Karwai by Shaista Jabeen Khan Complete Novel

Karwai by Shaista Jabeen Khan Download pdf

Karwai by Shaista Jabeen Khan Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Karwai by Shaista Jabeen Khan is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Karwai by Shaista Jabeen Khan. For better result click on the image to zoom it.

************

Novel Summary

یہ کہانی دو اہم کرداروں کی ہے۔  جن کی زندگی دکھوں اور اندھیروں میں گھری ہوئی  تھی وہ لڑکی دن رات محنت کر کے ایک ایسے مقام تک پہنچتی ہے۔ جہاں تک انسانوں کی سوچ ختم ہوتی ہے۔ اور ایک دنیا کی انڈر ورلڈ بیسٹ آفیسر کے روپ میں سامنے آتی ہے۔

وہ اپنے پارٹنرز کے ساتھ مل کر اپنی تمام ایکٹیوٹیز کے ماتحت اپنے کام کو بخوبی انجام دیتی ہے۔ یہ کہانی کچھ سسپنس کچھ پریکٹیکل کچھ لائفل ہے۔

اس کہانی میں دو بھارتی آدمی پاکستان کی سرزمین میں داخل ہو کر ایک ایسا گھناؤنا جال بنتے ہیں جس سے دنیا میں رہنے والوں کی روح تک کانپ جائے، اور ایک ایسی وادی میں جاتے ہیں، جس کے دائیں طرف پہاڑیاں، بائیں طرف قبرستان کے پیچھے کھنڈرات جنگل نما حصے میں جا کر مقیم ہوتے ہیں،

 اپنی زندگی کے پہلے حصے میں وہ لڑکی کافی شرارتی اور نٹ کھٹ ہوتی ہے بڑے سے بڑے دکھوں کو ہنس کر ان کا سامنا کرنے والی اپنی زندگی میں بہت مست اور لاپرواہ نظر انے والے لڑکی اپنا ایک خوفناک ماضی رکھتی تھی اور دوسری بہن جس کی زندگی کھائیوں جیسی تھی

وہ ایک نٹ کھٹ، ذہین اور بے خوف آفیسر تھی، جس نے اپنی جوانی مجرموں کو پکڑنے اور انصاف دلانے میں گزار دی۔

جرم کی تاریک گلیوں میں اُس کا نام لرزہ طاری کر دیتا تھا۔ مگر اس کے دل میں ایک ایسا راز دفن تھا جو صرف ایک شخص سے جڑا تھا… وہ شخص جو اس کے ماضی کا سب سے خطرناک حصہ بھی تھا اور سب سے قریب کا رشتہ بھی۔

وہی شخص جس سے وہ ہر قیمت پر دور رہنا چاہتی تھی… مگر قسمت بار بار اُسے اسی کی طرف دھکیل رہی تھی۔

مگر سب سے بڑا سوال یہ تھا…

کیا وہ اپنے ماضی اور اس شخص کے سائے سے نکل پائے گی؟

یا پھر “کارروائی” کا اگلا وار اسی پر ہوگا—

اور اس بار نشانہ اس کے دل کا ہوگا

************

About The Writer, Shaista Jabeen Khan

مس خان مانگا منڈی سے تعلق رکھنے والی ایک باصلاحیت اردو رائٹر ہیں جنہوں نے F.A تک تعلیم حاصل کی ہے۔ انہوں نے اب تک 8 سے زائد مکمل ناولز مختلف موضوعات پر تحریر کیے ہیں جن میں ہارر، رومانوی، کرائم-سسپنس، مسٹری اور تھرلر شامل ہیں۔ ان کی تحریریں بعض اوقات اقساط کی صورت میں اور بعض مکمل ناول کی شکل میں شائع ہو چکی ہیں۔

ان کے مشہور ناولز میں

“Karwai by Shaista Jabeen Khan”

ایک منفرد ناول ہے جو کرائم، سسپنس اور ہلکے پھلکے کامیڈی عناصر پر مبنی ہے، جس میں ایک بہادر لیڈی آفیسر قاتل کو پکڑتے ہوئے اپنے ماضی سے ٹکرا جاتی ہے۔

مس خان کا لکھنے کا مقصد قارئین کو کہانی میں ایسا غرق کر دینا ہے کہ وہ دنیا و مافیہا بھول جائیں۔ ان کے ہر ناول میں:

  1. کرداروں سے جذباتی وابستگی،
  2. سبق آموز پہلو،
  3. جذبات و تفریح کا حسین امتزاج،
  4. منظرنگاری اور
  5. سسپنس کی گرفت واضح طور پر نظر آتی ہے۔

ان کا پہلا ناول “محبت ایک معجزہ” تھا، جس سے ان کے ادبی سفر کا آغاز ہوا۔

****************

Short Scene

یار ہم کہاں آگئی ہیں۔ نیلم غصے سے بولی۔ مجھے خود نہیں پتہ، میں کہاں ہوں، میں راستہ بھول گئی ہوں،   سندس منہ بناتے ہوئے بولی۔

وہاٹ سندس، تمہارا دماغ تو ٹھیک ہے، کیا بکواس کر رہی ہو، اور یہ بھول گئی، یہ لفظ تمہاری ڈکشنری میں نہیں تھا، اور اب کہاں سے آگیا۔ نیلم غصہ ہوئی۔

کام ڈاؤن، یار آہستہ بولو، میں نے سنا ہے،  فوریسٹیز میں بھوتوں کا بسیرہ ہوتا ہے، اور وہ سامنے دیکھو دو کالے پہاڑ، ایسا لگ رہا ہے، جیسے یہ ابھی ہمارے اوپر گر جائیں گے، سندس نے ایسے انداز میں بیان کیا کہ نیلم کی رہی سہی جان بھی ہوا ہو گئی، اور وہ رونے لگی۔

چپ کر جاؤ، وہ بائیک کو آہستہ آہستہ دھکیل کر لے جانے لگی، مگر ٹھوکر لگنے سے نیلم لڑکھڑا گئی۔

نیلم یہ تو قبرستان ہے، اور میں نے سنا ہے کہ رونے کی وجہ سے قبروں سے مردے بھی نکل آتے ہیں۔ نیلم اس کے بات سن کر رونا بھول گئ۔

آئندہ میں تمہارے ساتھ کہیں بھی نہیں جاؤں گی۔ نیلم نے گھور کر کہا،

وہ سامنے دیکھو کھنڈرات، کتنے پرانے ہیں ان میں بھوت وغیرہ رہتے ہیں۔ سندس نے نیلم کو ڈرانے کی کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔ وہ بچتے بچاتے اللہ اللہ کر کے وہاں سے نکل کر گھر آگئی ،تقریبا رات کے 12 بجے ان کے پی ٹی سی ایل پر کال آنے لگی، وہ دونوں ڈرتی ڈرتی باہر آئی۔

اس وقت کس کا فون اگیا نیلم سندس کی طرف دیکھتے ہوئے بولی۔

مجھے لگتا ہے، جہاں سے ہم آئی ہیں، وہاں بھوتوں میں سے کسی نے کر دیا ہوگا۔سندس نے خوف ظاہر کیا تو نیلم نے کال پک کر دی ۔

السلام علیکم! نیلم نے پہل کی۔

how are you? I am sister Victoria.

او، تو وکٹوریا صاحبہ آپ ہیں۔ جی کوئی کام تھا۔ نیلم نے پوچھا۔

جی ہمیں آپ کی ضرورت ہے۔ پلیز آپ امریکہ آجائیں ہم آپ کا ویزا لگوا دیں گے پاسپورٹ وغیرہ آپ کو مل جائے گا۔ سسٹر وکٹوریا نے جواب دیا۔

میں اپنی چھوٹی سسٹر سے پوچھ کر بتاتی ہوں، نے کہا۔

جی ٹھیک ہے۔ مجھے امید ہے کہ اپ کا جواب پوزیٹو ہوگا۔وکٹوریا نے امید بھرے لہجے میں درخواست کی۔

ہاں جی ٹھیک ہے مگر آنا کس سلسلے میں ہے، کام کیا ہے، مجھے کام بتائیں پہلے۔

اگر آپ کو یاد ہو تو، ہم آپ سے ایک پارٹی میں ملی تھیں ۔ہم نے آپ کو ایک افر بھی کی تھی۔ کائنڈلی، آپ پرمیشن دیں، تو، ہم آپ کو قابل احترام ڈاکٹر بنا دیں گے پلیز انکار مت کریے گا, اور ساتھ میں اپ ہماری ہیلپ بھی کر دیجئے گا, وکٹوریا نے التجا کہا۔

********

Download Karwai novel by Miss Khan in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Writer illustration

About the Writer

Shaista Jabeen Khan

Explore more Urdu novels by Shaista Jabeen Khan, including stories for readers who enjoy Urdu fiction.

View All Novels by This Writer →

Sitamgari yaar ki novel by JN Writes

Tum chaly aao paharon ki qasam novel by Mahi ji

Youn mil gay raaste by Humail Kazmi Complete novel

***************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

Likhari Online Magazine Youtube Channel

Prime Urdu Novels Facebook Group

Prime Urdu Novels Instagram

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 1.1K Views

4 thoughts on “Karwai by Shaista Jabeen Khan Download pdf”

  1. M ny yh khani read ki Boht achi h . is m character Jo h wo boht Specials h. Miss khan I’m proud of you . Allah pk apko mazeed kamyabi sy nwazy.

    Reply

Leave a Comment