Inteqam e junoon by Aneeqah Khan Complete novel

Inteqam e junoon by Aneeqah Khan Download pdf

About The Novel Inteqam e junoon by Aneeqah Khan

Inteqam e junoon by Aneeqah Khan Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Inteqam e junoon by Aneeqah Khan is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

A Psychological Journey of Betrayal and Vengeance

The world of Urdu literature is rich with stories of romance and social issues, but every once in a while, a novel comes along that challenges the very fabric of human relationships. “Inteqam-e-Junoon” by Danish is a gripping thriller that explores the dark side of friendship and the destructive power of a heart set on revenge.

The story introduces us to a group of inseparable friends—Ali, Shazm, Faiz, and Raza. Their bond seems unbreakable until the shadows of the past begin to haunt their present. The novel famously quotes, “Our enemies are often our friends,” setting a haunting tone for the narrative. Raza, the most mischievous of the group, leads them into a trap under the guise of an “anchor rehearsal” in a desolate forest, only to vanish and be presumed dead.

A year later, the arrival of a mysterious figure named Azlan Jafar shatters the lives of the survivors. It is revealed that Raza never died; he transformed into Azlan. This transformation wasn’t just physical—aided by plastic surgery—but psychological. Driven by the “Junoon” (obsession) to avenge his sister Ariana’s tragic death and suicide, he targets his own friends.

The novel poignantly handles the sensitive issue of a woman’s honor. The character of Samina is framed by Shazm’s own brother, Sadim, for money. This betrayal highlights how greed can turn blood against blood. Similarly, the murder of Aafiya, Ali’s love interest, serves as a cold reminder that in the game of revenge, the innocent are often the first to fall.

The showdown in the abandoned warehouse is the emotional peak of the book. When the mask falls and Ali sees Raza’s face, it’s not just a reveal; it’s the death of an era of trust. The dialogue between the friends—now victims and perpetrator—is heart-wrenching. Faiz’s desperate cries, “Why did you kill Aafiya?” resonate with every reader who has ever believed in the sanctity of friendship.

Danish, at the young age of 18, has managed to capture the essence of a “villain” who is essentially a broken person. Azlan Jafar is not a hero, but he is the soul of this story. Without his darkness, the light of the other characters’ loyalty would never have been tested.

If you are looking for an Urdu novel that keeps you on the edge of your seat while making you question the people around you, Inteqam-e-Junoon is a must-read. It is a story where the winner loses everything and the losers are left with nothing but memories of a friendship that was a lie.

***************

Novel Summary in Urdu

یہ کہانی ایک ایک ایسے لڑکے کی ہے جو جیت  کر بھی ہار گیا  بھی ہار گیا یہ کہانی دوستی میں دھوکے کی ہے “ہمارے دشمن ہمارے دوست ہوتے ہیں” میری یہ پہلی ناول ہے جیسے میں نے زیادہ لمبا نہیں کرا میرا مننا ہے ایک نئے لکھاری کو اپنا پہلا ناول زیادہ لمبا نہیں لکھنا چاہیۓ ایک مختصر سی کہانی جو لوگوں کے دلوں میں اُتر جاۓ

یہ میرا لکھا جانے والا پہلا ناول ہے جو شاید میرے دل کے ہمیشہ قریب رہے گا میں نہیں جاتی رہے گا بھی یا نہیں مگر میں اتنا جانتی ہوں یہ ناول ہمیشہ لوگوں کے دلوں کے قریب رہے گا اٹھارہ سال کی عمر میں لکھا جانے والا میرا پہلا چھوٹا اور مختصر سا ناول “انتقامِ جنون” جسکا صرف نام ہی مجھے بہت کچھ یاد دلاتا ہے

“ازلان جعفر” یہ ایک اِیسا کردار ہے جو مجھے نہیں پسند لکین اِس کردار کو لکھتے وقت میں نے ایک بات جانی اگر “ازلان جعفر” اِس کہانی کا کردار نہ ہوتا تو یہ کہانی بےمقصد تھی “الازن جعفر” اِس کہانی کی جان ہے اگر وہ نہ ہوتا تو یہ  کہانی بیکار تھی۔۔۔

کرداروں کا تعارف:

محمد بن رضا (ازلان جعفر): کہانی کا سب سے پیچیدہ اور مرکزی کردار۔ وہ بظاہر زندہ دل اور شرارتی “رضا” ہے، مگر اندر سے “انتقامِ جنون” میں جلا ہوا ازلان جعفر، جو اپنے مقصد کے لیے کچھ بھی کر سکتا ہے۔

علی خان: ایک مغرور اور باوقار نوجوان، جس کی سنہری آنکھیں اور بھاری آواز اس کی رعب دار شخصیت کی عکاسی کرتی ہیں۔ وہ اپنی منگیتر عافیہ کے قتل کے غم میں نڈھال ہے۔

شازم مرزا: علی کا کزن اور وفادار دوست، جو اپنے بھائی صادم کے دھوکے اور اپنی محبت سمین کی بے گناہی کے درمیان پس رہا ہے۔

فیض (فیضی بابا): دوستوں کی جان، جذباتی اور مخلص، جو دوستی میں ہر حد پار کرنے کو تیار ہے۔

آمنہ، انیقہ، سمین اور عافیہ: چار سہیلیاں جو یونیورسٹی میں بزنس کی سٹوڈنٹس ہیں۔ ان کی زندگی ان چار لڑکوں کے گرد گھومتی ہے، مگر تقدیر انہیں اغوا اور رسوائی کی وادیوں میں لے جاتی ہے۔

****************

About The Writer, Aneeqah Khan

اردو ادب کی دنیا میں جب بھی جذبات کی عکاسی اور انسانی فطرت کے تاریک و روشن پہلوؤں کی بات ہوگی، تو دانش کا نام ایک ابھرتے ہوئے اور حساس تخلیق کار کے طور پر سامنے آئے گا۔ “انتقامِ جنون” کے ذریعے انہوں نے ثابت کیا ہے کہ ایک قلمکار کی عمر نہیں بلکہ اس کے مشاہدے کی گہرائی اہم ہوتی ہے۔ دانش کا اسلوب سادہ مگر اثر انگیز ہے، جو قاری کے دل کے تار چھیڑ دیتا ہے۔

ان کی تحریر میں دوستی کی مٹھاس بھی ہے اور دھوکے کی تلخی بھی۔ وہ کرداروں کو اس طرح تخلیق کرتے ہیں کہ “ازلان جعفر” جیسے پیچیدہ کردار بھی کہانی کی ضرورت بن جاتے ہیں۔ اردو کے بہترین فکشن رائٹرز میں اپنا مقام بنانے کا عزم رکھنے والی انیقہ کا یہ ناول ان کی تخلیقی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے، جو قاری کو مجبور کرتا ہے کہ وہ کہانی کے ہر لفظ کو محسوس کرے۔

****************

Sneaks Peeks From Novel

“تتتتتتتتتمممممممم بدتمممممممیییزز ہمت کسے ہوئ تمہاری میرے نوٹس چھیننے کی واپس کرو میرے نوٹس لاو شاباش ” لہجہ سخت تھا پر سامنے والے پر کچھ اثر نہیں ہوا۔۔۔

“میاؤں بلی وہ دیکھو چڑیا” ۔۔ آمنہ نے مُڑ کر دیکھا ۔۔

“میں اِسکا کیا کروں؟” آنکھیں گُھما کر پوچھا گیا ..

“سر پر مار لے” دوٹوک جواب آیا

“میں نے پانی مانگا تھا”

“میں نے جوتا دیا ہے”

“میں یہ ہی جوتا تیرے سر پر ماروں گا”

“تو مجھے مارے گا؟ مجھے مارے گاتو؟ اپنے فیضی بابا کو؟ اتنا بڑا ہوگیا تو؟ اپنے فیضی بابا کو مارے گا؟ حیرت ہی حیرت تھی آنکھوں میں آنسوں ہی آنسوں تھے(مگرمچھ کے) اورایکٹین تو اوّل درجے کی تھی ۔۔

“ابےۓےےے پاگل آدمی پانی دے”

“لے مر پی پانی” بوتل تھمائ تھی یا احسان کرا تھا ؟۔۔

“اووو بِس بِنا سور کی آواز بند کر اپنا یہ سونگ شو” رضا نے شازم کو چُپ کروایا اُسکے چُپ ہوتے ہی ہر طرف سکون ہوا دیواروں کے کانوں سے بہتا خون اب روک گیا تھا سکون ہی سکون تھا ۔۔

“میں نے میوزیک شو سُنا تھا یہ سونگ شو پہلی بار سُنا ہے ” ٹبیل پر چاۓ رکھتے ہوۓ کینٹین بوۓ نے کہا ۔۔ “ان نمونے کے ساتھ رہو گے تو ایسے ہی یونیک الفاظ سُننے کو ملیں گۓ ” اب کی بار جواب کب سے موبائل پر جُھکے علی کی طرف سے آیا ۔۔۔ علی نے موبائل پر سے سر اُٹھایا ۔۔۔

****************

Download Inteqam e junoon by Aneeqah Khan in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Al birr by Mubeen Fatima Complete

Lams by Amman Akram Complete

Love by Zainab Sarwar Complete

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 545 Views

Leave a Comment