کو اپنا ناقابلِ تردید حق سمجھتا ہے۔

یہی سوچ اسے ایک ایسے تاریک راستے پر لے جاتی ہے جہاں وہ تحفظ کے نام پر زندگیاں چھیننے سے بھی گریز نہیں کرتا۔ کینیڈا کے پس منظر سے شروع ہونے والی یہ داستان پاکستان کی مٹی میں ایک تلخ انجام تک پہنچتی ہے، جہاں خون کے رشتے اور پرورش کے دعوے آمنے سامنے آ کھڑے ہوتے ہیں۔ یہ افسانہ انسانی ضمیر، وفاداری اور انتقام کی ایک ایسی تصویر کشی ہے جو قاری کو دیر تک سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے کہ کیا واقعی پرورش کبھی جرم بن سکتی ہے؟

جس نے پرورش کی وہی مجرم ٹہرا

***

کرداروں کا تعارف

“ضرار آفندی”

یہ افسانے کا سب سے اہم اور پچیدہ کردار ہے ضرار کی عمر 28 سال ہے اور یہ ہینزا ایزل آفندی کا کزن ہے جس نے بچپن سے اُس کی پرورش کی  ظاہری طور پر وہ دارز قد اور گندمی رنگت کا مالک تھا اس کے بال گہرے سیاہ تھے جو ہمیشہ سے پیچھے کی طرف سیٹ رہتے جبکہ آنکھیں گہری بھوری اور ٹھنڈی تھیں جو اس کی سنجیدہ فطرت کو ظاہر کرتی تھیں لباس میں وہ سادگی پسند کرتا تھا مگر اس کی شخصیت میں ایک خاموش رعب تھا

باطنی طور پر ضرار آفندی کم گو گہرا سوچنے والا اور حد سے زیادہ کنٹرول رکھنے والا انسان تھا وہ محبت کو جذبہ نہیں بلکہ ذمہ داری سمجھتا ہے اور پرورش کو اپنا حق مانتا ہے اسی سوچ کے باعث وہ آہستہ آہستہ ایک ایسے راستے پر چل پڑتا ہے جہاں پرورش جرم بن جاتی ہے یہی کردار  افسانے کے مرکزی تصادم اور المیے کو جنم دیتا ہے ۔۔

“ہینزا ایزل آفندی”

 یہ کردار افسانے کی معصومیت اور درد کی علامت ہے ایزل کی عمر 22 سال ہے وہ درمیانے قد کی نازک وجود اور سیفد گلابی مائل رنگ کی مالکن ہے اس کے لمبے بال قدرتی گہرے سیاہ تھے جو اکثر سادے انداز میں بندھے رہتے تھے آنکھوں کا رنگ ہلکا بھورا تھا

باطنی طور پر وہ حساس نرم دل اور خواب دیکھنے والی لڑکی تھی وہ دنیا کی تلخیوں سے نا واقف تھی کیونکہ اسے ہمیشہ تحفظ میں رکھا گیا تعلیم حاصل کرنا اور خود مختار بننا اس کا خواب تھا افسانے میں یہ کردار سب سے زیادہ درد برداش کرتا ہے اور آخر میں سب سے زیادہ ٹوٹتا ہے۔۔

“شیزان عالم”

یہ کردار افسانے میں توازن اور سچ کی نمائندگی کرتا ہے اس کی عمر 26 سال تھی وہ دراز قد ، مضبوط جسم ، سفید مائل رنگ کا حامل تھا اس کے بال براؤن اور قدرے لہردار تھے جبکہ آنکھیں گہری سبز تھیں لباس میں وہ سمارٹ انداز اپناتا تھا باطمی طور پر وہ حقیقت پسند اصولوں والا اور صاف دل انسان تھا وہ محبت میں اختیار نہیں بلکہ ساتھ نبھانے پر یقین رکھتا تھا  ایزل کے لیۓ وہ تحافظ اور سچ کی پہچان بنتا ہے افسانے میں اس کی موجودگی ایزل کو ایک نیا راستہ دیکھاتی ہے۔۔ 

“نیہان آفندی”

نیہان آفندی افسانے میں قانون اور انتقام کے بیچ کھڑا ہوا ایک مضبوط کردار ہے اس کی عمر  29سال ہے اور وہ پیشے کے اعتبار سے پولیس آفسر ہے ظاہری طور پر وہ مضبوط جسم، درمیانے قد اور سنجیدہ چہرے کا حامل ہےاس کی آنکھیں گہری کالی ہیں جو اسے اپنی ماں سے وراثت میں ملی ہیں جبکہ بال کالے رنگ کے ہیں جو ایزل آفندی سے مشابہت رکھتے ہیں

شخصیت کے اعتبار سے نیہان آفندی کم گو، اصول پسند اور فیصلہ کن انسان ہے وہ قانون کو مانتا ہے مگر قانون کی حدوں سے بھی واقف ہے باپ کی موت نے اس کے اندر ایک ایسا خلا چھوڑ دیا ہے جسے کوئی عدالت پُر نہیں کر سکتی  اسی لیے وہ مانتا ہے کہ کچھ جرائم ایسے ہوتے ہیں جن کا انجام صرف قانونی سزا نہیں بلکہ مکمل خاتمہ ہوتا ہے

نیہان آفندی اپنے رشتوں سے بے حد وفادار ہے، مگر جب بات انصاف کی آتی ہے تو وہ جذبات کو پیچھے چھوڑ دیتا ہے افسانے کے اختتام پر یہی کردار سب سے سخت اور فیصلہ کن قدم اٹھاتا ہے جو کہانی کو ایک تلخ مگر حقیقت پسند انجام تک پہنچاتا ہے ۔۔

“مُنام ضرار آفندی” 

یہ کردار افسانے میں  سچ اور ضمیر کی علامت ہے اس کی عمر 25 ہے وہ درمیانے قد کی ایک ماڈرن لڑکی تھی اس کے بھورے بال عموماً کھولے رہتے تھے  جبکہ ہزیل آنکھوں میں گہری سنجیدگی دور تھکن جھلکتی تھی باطنی طور پر وہ صابر اور ایک سمجھدار عورت تھی وہ ضرار آفندی کی بیوی تھی وہ اس کے تمام جرائم کا جانتی تھی مگر وہ خوف کے مارے چُپ تھی اس کی زبان پر سچ دبا ہوا تھا

افسانے کے اختتام پر یہی کردار وہ سچ سامنے لاتا ہے جو برسوں سے دفن تھا یوں یہ کردار کہانی کو اخلاقی گہرائی عطا کرتا ہے۔۔

************

About The Writer, Zaviyar Khan

زاویار خان اردو ادب کے افق پر ایک ایسا منفرد قلم کار ہے جس کی تحریروں میں انسانی نفسیات کی گہرائی اور سماجی رویوں کا عکس صاف نظر آتا ہے۔ ان کا اندازِ تحریر روایتی کہانی کاری سے ہٹ کر کرداروں کی باطنی کشمکش پر مرکوز رہتا ہے۔ زاویار خان کی خاصیت یہ ہے کہ وہ اپنے قارئین کو محض کہانی نہیں سناتے بلکہ انہیں اس المیے کا حصہ بنا دیتے ہیں۔ ان کے کردار مثالی ہونے کے بجائے حقیقت کے قریب ہوتے ہیں، جن میں اچھائی اور برائی کی آویزش نمایاں ہوتی ہے۔

“حقِ پرورش” ان کی تخلیقی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے، جس میں انہوں نے ایک نہایت حساس موضوع کو جرات مندی کے ساتھ قلمبند کیا ہے۔ وہ الفاظ کے چناؤ اور منظر نگاری میں ایسی مہارت رکھتے ہیں کہ قاری کہانی کے اختتام تک سحر زدہ رہتا ہے۔ ان کا قلم ہمیشہ ایسے انوکھے سوالات اٹھاتا ہے جو معاشرے کے بند دروازوں پر دستک دیتے ہیں۔

********

Short Scene of Haq e parwarish afsana by Zaviyar Khan

“ایسے قانون عمر بھر کی سزا نہیں دے گا کوئی سالوں کی سزا ہوگئ  بس یہ واپس آجاۓ گیا اپنی رکی زندگی پھر سے گزارنے لگے گا مگر میرا باپ نہیں آۓ گا جیسے اس نے بے دردی سے مار دیا آنسوں ایزل کا چہرہ بھگو گۓ اُسے یقین نہیں تھا اُس کے باپ کا قاتل اُسے پالنے والا خود تھا

“ہمیں اسے خود مارنا ہوگا”

“مارنا ہوگا واٹ؟” اُس نے نہیان کی بات کاٹی

“خون کا بدلہ خون ہوتا ہے شیزان اگر تم نہیں ہوتے تو ہم کبھی سچ تک نہیں پہنچتے” 

“بس ہمیں ایزل کو مضبوط کرنا ہوگا  یہ اختتام پر ٹوٹ جاۓ گئی ایسے ٹوٹنے سے بچانا ہے”

“میری فکر نہیں کریں بھائی میں ضرار آفندی کی  پرورش ہوں بلکل اُس کی طرح سفاک” 

“پلن پر فاکس رکھو  پاکستان آو دونوں ضرار کا قصہ ختم کرنا ہے” اُس نے فون رکھ دیا ایزل چہرہ ہاتھوں میں چھپاۓ رو دی

“جتنا رونا ہے رو لو اختتام پر میں تمہیں رونے نہیں دونگا ” شیزان نے اُسے خود سے لگایا

_______________

“ضرار آفندی کیا ملا تمہیں یہ سب کر کہ؟”

” حق پرورش کا حق ملا ہے مجھے”

“حق ایسے وصول نہیں کیا جاتا ضرار جیسے تم نے کیا تمہاری پرورش جرم بن چکی ہے ابھی سے نہیں بچپن سے” 

“اور کیا کرتا میں؟ اس کے خوابوں کو خواہشوں کو رد ہونے دیتا؟”

“ہونے دیتے ایک نا ایک دن چاچو نے مننا ہی تھا مگر واہ تم نے تو چاچو کو ہی راستے سے ہٹادیا یتیم کردیا اُن دونوں کو ترس نہیں آیا تمہیں؟” مُنام کا انداز تالیاں بجانے والا تھا

“کیا تماشا ہوتا اگر میں سچ بتا دیتی تو؟”

****************

Download Haq e parwarish afsana by Zaviyar Khan in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

************

اگر آپ زاویار خان کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Zaviyar Khan All Novels

مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں

Wafa mamnooh thehri by Mala Shah Complete novel

Nikkah ki taqat by Hoorain Sikander Complete novel

Mere angan mein utra chand by Ayesha Falak Sher Complete novel

******************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download Haq e parwarish afsana by Zaviyar Khan

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 612 Views

Leave a Comment