Jung e na tamam by Preeshy Kazmi download pdf
(Current Episode 3)
Jung e na tamam by Preeshy KazmiComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of Jung e na tamam by Preeshy Kazmi revolves around occasion of the Life.
Preeshy Kazmi is an emerging new writer and Jung e na tamam by Preeshy Kazmi is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Jung e na tamam by Preeshy Kazmi is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Jung e na tamam by Preeshy Kazmi. For better result click on the image to zoom it.
************
Jung e na tamam by Preeshy Kazmi Novel Summary
یہ کہانی محبت کی ہے—ہر طرف پھیلی ہوئی، دلوں کو جیتنے والی محبت کی۔ مگر یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی بھی ہے جسے محبت سے نفرت تھی، حالانکہ وہ خود سراپا محبت تھی۔ محبت نے اس کے ساتھ اچھا نہیں کیا تھا، اور نہ ہی ان لوگوں کے ساتھ جنہوں نے اس سے محبت کی تھی۔
یہ کہانی ایک نہ ختم ہونے والی جنگ کی ہے—محبت اور نفرت کی جنگ، جذبات اور حقیقت کی جنگ۔ کیا محبت واقعی اتنی بے رحم ہوتی ہے، یا اس لڑکی کا درد اس کی سوچ پر غالب آ چکا ہے؟ کیا وہ محبت کو معاف کر پائے گی، یا یہ جنگ ہمیشہ کے لیے جاری رہے گی؟
“جنگِ ناتمام” ایک جذباتی سفر ہے جو محبت کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرتا ہے—کبھی مسکراہٹوں کے ساتھ، تو کبھی درد اور تکلیف کے سائے میں۔
************
About The Writer, Preeshy Kazmi : A New Literary Voice
پریشے کاظمی، ساہیوال سے تعلق رکھنے والی ایک ابھرتی ہوئی لکھاری ہیں۔ انہوں نے انٹر تک تعلیم حاصل کی ہے اور لکھنے کا آغاز اس لیے کیا تاکہ اپنے اندر موجود ان کہے الفاظ کو اپنی تحریروں کے ذریعے دنیا تک پہنچا سکیں۔ ان کا پہلا ناول “جنگِ ناتمام” ہے، جو محبت اور جذبات کی پیچیدگیوں کو بیان کرتا ہے۔ ان کے لکھنے کا بنیادی مقصد حقیقتوں اور ان کہی کہانیوں کو لوگوں تک پہنچانا ہے، تاکہ ان کی تحریریں قارئین کے دلوں میں اثر چھوڑ سکیں۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Preeshy Kazmi All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Jung e na tamam by Preeshy Kazmi
محبت ۔۔۔۔۔ محبت ۔۔۔۔۔۔ محبت ۔۔۔۔۔۔
ہر طرف ایک ہی صدا تھی ۔۔۔ یہ آواز اس اندھیرے کمرے کے در و دیوار سے ٹکراتی اُس معصوم لڑکی کے حواسوں پر سوار ہو رہی تھی ۔۔۔۔
ہاں ۔۔۔ وہ معصوم تھی ۔۔۔۔ اس فریبی دنیا میں وہ معصوم تھی ۔۔۔ اسے لگتا تھا وہ معصوم ہے ۔۔۔۔ کیوں کے اِس جہاں میں ایک شخص ایسا تھا جو اُس کی تمام تر چالاکیوں، فریب، مکر کے باوجود کہتا تھا
” تم بہت معصوم ہو “
کیسا عجیب شخص تھا ۔۔۔۔
محبت ۔۔۔ محبت ۔۔۔
صدا بلند ہو رہی تھی ۔۔۔ اُس کے حواس اُس کا ساتھ چھوڑ رہے تھے ۔۔۔
پھر اذیت کی آخری حد پر اُس کا دماغ برداشت کرنے سے انکاری ہوا
” کیوں ۔۔۔۔؟؟؟ “
وہ پوری قوت سے چلائی تھی ۔۔۔
“آخر کیوں ۔۔۔۔؟؟؟ کیوں ہے یہ محبت ؟ کیوں ہر شخص کا مسئلہ ہے یہ محبت ۔۔۔۔۔؟ کیوں ہر شخص، ہر فرد کی دنیا فقط اِس لفظ پر آ کر رک سی گئی ہے ۔۔۔۔۔؟
کیوں سانسیں تھمنے لگتی ہیں ۔۔۔۔ ؟
کیوں دھڑکنیں دھڑکنے سے انکاری ہوتی ہیں ۔۔۔۔ ؟
ہر شخص اِس کا ڈسا ہوا ہے ۔۔۔۔
ہر شخص اِس کے سحر میں قید ہے ۔۔۔۔
کیوں ۔۔۔ ؟ “
نہ جانے کون سا دکھ تھا جو وہ برداشت نہیں کر پا رہی تھی ۔۔۔ کیا تکلیف تھی جو بیان نہیں ہو رہی تھی ۔۔۔ ایک کرب تھا اُس کی آنکھوں میں کرچیاں تھیں خوابوں کی ۔۔۔
کیا کچھ نہیں تھا اُن آنکھوں میں
وہ آنکھیں سمندر جیسی تھیں ۔۔ گہری خاموش۔۔۔ اور کبھی کبھی طوفانوں سہ شور لیے ۔۔۔
اِس اندھیرے کمرے میں کچھ نہیں تھا کوئی کھڑکی نہیں تھی
روشنی، ہوا، کا کوئی ذریعہ نہیں تھا
سفید چمکتا فرش اُس کا عکس بنا رہا تھا
کوئی شک نہیں تھا کے وہ مصور کا بہترین شاہکار تھی ۔۔۔۔
اُس کی آواز کبھی اِس قدر مدھم ہوتی کے اُس کے قریب تر بیٹھا شخص نہ سن سکے ۔۔۔۔ جیسے وہ نہیں چاہتی تھی کہ کوئی اُسے سنے
اور کبھی اُس کی آواز اس قدر بلند کے روئے زمین کا ہر جاندار اِس زمین کے سینے میں دفن ہر جسم سمندر کی اتھاہ گہرائیوں میں آسمان کی وسعتوں میں ہر کوئی اُس کی آواز سن لے
محبت کو چھوڑ دے
کبھی محبت نہ کرے
وہ محبت جو ایک ولایت ہے جو خوش نصیبوں پر اترتی ہے
وہ لڑکی محبت سے جنگ لڑ رہی تھی ۔۔۔۔
اُس کے روئے روئے سے محبت ٹپکتی تھی
اور وہ کہتی تھی ۔۔۔
” مجھے کسی سے محبت نہیں ہے کسی سے نہیں “
اور محبت اِس بات پر پورے دل سے مسکرائی تھی
کیسی عجیب لڑکی تھی ۔۔۔۔
****************
Click the link below to download Jung e na tamam by Preeshy Kazmi in pdf.
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
“Loved This Novel? Explore These Similar Stories”
Makeesa by Amrah Sheikh Complete
Haya aur Haram ki bewakoofiyaan by Amrah Sheikh Complete
Day breaker by Amrah Sheikh Complete
Jung e na tamam by Preeshy Kazmi Episode 3 Online Reading
How To Download Jung e na tamam by Preeshy Kazmi
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 691 Views

















