About The Novel Man no by Noor us Sahar
(Current Episode 2)
Man no by Noor us Sahar Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Man no by Noor us Sahar is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Detailed Summary in English
Man Noo (I Am Reborn) is a gripping and soul-stirring Urdu novel written by the highly talented emerging writer, Noor-ul-Sehar. Episode 1 of this masterfully crafted story introduces readers to a world where intense human emotions, romantic bliss, dark secrets, and inevitable spiritual awakenings collide.
The title itself, Man Noo, reflects the profound concept of spiritual and emotional rebirth. The story beautifully contrasts the fleeting illusions of worldly charms with the eternal peace found in divine connection. Through a powerful blend of suspense, romance, and philosophical depth, Noor-ul-Sehar sets the stage for an unforgettable literary journey.
The novel starts with a bone-chilling scene of retribution and transitions into a heartwarming celebration of true love, only to leave readers on a cliffhanger with an impending storm of revenge. If you are a fan of contemporary Urdu literature that challenges societal illusions, explores the depths of human guilt, and portrays realistic bonds of friendship and love, Man Noo Episode 1 is an absolute must-read that will keep you hooked from the very first line to the last.
The landscape of contemporary Urdu literature is continuously evolving, and new writers are bringing fresh perspectives to traditional storytelling. Among these rising stars, Noor-ul-Sehar has made a sensational impact with her latest Urdu romantic and suspense novel, Man Noo (I Am Reborn) Episode 1. This novel is not just another typical love story; it is a profound exploration of human nature, the illusion of worldly attachments, the agony of uncompleted repentance, and the ultimate reality of spiritual rebirth.
If you are searching for the best Urdu novels to read online, Man Noo should be at the top of your reading list. In this detailed blog post, we will dive deep into the plot summary, character analysis, and thematic depth of Man Noo Episode 1 by Noor-ul-Sehar.
***************
Novel Summary in Urdu
کرداروں کا تعارف
امائرہ کہانی کی مرکزی ہیروئن، ایک انتہائی معصوم، خوبصورت اور مخلص لڑکی جو اپنے والدین کی وفات کے بعد تنہائی کا شکار رہی۔ وہ فیروز سے سچی محبت کرتی ہے اور اس کے لیے اپنے باہر جانے کے خواب تک قربان کر دیتی ہے۔
فیروز حسن امائرہ کا منگیتر، جو اس سے والہانہ محبت کرتا ہے اور اسے پانے کے لیے ہر جتن کرتا ہے۔ وہ ایک مخلص اور اپنی محبت کے لیے مٹنے والا نوجوان دکھائی دیتا ہے۔
میرب امائرہ کی بچپن کی سب سے پکی اور سچی دوست، جو مزاج میں تھوڑی شرارتی اور جذباتی ہے لیکن امائرہ کی خوشی کے لیے ہمیشہ فکرمند رہتی ہے۔
شجاع اورنگزیب میرب کا قریبی دوست، جو بے حد شرارتی اور زندہ دل ہے۔ میرب اور شجاع کی نوک جھونک کہانی میں ہلکا پھلکا مزاح پیدا کرتی ہے۔
عالمگیر ایبٹ آباد کے پہاڑوں میں مقیم ایک پُرراسرار، سنجیدہ اور بااثر شخصیت، جس کی آنکھوں میں ماضی کا کوئی گہرا انتقام اور نفرت سلگ رہی ہے۔
مظلوم گنہگار کہانی کے آغاز میں مرنے والا وہ خوبصورت اور مغرور انسان، جس کا نام تاحال صیغہ راز میں ہے، جو اپنے گناہوں پر نادم ہو کر آخری وقت میں توبہ کا طلبگار تھا۔
************
About The Writer, Noor us Sahar
اردو ادب کے افق پر ابھرتی ہوئی مایہ ناز تخلیق کار اور ڈرامائی سحر انگیز نثر نگار، نور السحر، عصری اردو فکشن میں ایک تازہ ہوا کا جھونکا ہیں۔ انہوں نے انتہائی قلیل عرصے میں اپنی منفرد طرزِ تحریر، گہرے نفسیاتی مشاہدات اور سچے انسانی جذبوں کی عکاسی کے باعث قارئین کے دلوں میں اپنے لیے ایک معتبر مقام بنایا ہے۔ نور السحر کی سب سے بڑی خصوصیت ان کا اسلوبِ بیاں ہے، جو سادہ ہونے کے باوجود قاری کو سحر زدہ کر دیتا ہے۔ وہ روایتی رومانوی داستانوں سے ہٹ کر انسانی ضمیر کی جنگ، توبہ کی تڑپ، معاشرتی فریب، اور خالق و مخلوق کے مابین تعلق جیسے گہرے اور سنجیدہ موضوعات پر قلم اٹھاتی ہیں۔
ان کے کردار محض خیالی نہیں ہوتے، بلکہ حقیقی زندگی کی تلخیوں اور خوبصورتیوں کا جیتا جاگتا نمونہ ہوتے ہیں۔ نور السحر الفاظ کو اس مہارت سے جوڑتی ہیں کہ کہانی کا ہر منظر قاری کی آنکھوں کے سامنے جاندار ہو کر گھومنے لگتا ہے۔
ان کی تحریریں نہ صرف تفریح کا سامان فراہم کرتی ہیں بلکہ پڑھنے والے کو خود شناسی اور حقیقت پسندی کی راہ بھی دکھاتی ہیں۔ اپنے نئے ناول “مَن نُو” کے ذریعے انہوں نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ وہ انسانی جذبات کے پیچ و خم اور معاشرتی رویوں کو سمجھنے اور انہیں الفاظ کا روپ دینے کا منفرد ہنر جانتی ہیں۔
********
Short Scene From Novel
“اب بس بھی کرو۔ اب کیا مجھے سب کے سامنے بچوں کی طرح رلاؤ گے؟” اِس نے اب کی بار بمشکل اپنے آنسو روکتے ہوئے کہا تھا اور اِسے یوں دیکھ کر وہ پگھلنے لگا تھا۔
“نہیں یار!” اِس نے فوراً مکرتے ہوئے اور گردن دائیں بائیں ہلاتے ہوئے کہا تھا، اور پھر ہنسی ضبط کرتے ہوئے ہمدردی جتاتے ہوئے کہنے لگا، “ویسے حد ہے۔۔۔آئی مین تم ۔۔۔ تم” اِس کے چہرے پر شرارت مچلنے لگی۔
اُس کی نظریں بھٹک کر اِس کے پاؤں کی طرف گئیں جنہیں وہ اپنی لمبی فراک کے گھیر میں چھپانے کی کوشش کر رہی تھی۔ وہ گھبرا کر اپنے پاؤں کو لباس کی تہوں میں چھپا رہی تھی لیکن اِس کی نظروں سے کچھ اوجھل نہ رہ سکا۔ وہ طنز و مزاح سے بھرپور لہجے میں بولا،
“تم واقعی اپنی بیسٹ فرینڈ کی شادی میں یہ چپل پہن کے آ گئیں؟” یہ کہتے ہی وہ ایک بار پھر اپنے منہ پر ہاتھ رکھتا ہوا قہقہہ لگا گیا۔ اِس کا کھلکھلا کر ہنسنا فضا میں گونجا تو آس پاس کے لوگ بھی مسکرا دیے۔
جبکہ وہ دانت پیستے ہوئے طنزیہ لہجے میں کہنے لگی،
“مسٹر شجاع اورنگزیب! آپ کو کتنی دفعہ بتایا ہے میں نے کہ جلدی میں ہو گئی غلطی مجھ سے۔۔۔ اب کیا سولی چڑھ جاؤں؟” اِس کے نتھنے غصے سے پھول رہے تھے اور وہ اپنی نظریں چاروں طرف دوڑا رہی تھی کہ کہیں کسی اور نے یہ ماجرا نہ دیکھ لیا ہو۔ آخر میں آنکھیں گھماتی ہوئی بولی،
“اور ویسے بھی اور کسی کی تو شاید نظر بھی نہ پڑی ہو۔ جوتوں کو آخر دیکھتا کون ہے؟۔۔۔ لیکن آپ جناب کو تو بس ہر وقت کسی نہ کسی بات پر مجھے ذلیل کرنے کا موقع چاہیے ہوتا ہے نا!” اب کی بار اِس نے ذرا دانت پیستے ہوئے غصے میں کہا تو شجاع بوکھلا گیا۔ اِس نے ہڑبڑا کر اپنے دونوں ہاتھ ہوا میں اٹھا لیے۔
“اچھا بابا! اب نہیں کہتا۔۔۔ خوش!” اِس نے کانوں کو ہاتھ لگاتے ہوئے معذرت خواہانہ انداز میں کہا، جبکہ اِس کے دماغ میں شرارت کا اگلا حربہ تیار تھا۔
“بیٹا! لگتا ہے آج کل آپ واقعی بہت مصروف ہو گئی ہیں،” اِس کے قریب جھکتے ہوئے شجاع نے عادت سے مجبور ہو کر نگین کی نقل اتارتے ہوئے، بھاری آواز میں کہا تو میرب اِسے غصے سے گھورتی رہ گئی۔ وہ اِسے اِس کی ماں کی بات یاد دلا رہا تھا۔ اُس کے چہرے پر مصنوعی خفگی کے تاثرات ابھرے تھے، مگر اگلے ہی پل وہ اِس کی اِس بے عیب اداکاری پر ہنسنے لگی تھی۔
اِس کی کھلکھلاہٹ نے ماحول کے اِس ہلکے پھلکے تناؤ کو دور کر دیا اور دونوں ایک بار پھر اِس مسحور کن شام کے رنگوں میں کھو گئے تھے۔
ان دونوں کی یہ بے فکری اور ہنسی مذاق ابھی جاری ہی تھا کہ اچانک ایک سنجیدہ آواز نے ان کے قہقہوں کا سلسلہ توڑ دیا۔ آمنہ تیز قدم اٹھاتی ہوئی ان کے قریب آئی اور ہاتھ کے ہلکے سے جھٹکے سے متوجہ کرتے ہوئے دبی دبی آواز میں بولی،
“یار! کیا کر رہے ہو تم دونوں؟۔۔۔ امائرہ کافی غصے میں ہے، کب سے وہ تم دونوں کو بلا رہی ہے۔” آمنہ نے ان کو خبردار کرتے ہوئے امائرہ کی طرف اشارہ کیا، جو سٹیج سے انہیں گھورتی، اپنی نظروں کے تیر برساتے ہوئے ہاتھ کے غصیلے اشارے سے بلا رہی تھی۔ اِس کے چہرے پر خفگی واضح تھی۔
شجاع نے فوراً گردن گھما کر سٹیج کی طرف دیکھا اور میرب کی آستین پکڑ کر اِس کو بھی سٹیج کی طرف دیکھنے پر مجبور کیا۔ میرب نے پہلے شجاع کو غصے سے دیکھا اور پھر سٹیج کی طرف، اور اِس طرف دیکھتے ہی اِسے امائرہ کی آگ برساتی آنکھیں دکھائی دیں۔
پھر کیا تھا، اِس نے اپنی لمبی فراک کو ایک ہاتھ سے سنبھالا اور گھبراتی ہوئی، چہرے پر ملامتی تاثرات سجائے آگے قدم بڑھا دیے۔
“چلو! چلو! اِس سے پہلے محترمہ اپنی منگنی والے دن اپنے دوستوں کا قتل کر دیں،” میرب نے شجاع کو بھی خبردار کیا تھا اور پھر دونوں ہی سٹیج کی طرف بڑھ گئے تھے۔
****************
Download (Latest Episode 2)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
Download (Previous Episodes) Man no by Noor us Sahar in pdf.
پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
| Download Link | Download Link |
| Episode 1 |
Online Reading (All Episodes Links)
اگر آپ نورالسحر کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Umer matfi ki ain by Malik Writes Complete novel
Ik bar muskura do by Ayesha Zulfiqar Complete novel
************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 372 Views

















