Hijar ke auraq per likha ishq by Aiza Abid download pdf
Hijar ke auraq per likha ishq by Aiza Abid Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Aiza Abid is an emerging new writer and Hijar ke auraq per likha ishq by Aiza Abid is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Hijar ke auraq per likha ishq by Aiza Abid is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Download Hijar ke auraq per likha ishq by Aiza Abid in pdf.
نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
اگر آپ عائزہ عابد کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دئے گئے لنک کو اوپن کریں
Aiza Abid All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Ishq Subhan Allah by Sanam Sheikh Complete
Main sheroo aur tum by Noor e Arooj Complete
Tery naam ka shajar by Amreen Riaz Complete
**************
Novel Summary : Hijar ke auraq per likha ishq by Aiza Abid
مکتوب، یعنی لکھا ہوا۔ جسے کوئی نہیں ٹال سکتا، جو ہو کر رہتا ہے۔
یہ کہانی ماہ جبین قریشی اور زایان مصطفیٰ کے گرد گھومتی ہوئی نظر آتی ہے۔ دو کامیاب انسان جو محبت کے مارے ہیں۔ بظاہر جن کی زندگی مکمل ہے مگر ان کے دل اداس ہے جو غمِ حیات سے نجات چاہتے ہیں۔
************
About The Writer, Aiza Abid : A New Literary Voice
عائزہ عابد اردو ادب کی ایک حساس مصنفہ ہیں جو محبت، جدائی اور انسانی جذبات کو اپنی تحریروں میں خوبصورتی سے پیش کرتی ہیں۔ ان کی کہانیاں قاری کے دل کو چھو جاتی ہیں۔
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Hijar ke auraq per likha ishq by Aiza Abid
“ جب کسی چیز کا ہونا ہوتاہے، تو وہ ضرور ہوتی ہے–صحیح وقت پر، صحیح انسان کے ساتھ، بہترین وجہ کے تحت۔ “
–پاؤلو کوئیلو
ماہ جبین قریشی اس وقت کنگس کالج لندن(King’ s college London) کے سیمینار ہال میں موجود سٹیج پر اپنی تقریر کا اختتام کر رہی تھی۔ الوداعی کلمات کہتی اب وہ سٹیج سے اتر رہی تھی۔ پورا ہال تالیوں کی آواز سے گونج اٹھا تھا۔
ماہ جبین قریشی جب بولتی تھی تو حاضرین سانس روکے اسے سنتے تھے۔ اللہ نے اس کے لفظوں میں برکت ہی کچھ ایسی رکھی تھی۔ ماہ جبین قریشی کے لیے بولنا اس کا فن تھا۔
“بہت شکریہ مس جبین ہمارے لیے وقت نکالنے کا۔ ہم آپ کے شکر گزار ہے۔ ” ایڈورڈ نے شکریہ ادا کرتے ہوئے مصافحے کے لیے ہاتھ آگے بڑھایا۔
“مس ماہ جبین قریشی” درست نام بتایا گیا گویا اسے اپنے نام سے بہت محبت تھی۔ “معذرت مگر میں مردوں سے ہاتھ نہیں ملاتی۔ ” چہرے پر ہلکی سی مسکراہٹ سجاتے ہوا کہا گیا۔
****************
How To Download Hijar ke auraq per likha ishq by Aiza Abid
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 827 Views
















