Majal arz e tamana karen kese by Izza Iqbal download pdf

Majal arz e tamana karen kese by Izza Iqbal Complete novel

Majal arz e tamana karen kese by Izza Iqbal Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Izza Iqbal is an emerging new writer and Majal arz e tamana karen kese by Izza Iqbal is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Majal arz e tamana karen kese by Izza Iqbal is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

****************

Download Majal arz e tamana karen kese by Izza Iqbal in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

اگر آپ عزہ اقبال کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Izza Iqbal All Novels Link

مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں

Hamari pyar kahani by Aimen Complete

Dream man by Hina Asad Complete

Khushgawar zindagi by Sani Writes Complete

************

Majal arz e tamana karen kese by Izza Iqbal Summary

Majal arz e tamana karen kese

یہ کہانی کسی کو اپنی محبت سے بدل دینے کی ہے۔۔۔وہاں جہاں ہمسفر ساتھ چلنے کو روادار نہیں ۔۔۔وہاں جہاں آخری خواہش بھی رد ہوتی محسوس ہورہی ہے۔۔طاقت۔۔۔حق۔۔۔جذبات رکھنے کے باوجود بھی سامنے والے کو آزاد کردینے کی یوں کہ اپنی کل کائنات محض محبوب کی انا کی سلامتی کیلئے وار دی جائے ۔۔۔محبت اور انا کی ایسی جنگ جہاں نفرت کا کوئی ذکر نہیں ۔۔۔

وہاں جہاں بے رخی و بے اعتنائی کے سبب دل کے زنگ آلود دروازے پر محبت کی مسلسل دستک بھی ناکام ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔۔یہ کہانی صحیح غلط کے فرق سے کہیں پرے جذبات اور احساس کی ہے۔۔کچھ پاکر کھو دینے تو کھو کر پادینے کی۔۔۔

************

About The Writer, Izza Iqbal : A New Literary Voice

Izza Iqbal

میرا نام عزہ اقبال ہے اور میرا تعلق شہر لاہور سے ہے وہاں جہاں لاتعداد کہانیاں سانس لیتی ہیں ، میں یہ تو نہیں کہوں گی ادب سے میرا تعلق بچپن سے رہا ہے ہاں مگر مجھے بچپن میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے اقوال پڑھنا اور پھر لکھنا ، ڈائری لکھنا ، اور جرنلنگ کا خاصا شوق تھا یہاں تک کہ سکول و کالج کی دیواروں پر لکھے گئے جو اقوالِ زریں اچھے لگتے میں انہیں جرنل پر لکھ لیتی ۔

کہانیاں لکھنے کی شروعات کرنے سے پہلے مجھے حالاتِ حاضرہ پر لکھنے کا خاصا شوق تھا اور پھر وہیں سے یہ خیال آیا کہ کیوں ناں یوں ادھوری بکھری باتوں کو سمیٹ کر اک کہانی کی صورت دی جائے اور پھر 2017 میں میں نے پہلی کہانی “عہد وفا” کے نام سے لکھی تھی ۔

میرےلکھنے کا مقصد معاشرے کو اک نئی سوچ دینا ہے، ہمارے اردگرد پنپتی تلخ حقیقتوں کی عکس بندی کرنا اور اس تنقیدی معاشرے میں نظر انداز ہوجانے والے خوبصورت احساس سے بھرپور پہلوؤں کو قارئین کی نظر میں لانا تھا اور پھر دور حاضر میں جب بہت سے لوگوں کو یہ شکوہ کرتے سنا کہ اب لکھائی کہ میدان میں فحش ناولز کی بھرمار ہے تو میرے قلم کو اک اور مقصد مل گیا اور وہ یہ کہ اچھی لکھائی کو اتنا عام کردیا جائے جہاں فحش لکھنے والے خودبخود پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو جائیں ۔۔۔

ناولز کو بنا معاوضے کے پبلش کروانے کا مقصد بھی یہی ہے کہ ہر قاری کو ان تک اس قدر رسائی ہو اور ان کے پاس پڑھنے والے مواد کی فہرست اچھی اور طویل ہو کہ ان کا دھیان کبھی فحش ناولز کی جانب جا ہی نہ پائے۔۔۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Majal arz e tamana karen kese by Izza Iqbal

“قاسم۔۔۔” انزلہ نے اسے تنبیہ کی تھی۔۔۔”اچھا چلو ایک کام کرتے ہیں۔۔۔چونکہ تمہارے ناولز ضبط کرلئے گئے ہیں۔۔” لاریب نے بڑے غور سے انزلہ کو سنا تھا اور قاسم کے چہرے کے تاثرات بتا رہے تھے کہ وہ اسی کے ہی پر کاٹے گی۔۔۔

“تو اب قاسم تمہیں  بک شاپ پر لے کر جائے گا اور ناولز دلائے گا۔۔۔”

“انزلہ۔۔۔”قاسم نے بے یقینی  سے کہا۔۔۔۔”میں نہیں کھیل رہا تم جانبدار ہو۔۔۔”

“کھیل تو آپ نے کھیل لیا وہ تو اب فیصلہ سنا رہی ہیں۔۔۔” جیسے ہی اس نے کہا تھا قاسم نے اس کے سر پر چپت لگائی تھی۔۔۔

“دیکھ رہی ہیں آپ کے سامنے وائیلنس ہورہا ہے۔۔۔۔”

“اور یہ جو فنانشل۔۔۔ایموشنل۔۔۔وربل وائیلنس ہے اس کا کیا۔۔۔۔؟”

“آپ انزلہ باجی کی بات نہیں مان رہے۔۔۔۔” لاریب نے چوٹ کی تھی۔۔اس نے انزلہ کی جانب دیکھا وہ اسے ہی دیکھتے ہوئے ہنس رہی تھی۔۔۔

“تم میری بہت اچھی بہن ہو۔۔۔تمہاری بات تو میں آنکھیں بند کرکے مانوں گا۔۔۔۔۔” اس نے لاریب کر اک بار پھر چڑایا تھا۔۔۔

“آہ میں تو جیلس ہوگئی۔۔۔۔”

“ہاں شکل سے پتا بھی چل رہا ہے۔۔۔۔” اس نے بار جاتے ہوئے کہا تھا انزلہ اس بار اپنا قہقہ روک نہیں پائی تھی۔۔۔

*************

How To Download Majal arz e tamana karen kese by Izza Iqbal

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 1.1K Views

Leave a Comment