Kuch yaden baqi hai by Amna Tariq Complete novel

Kuch yaden baqi hain by Amna Tariq Download pdf

About The Novel Kuch yaden baqi hain by Amna Tariq

Kuch yaden baqi hain by Amna Tariq Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Kuch yaden baqi hain by Amna Tariq is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

Kuch yaden baqi hain by Amna Tariq – A Soul-Stirring Saga of Betrayal, Healing, and Eternal Love

Introduction: In the world of contemporary Urdu fiction, stories that delve deep into human psychology and the complexity of relationships are a rare find. “Kuch yaden baqi hain” (Some Memories Remain) by the gifted writer Amna Tariq is a literary masterpiece that takes readers on an emotional rollercoaster. From the streets of Shanghai to the scenic beauty of Abbottabad, this novel explores the theme of self-discovery and the redemptive power of love. If you are looking for an Urdu novel that resonates with your soul, this blog post is your ultimate guide.

The Narrative Core: A Web of Misunderstandings The story of Kuch Yaadein Baqi Hain revolves around Huzaifa and Kainaat, two souls bound by childhood memories but separated by a web of lies. The antagonist, Aijaz, serves as the architect of their misery. Driven by a misplaced sense of loyalty to his cousin Faryal, he systematically destroys the peace of the Gold House.

The novel masterfully portrays how fragile trust can be and how scientific concepts like “Cognitive Dissonance” play out in real-life relationships when characters are torn between what they see and what they feel.

Character Evolution: From Darkness to Light The most compelling aspect of Amna Tariq’s writing is the growth of her characters. Huzaifa’s transition from a lonely, bitter young man to a devoted husband who calls his wife his “Problem Solver” and “Medicine” is heart-touching. Kainaat’s journey from a silenced victim of blackmail to a confident woman who claims her love is equally inspiring.

Themes of Forgiveness and Redemption:

  1. The Weight of the Past: The novel explores how suppressed memories shape our present actions.
  2. Parental Bonds: The relationship between Huzaifa and his mother, Javeria (Jia Singer), highlights the pain of estrangement and the beauty of reconciliation.
  3. Sacred Nikah: It emphasizes that the bond of Nikah is stronger than any conspiracy.

The Abbottabad Trip: The Catalyst for Truth The final chapters set in Abbottabad act as the climax where all masks are removed. Tanzeela (Zaini), the observant younger sister, plays the role of a catalyst. Her confrontation with Aijaz unmasks the “Love Villain,” leading to a series of apologies and the ultimate healing of the family. The scientific portrayal of emotional release (Catharsis) during these scenes is depicted with raw intensity.

Why You Should Read “Kuch yaden baqi hain”:

  • Psychological Depth: It challenges the reader to think about their own perceptions of truth.
  • Relatable Conflicts: Addresses modern-day issues like social media manipulation and family pressure.
  • Satisfying Conclusion: Every character arc reaches a meaningful end, leaving no loose threads.

Kuch yaden baqi hain concludes with a powerful message: love is not just a feeling but a responsibility. Amna Tariq has successfully delivered a story that reminds us that while some memories may be painful, they are essential for our growth. As the “Gold House” inhabitants stand together for a family photo at the end, the readers are left with a lingering sense of peace and the realization that truth always prevails.

***************

Novel Summary in Urdu

انسان جب بھی کہیں نا کہیں سوچتا ہےکہ مجھے سب پتہ ہے تو اچانک سے ایک جھماکا ہوتا ہے اُس کے اندر سے ایک آواز اُسے سنائی دیتی ہےکہ تمہیں کچھ بھی نہیں پتہ،تمہیں ابھی کچھ بھی نہیں پتہ اور اگر یہ گمان تمہارے دل میں آیا ہے تو اِس گمان کو پاش پاش کردو ختم کردو اِس کو تم ابھی اپنی ذات کی پچیدگیوں سے واقف ہی نہیں ہو ابھی تو تم  کسی بند کمرے میں بیٹھ کر اپنے دل سے خود کے متعلق سوال ہی نہیں پوچھ پائے ہو ۔۔۔

یہ کہانی ایسے ہی کئی کرداروں کے بیچ گھومتی ہے جن کی ذات میں کئی پچیدگیاں ہیں، جو  بند کمرے میں بیٹھ کر اپنے دل سے کبھی خود کے متعلق سوال ہی نہیں کرپائے کہ آخر اُن کی ذات میں کیا کمی ہے جو وہ خود کو پہچان ہی نہیں پارہے سچائی اور حقیقت کا سامنا ہی نہیں کرپارہے ۔۔

کہانی کا ہر کردار خود میں اُلجھا ہوا ہے اور ہر کردار کو اپنی ذات میں چھپی پچیدگیوں کو جان کر اُنہیں سُلجھانا ہے ،، اور خود سے ملنا آسان تو نہیں وقت لگتا یے محنت لگتی ہے تکلیف بھی ہوتی ہے اور اِن سب مرحلوں کے بعد آخرکار خود کو پالینا اک بڑی نعمت ہے ۔۔۔

“کچھ یادیں باقی ہیں” آمنہ طارق کے قلم سے نکلی ایک ایسی حساس اور جذباتی داستان ہے جو انسانی رشتوں کی نزاکت اور ماضی کے انمٹ نقوش کو بیان کرتی ہے۔ یہ کہانی صرف محبت کی نہیں بلکہ خود شناسی، معافی اور رشتوں کی تعمیرِ نو کا ایک طویل سفر ہے۔ ناول کا آغاز بکھرے ہوئے جذبوں اور غلط فہمیوں کے سائے میں ہوتا ہے، جہاں ہر کردار اپنی ذات کی الجھنوں میں قید ہے۔ مرکزی کردار حذیفہ اور کائنات کی محبت بچپن کی یادوں سے پروان چڑھتی ہے، مگر “اعجاز” جیسے منفی کرداروں کی ریشہ دوانیوں کی وجہ سے انہیں کئی آزمائشوں سے گزرنا پڑتا ہے۔

ناول میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح ایک چھوٹی سی بدگمانی ہنستے بستے گھروں کو اجاڑ دیتی ہے اور کس طرح سچی محبت اور صبر آخر کار جیت جاتے ہیں۔ آمنہ طارق نے نہایت مہارت سے یہ پیغام دیا ہے کہ زندگی کا ہر موڑ ایک سبق ہے اور اصل کامیابی اپنی ذات کی پچیدگیوں کو سلجھا کر اپنوں کو اپنانے میں ہے۔ یہ ناول قاری کو اداسی کے بھنور سے نکال کر امید کی روشنی تک لے جاتا ہے۔

مرکزی کردار:

حذیفہ سمیر: کہانی کا ہیرو، جو اپنی سنجیدہ شخصیت اور گہری محبت کے باعث کائنات کے دل پر راج کرتا ہے۔ وہ اپنی “پرابلم سالور” (کائنات) کے لیے ہر حد پار کرنے کو تیار رہتا ہے۔

کائنات صفدر: ایک باحیا، حساس اور باوقار لڑکی۔ وہ ماضی کے زخموں اور اعجاز کی بلیک میلنگ کی وجہ سے خاموش رہتی ہے مگر آخر میں اپنی محبت کو پالیتی ہے۔

ابراہیم صفدر: کائنات کا بھائی اور حذیفہ کا بہترین دوست۔ وہ اپنی غلطیوں کا ازالہ کرتا ہے اور عائشہ کشف کے لیے اپنی محبت کا اعتراف کرتا ہے۔

جویریہ اقبال (جیا): حذیفہ کی ماں، جس کا ماضی ایک تلخ حقیقت بنا رہا مگر آخر میں اسے اپنے بیٹے کی محبت اور خاندان کا سکون میسر آتا ہے۔

اعجاز: کہانی کا “لو ویلن” جس نے اپنی کزن فاریہ کی یک طرفہ محبت کا بدلہ لینے کے لیے حذیفہ اور ابراہیم کی زندگیوں میں زہر گھولا۔

تنزیلہ (زینی): کائنات کی چھوٹی بہن، جو اپنی ذہانت سے کہانی کی گرہیں کھولنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

****************

About The Writer, Amna Tariq

آمنہ طارق راولپنڈی، پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک باصلاحیت اور کم عمر مصنفہ ہیں جنہوں نے صرف 16 سال کی عمر میں اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو الفاظ کا روپ دیا۔

جب انہوں نے اپنی کہانی کا آغاز کیا، اس وقت ان کی عمر صرف 15 سال تھی، اور محض چار ماہ میں انہوں نے اس کہانی کو مکمل کر کے ثابت کیا کہ جذبہ عمر کا محتاج نہیں ہوتا۔

آمنہ طارق بنیادی طور پر ایک شاعرہ ہیں، مگر مطالعے اور اردو زبان سے شدید محبت نے انہیں نثر لکھنے پر آمادہ کیا۔ ان کا ماننا ہے کہ ہر محبت مکمل نہیں ہوتی، اس لیے وہ “ادھوری محبت” کو اپنی کہانیوں کا موضوع بناتی ہیں تاکہ قاری ان جذبات سے بھی واقف ہو جو اکثر نظر انداز ہو جاتے ہیں۔

ان کے نزدیک انسان نہ مکمل سفید ہوتا ہے، نہ مکمل سیاہ — ہر شخص کسی نہ کسی درجہ میں “سرمئی” ہوتا ہے۔ یہی گہرا فلسفہ ان کی تحریروں کا مرکزی پیغام بن کر اُبھر کر سامنے آتا ہے۔

****************

Sneaks Peeks From Novel

“زندگی کی اُلجھنوں میں اُلجھ کر تم خود کو کہیں پیچھے چھوڑ آئے ہو ۔۔۔ تم تم نہیں رہے ۔۔۔ تم بھول رہے ہو خود کو، اپنوں کو ، ہم سب کو،، تم خودپرست بنتے جارہے ہو “۔

یہ جویریہ کے الفاظ تھے جو میلوں دور بیٹھے چوبیس سالہ حذیفہ کے کانوں میں پڑے تھے اُس نے اک بیزاریت بھرا ہنکھارا بھرا تھا روز کی ایک بات سے اب وہ زچ آرہا تھا۔

“اچھاا؟؟ یہ بات آپ خود کو کیوں نہیں سمجھادیتی ۔۔۔۔۔ خیر چھوڑیں ،،اور خیریت پوچھنے کے بجائے کال کرتے ساتھ ہی آپ کی یہی ایک بات ہوتی ہے ۔۔۔ اب تب ہی کال کرئیے گا جب میری خیریت کی پرواہ ہو ۔۔ بائے”۔

“حذیفہ ۔۔۔ حذیفہ”۔

وہ پکارتی رہ گئی مگر فون بند ہوچکا تھا۔۔ اک آنسو گال سے پھسل کر اُس کے صبر کی توہین کر گیا تھا ۔۔

“کب تک چلےگا ایسا”۔

فون بند کرکے پوکٹ میں ٹھونس کر بڑبڑاتا حذیفہ اب ساتھیوں کو الوداع کرکے کلب سے نکل آیا تھا۔۔  گاڑی سٹارٹ کی بیس منٹ میں وہ فلیٹ کے سامنے اور پانچ منٹ بعد اب وہ کمرے میں موجود کھڑکی کے سامنے کھڑا جوس کا گلاس لبوں سے لگائے ہوئے تھا۔۔شرٹ کے اوپری دو بٹن کھول کر گہری سانس خارج کی جیسے گھٹن سی ہورہی ہو۔

“موڈ آف لگ رہا ہے تمہارا ۔۔۔ اُس سے بات ہوئی کیا؟۔۔ کہا بھی تھا میں نے کہ جتنی اُس کی آواز سنوگے سر درد ہی ہوتا رہےگا تمہیں”۔

بےنیازی سے صوفے پر ٹانگ پر ٹانگ چھڑائے براجمان ٹراوزر شرٹ میں ملبوس نیہا نے اُس پر نظر ڈالی۔

“اپنے کام سے کام رکھیں آپ”۔

گندمی رنگت غصے کے باعث سرخ سی پڑنے لگی۔ سبز آنکھوں میں ناگواری لئے اُسے دیکھتا کمرے سے نکل کر دوسرے کمرے کا رخ اختیار کر گیا تھا۔

“جب بےوجہ موڈ خراب ہو غصہ بھی ذیادہ آئے اور سمجھ نہ پاؤ کہ کس پر غصہ ہے اور کس پر نکالوں، تو بس سوجانا، اور جب اُٹھوگے تو دیکھنا سارا غصہ پُرررر ہوچکا ہوگا”۔

کئی سال پہلے کی اُس بچی کی بات اس وقت ذہن میں گونجی تھی گہری سانس لیتا آنکھیں موند گیا ۔

“وہ میری پرابلم سولور تھی ۔۔ وہ اب نہیں ہے لیکن آج بھی ہر مسئلے کا حل مجھے اُسی کے جواب سے ملتا ہے ۔۔ وہ میرا علاج ہے۔۔ آئی ایم پیشنٹ اینڈ شی از مائی میڈیسن”۔

کچھ دیر بعد وہ نیند کی آغوش میں جاکر پُرسکون سا ہوگیا تھا۔

****************

Download Kuch yaden baqi hain by Amna Tariq in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Writer illustration

About the Writer

Amna Tariq

Explore more Urdu novels by Amna Tariq, including stories for readers who enjoy Urdu fiction.

View All Novels by This Writer →

Intezar e ishq by Maryamah Sheikh Complete

Manzil e parwana by Faiza Batool Complete

Mohabbat ki zamanat by Sana Sufyan Khan (New Edition)

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 759 Views

Leave a Comment