About The Novel Dagh bail by Noor Muzaffar
Dagh bail by Noor Muzaffar Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Dagh bail by Noor Muzaffar is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Detailed Summary in English
“Dag Bail” by Noor Muzaffar is a gripping tale of long-standing enmity, forbidden love, and transformation set against the rugged and traditional backdrop of Saltanatabad. The narrative revolves around Hanim Malik and Haider Shah, the scions of two rival families locked in a generational blood feud over a contested piece of land.
Hanim, a fierce and fearless woman raised in a world of violence and guns, is driven by the sole purpose of ending her family’s enemies. Haider, the imposing and rigid head of the Shah household, is equally bound by the heavy, unyielding traditions and patriarchal laws of their society. Alongside them, characters like Haneen (Haider’s sister) and Haris face the brutal suppression of their dreams and personal freedom under the guise of family “honor.”
As the story progresses, the cold hatred between Hanim and Haider begins to thaw into an unexpected and profound emotional connection. Instead of letting bloodshed dictate their fate, Hanim chooses the path of love, realizing that the cycle of revenge must be broken. However, as they prepare to defy traditions and unite their destinies, old ghosts and deeply rooted expectations threaten to destroy everything. The novel explores themes of systemic oppression against women, the heavy burden of legacy, and whether love can truly conquer generations of hatred.
***************
Novel Summary in Urdu
”کہتے ہیں زمین پر جنگ کی تین وجوہات ہوتی ہیں: زن، زر اور زمین۔ زمین کے ٹکڑوں پر کئی لڑائیاں ہوتی آئی ہیں اور ہماری کہانی کا موضوع بھی زمین کے ایک چھوٹے سے ٹکڑے پر ہونے والی لڑائی ہے، جس نے دو خاندان اجاڑ دیے۔
منیوں، روایات کے زنجیروں میں جکڑے سماج اور ایک انوکھی محبت کے گرد گھومتا ہے۔ کہانی کا مرکز سلطنت آباد ہے، جہاں زمین کے ایک چھوٹے سے ٹکڑے اور پرانے خاندانی انتقام کی وجہ سے نسلوں سے خون بہایا جا رہا ہے۔
کہانی کے مرکزی کردار حانم ملک (جو ایک نڈر اور بندوقوں سے کھیلنے والی لڑکی ہے) اور حیدر شاہ (سلطنت آباد کے سخت گیر اور روایات کے پجاری حکمران) ہیں۔ دونوں کے خاندانوں میں خون کی پرانی دشمنی ہے اور ان کا مقصد ایک دوسرے کا خاتمہ کرنا ہے۔ دوسری طرف حیدر کی بہن حورین اور حارث کی محبت خاندانی وقار اور جابرانہ روایات کی بھینٹ چڑھنے لگتی ہے۔
وقت کے ساتھ ساتھ حانم اور حیدر کی یہ نفرت محبت میں بدلنے لگتی ہے، اور حانم انتقام کا راستہ چھوڑ کر محبت سے اس دشمنی کا خاتمہ کرنے کا فیصلہ کرتی ہے۔ کیا یہ محبت نسلوں پرانی نفرت کو مٹا سکے گی یا پرانے اصول سب کچھ تباہ کر دیں گے؟ یہ ناول جذبات، طاقت، اور روایات کی کشمکش کا ایک خوبصورت اور دل دہلا دینے والا امتزاج ہے۔
****************
About The Writer, Ameenah Imran
نور مظفر اردو ادب کی ایک ابھرتی ہوئی اور جانی پہچانی لکھاری ہیں، جو اپنے منفرد اندازِ تحریر، جاندار مکالموں اور کردار نگاری کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ ان کے ناول معاشرتی مسائل، فرسودہ روایات، اور جذبے کی سچی طاقت کو اجاگر کرتے ہیں۔ ان کی کہانیاں قاری کے دل پر گہرا اثر چھوڑتی ہیں اور وہ روایتی خاندانی پس منظر میں محبت اور بغاوتی کرداروں کو نہایت خوبصورتی سے قلمبند کرتی ہیں۔
****************
Sneaks Peeks From Novel
“تم اپنی کتاب میں لکھنا شنایہ کہ حانم ملک سلطنت آباد کی سب سے بہادر لڑکی تھی، وہ بندوقوں سے کھیلتی تھی. تم لکھنا کہ وہ قدموں کی آہٹ پیدا کیے بغیر کہیں بھی آ سکتی تھی۔ سلطنت آباد کی ملکہ جس نے امن قائم کر دیا، دشمنیاں ختم ہو گئیں۔”
“ایک منٹ، ایک منٹ! یہ امن کب قائم ہوا؟ اور کیا لکھوں گی ؟ بے تاج ملکہ یا آدھے تخت کی ملکہ؟” شنایہ نے اس کی بات کاٹ کر کہا ہو گا۔
“تاج بھی ہوگا، تخت بھی اور امن بھی. چاہے اس کے لیے حانم ملک کو جان دینی پڑے یا کسی کی جان لینی پڑے” روعب دار لہجہ, خوف سے عاری ۔
“یہ عورت ہے ہی ایسی شاہ صاحب! یہ تو طوائف ہے، اس کا کام ہی یہ ہے۔ کئی مرد اس کے گھر آتے جاتے رہے ہیں، میں گیا تو یہ کون سا انصاف مانگنے آئی ہے یہاں؟ کیا مردوں کی عدالتیں اب اس دو ٹکے کی طوائف کے لیے لگیں گی؟” آدمی ڈھٹائی سے بولا۔
“تمہیں کچھ کہنا ہے بی بی؟” بھاری آواز میں ایک مرد بولا جسے سلطنت آباد والے حیدر شاہ کے نام سے جانتے تھے۔ وہ سفید لباس پر سفید چادر اوڑھے، سربراہی کرسی پر بیٹھا ایک نوجوان تھا۔ ارد گرد کچھ آدمی بیٹھے تھے، دائیں جانب مجرم کھڑا تھا اور بائیں جانب ملزمہ گل رعنا۔
“جی شاہ صاحب! میں طوائف تھی، مانتی ہوں مگر تھی. وہ کام چھوڑ دیا میں نے۔ میرا رب جانتا ہے، اس شخص نے اس کے بعد میرے دامن کو داغدار کیا ہے۔ میں صرف انصاف مانگنے آئی ہوں یہاں، اس کے علاوہ کچھ نہیں کہنا میں نے۔” وہ بولی۔ سر جھکا ہوا مگر چادر سے ڈھکا ہوا۔
“اس شخص کو کوڑے مارو اور دوبارہ یہ سلطنت آباد میں نظر نہ آئے!” وہ فیصلہ کرتے ہوئے اٹھ کھڑا ہوا۔
“نہیں شاہ صاحب! یہ عورت طوائف ہے، جھوٹی ہے، اس کی مت سنیں۔” آدمی نے منت کی۔
“عدالت میں یہ نہیں دیکھا جاتا کہ الزام لگانے والا کون ہے، یہ دیکھا جاتا ہے کہ وہ کیا کہہ رہا ہے اور سچ کہہ رہا ہے۔ اور باخدا! حیدر کی عدالت میں انصاف ہر ایک کو ملتا ہے، فرق نہیں پڑتا کہ یہ طوائف تھی۔ بات یہ ہے کہ یہ عورت ہے اور انصاف مانگنے آئی ہے۔ اور اس زبان سے کچھ مزید اگلا تو یہ بھی کٹوا دوں گا” سیاہ آنکھیں آدمی کے چہرے پر گاڑھے وہ بولا۔ دراز قد، متاثر کن شخصیت، رعب دار لہجہ—وہ اس عدالت کا بادشاہ تھا۔
****************
Download Dagh bail by Noor Muzaffar in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
اگر آپ نور مظفر کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Noor-e-umeed by Farhan Bhayo & Syed Sahar Complete novel
Allah ka rasta by Gul Gandapur
****************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 53 Views











