Khwab nagar ka humrahi by Abeera Hassan download pdf
Khwab nagar ka humrahi by Abeera Hassan is very famous novel of the writer. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around two families. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Abeera Hassan is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers including
Khwab nagar ka humrahi by Abeera Hassan
Khwab nagar ka humrahi by Abeera Hassan (Bonus Episode) Complete
Gham e ishq ke hisar mein by Abeera Hassan Complete
are some of her most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Khwab nagar ka humrahi novel by Abeera Hassan complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Download Khwab nagar ka humrahi by Abeera Hasan in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Download Khwab nagar ka humrahi (Bonus Episode) in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
اگر آپ عبیرہ حسن کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Abeera Hassan All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Dharkano ki kahani by Eman Fatima
**************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Khwab nagar ka humrahi by Abeera Hasan
تڑتڑ ہوتی گولیوں کی بوچھار سے بچنے کے لئے وہ باہری دیوار کا سہارا لئے نیچے کی طرف جھک کر بیٹھا تھا،،، تیز سردی میں بھی اس کا خوبرو وجیہہ چہرہ پسینوں سے تر ہو چکا تھا،،، تبھی ایک تیز سرسراتی ہوئی بلیٹ اس کے سر کے عین اوپر سے گزری تھی،،،
جس سے وہ بہ مشکل خود کو بچا پایا تھا،،، “محشم،،، اللہ کے بعد اب تم ہی اپنے ان چھوٹے بھائیوں کا واحد سہارا ہو،،، میری اور یوسف کی ذمہ داریاں آج سے تمھیں پوری کرنی ہیں،،،، ”
اس کے کانوں میں اپنی سسکتی ہوئی ماں کے وہ آخری جملے گونجے تھے،،، جو بستر مرگ پر لیٹے ہوئے انھوں نے اس سے کہے تھے،،، ہر بار جب وہ موت کو اپنے سامنے کھڑا دیکھتا تھا،،، اس کے دل میں پہلا خیال اپنے “بچوں” کا آتا تھا،، اور ساتھ ہی مما کے کہے جملے بھی کانوں میں گونجنے لگتے تھے،،،
اس کی زندگی اکیلے اس کی نہیں تھی،،، بلکہ اس کے ساتھ جڑے ان پانچ “نفوس” کا اس پر اس سے زیادہ حق تھا،،، واقعی خدائے تعالیٰ نے اسے ان پانچوں کا واحد سہارا بنایا تھا،،،
اسی لئے جب بھی قسمت اسے موت کے راستے پر دھکیلتی تھی تو وہ رب اس پر اس طرح مہربان ہوتا تھا کہ محشم ابراھیم ہر بار موت کو “جل” دے کر دوبارہ زندگی کی طرف پلٹ آتا تھا ،،،
****************
How To Download Khwab nagar ka humrahi by Abeera Hassan
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 978 Views















