Khud ehtisabi by Areej Imran Complete pdf

Khud ehtisabi by Areej Imran Download pdf

About The Khud ehtisabi by Areej Imran

********************

Description

خود احتسابی کیا ہے؟

جیسے دکاندار رات کو بیٹھ کر حساب لگاتا ہے کہ آج کتنا کمایا کتنا نقصان ہوا… ویسے ہی ہمیں بھی رات کو اپنے اعمال کا حساب کرنا چاہیے۔

خود احتسابی کیوں ضروری ہے؟

 کیونکہ بچے  قیامت کے دن اللہ ہم سے ایک چیز کا حساب لے گاجو انسان آج اپنا حساب کر لے بچے تو کل اس کا حساب آسان ہو جائے گا۔ گناہوں کا بوجھ ہلکا ہو جاتا ہے، توبہ کا دروازہ کھل جاتا ہے۔

 خود احتسابی کیسے کریں؟

روز 5 منٹ رات کو:

آج کون سی نماز قضا ہوئی؟

آج کس کا دل دکھایا؟

آج کون سا جھوٹ بولا؟

آج کتنے لوگوں کو تکلیف دی ؟

آج اپنے اللّٰہ کے کتنے حکموں کی نافرمانی کی؟

پھر فوراً اللہ سے معافی مانگیں اور نیت کریں کل نہیں کریں گی۔

خود احتسابی کرنے والا کبھی گمراہ نہیں ہوتا، کیونکہ وہ ہر قدم پر اپنے آپ کو چیک کرتا رہتا ہے۔

مجھے یقین بچے کی اںمب آپ کو خود احتسابی کا علم ہو گیا ہوگیا ہو گا کہ رات کو اپنے بستر پر لیٹ کر صرف چند منٹ یہ سوچنا کہ آپ دن بھر کیا عمل کیے ہیں ۔

جب ہم خود احتسابی کرتے تو ہمیں اپنے برے اعمال کا پتہ چلتا ہے جو ہم دن بھر کرتے ہیں اور جب ہمیں ہمارے برےاعمال کا پتہ چلتا ہے تو ہم چاہتے ہیں کہ ہم انہیں بدلیں اور آئندہ ایسا نہ کریں تو ہم اس چیز کو ایک ایک کر کے پڑھیں گے اور سیکھیں گے کہ ہمیں اپنے نفس کی اصلاح کیسے کرنی ہے اور خود کو گناہوں سے کیسے بچانا ہے۔

Short Scene of Khud ehtisabi by Areej Imran

کیا آپ جانتے ہیں کہ جھوٹ کیا ہوتا ہے؟

ہر وہ بات جو اپنے اصل سے ہٹ کر ہو جھوٹ کہلاتی ہے۔

دیکھیں بچے میرا خیال ہے کہ ہمیں کو اپنا معیار اتنا اونچا رکھنا چاہیے کہ ہمیں جھوٹ بولنا ہے اپنی شان کے اپنے وقار کے خلاف لگے۔

جھوٹ ایک نیچ چیز ہے جسے بولنا آپ کی شان میں گستاخی ہے۔

آپ نے سنا تو ہوگا بچے کہ جھوٹ تمام گناہوں کی جڑ ہے۔

یعنی ایک دیہاتی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دست اقدس پر بیعت اس شرط پر کی کہ وہ  زنا، چوری، اور جھوٹ میں سے صرف ایک عادت چھوڑےگا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جھوٹ چھوڑ دو، تو پھر جب بھی وہ زنا  یا چوری کا ارادہ کرتا تو سوچتا کیسے یہ کام کر سکتا ہوں؟ اگر میں نےکر لیا اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھ لیا تو اگر سچ بولوں گا تو وہ  حد جاری کردیں گے، اور اگر جھوٹ بولوں گا تو اس کے چھوڑنے پر تو وہ مجھ سے وعدہ لے چکے ہیں، تو بس اس کی وجہ سے تمام بری عادتوںسے چھٹکارا مل گیا۔

جھوٹ وہ شے ہے جو ہمیں دوسرے گناہوں کی طرف راغب کرتی ہے ۔

مشہور مقولہ ہے کہ :

                            ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیے سو جھوٹ اور بولنے پڑتے ہیں یعنی کہ سو گناہ اور کرنے پڑتے ہیں۔

جھوٹ اس غلط بیانی کو کہتے ہیں بچے جو ہم دوسروں کے ساتھ کرتے ہیں ۔ زبان سے کہے جانے والے گناہوں کی تعداد میں اہم کردار جھوٹ کا ہے۔

****************

Download Khud ehtisabi by Areej Imran in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

************

اگر آپ اریج عمران کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Areej ImranAll Novels

مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں

Wafa mamnooh thehri by Mala Shah Complete novel

Nikkah ki taqat by Hoorain Sikander Complete novel

Mere angan mein utra chand by Ayesha Falak Sher Complete novel

******************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 144 Views

Leave a Comment