Khati meethi si yeh zindagi by Amna Tariq Complete novel

Khati meethi si yeh zindagi by Amna Tariq Complete novel

Khati meethi si yeh zindagi by Amna Tariq download pdf

Khati Meethi Si Yeh Zindagi* by Amna Tariq is a light-hearted and funny Urdu write-up that captures the essence of family moments, humor, and emotions. This short piece revolves around Sweety’s maternal family (Nanhyal) and beautifully portrays the bittersweet experiences shared within.

Amna Tariq’s witty and humorous writing style makes the reader laugh while also relating to the everyday family situations that we all experience. The story is simple yet full of charm, highlighting the funny, emotional, and unforgettable “khatti meethi” moments of life.

This short humorous piece is perfect for readers who enjoy funny Urdu stories, light comedy, and family-based content that not only entertains but also warms the heart.

Its A funny Urdu short story, Based on everyday family life and relationships, Light comedy filled with laughter and emotions, Written by emerging Urdu writer Amna Tariq.
Relatable, refreshing, and entertaining read.

Khati meethi si yeh zindagi is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Download Khati meethi si yeh zindagi by Amna Tariq in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

اگر آپ آمنہ طارق کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Amna Tariq All Novels Link

Mohabbat zard gulab si by Fatima Niazi free download pdf

Desire of beast by Hifza Javed Complete download pdf

Khuda ki lathi by Maheen Naqwi Complete download pdf

**************

Novel Summary : Khati meethi si yeh zindagi by Amna Tariq

اک مختصر سی مزاحیہ تحریر ہے۔۔ جو سویٹی کے ننھیال پر ہے۔۔ تحریر کا نام ہے” کھٹی میٹھی سی یہ زندگی”۔ اور اس میں سویٹی کے ننھیال کے کھٹے میٹھے لمحوں کو بیان کیاگیا ہے

************

About The Writer, Amna Tariq : A New Literary Voice

آمنہ طارق راولپنڈی، پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک باصلاحیت اور کم عمر مصنفہ ہیں جنہوں نے صرف 16 سال کی عمر میں اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو الفاظ کا روپ دیا۔

جب انہوں نے اپنی کہانی کا آغاز کیا، اس وقت ان کی عمر صرف 15 سال تھی، اور محض چار ماہ میں انہوں نے اس کہانی کو مکمل کر کے ثابت کیا کہ جذبہ عمر کا محتاج نہیں ہوتا۔

آمنہ طارق بنیادی طور پر ایک شاعرہ ہیں، مگر مطالعے اور اردو زبان سے شدید محبت نے انہیں نثر لکھنے پر آمادہ کیا۔ ان کا ماننا ہے کہ ہر محبت مکمل نہیں ہوتی، اس لیے وہ “ادھوری محبت” کو اپنی کہانیوں کا موضوع بناتی ہیں تاکہ قاری ان جذبات سے بھی واقف ہو جو اکثر نظر انداز ہو جاتے ہیں۔

ان کے نزدیک انسان نہ مکمل سفید ہوتا ہے، نہ مکمل سیاہ — ہر شخص کسی نہ کسی درجہ میں “سرمئی” ہوتا ہے۔ یہی گہرا فلسفہ ان کی تحریروں کا مرکزی پیغام بن کر اُبھر کر سامنے آتا ہے۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Khati meethi si yeh zindagi by Amna Tariq

سویٹی (عورتوں کی طرف دیکھ کر جھنجھلاتے ہوئے): “بس بھی کردو کب سے غیبتوں میں لگے ہو ایک بھی ڈھنگ کی بات بولی ہوگی اب تک کسی نے۔۔۔ لائٹ لگاؤ کوئ،، “۔

نوشین : “جو سپارہ ہاتھ میں پکڑا ہے زرا استعمال کرو اِس کا”۔

سویٹی (دانت کچاتے ہوئے): “اوو فون تو ہے میرے پاس”۔

اُس نے فون کی ٹارچ آن کی۔۔

حسینہ، لائبہ کامران، لائبہ اسلام اور فاطمہ عنایت کے ہاتھ میں بھی اُن کے فون موجود تھے مگر کسی نے بھی لائٹ آن کرنے کی زحمت نہیں کی تھی، بھئ کیسے کرتیں بجلی نہیں تھی جانے اِس موسم میں کب تک واپس آتی اور اُنہوں نے اِس صورتحال میں فون کی چارجنگ کم کرنے کا رسک ہرگز نہیں لینا تھا۔۔

سویٹی(غصیلے پن سے): “اپنے فون لگاؤ میری چارجنگ نہیں ہے ،پہلے ہی اتنی ویڈیوز بناچکی میں۔۔ چلو اپنے فون کی لائٹ لگاؤ ورنہ کسی کو بھی ویڈیوز نہیں بھیجوں گی”۔

بات نے اثر دِکھایا اور چاروں کے فون نے ایک ساتھ روشنیاں پھیلائیں تھیں ۔۔

آپاجان(آنکھوں کے سامنے ہاتھ لاتے ہوئے): دوسری طرف کرو روشنی میری آنکھوں میں پڑرہی ہے”۔

اُنہوں نے موبائل کا رخ دوسری طرف کیا تو اب بھابھی نے آنکھوں پر ہاتھ رکھا۔

بھابھی: اِس کو بند کردو اِس کی ضرورت نہیں یے”۔

****************

How To Download Khati meethi si yeh zindagi by Amna Tariq

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 682 Views

Leave a Comment