Mera marz e mustamir by Nimrah Abbas – Complete Novel

Mera marz e mustamir by Nimrah Abbas

Mera marz e mustamir by Nimrah Abbas download pdf

Mera marz e mustamir by Nimrah Abbas Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Nimrah Abbas is an emerging new writer and Mera marz e mustamir by Nimrah Abbas is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Mera marz e mustamir by Nimrah Abbas is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Click the link below to download Mera marz e mustamir by Nimrah Abbas in pdf.

******************

Obsession in love by Sadaf Memon Complete novel

Mera harjaye by Sidra Sheikh Complete

Zagharaf meri jaan by Ayesha Zulfiqar Complete

Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

At Prime Urdu Novels: Free pdf Library, we extend a warm welcome to all literature enthusiasts. Our mission is not just to promote literature but to create and propagate quality literature.

If you possess the art of reading, writing, and thinking, have a passion for Urdu literature, and believe you can contribute to the promotion of Urdu literature, we wholeheartedly welcome you.If you aim to spread the positive and constructive message of Pakistan and Islam through Urdu literature, we invite you to join us.

************

Mera marz e mustamir by Nimrah Abbas Summary

“میرا مرضِ مستمر” ایک گہری اور جذباتی اردو کہانی ہے جو ایک ایسے کردار کے گرد گھومتی ہے جو برسوں سے اندرونی اذیت، خاموش تکلیف اور ان کہے جذبات کا شکار ہے۔
یہ ناول انسانی احساسات، رشتوں کی ناپائیداری، اور ان زخموں کو اجاگر کرتا ہے جو دکھائی نہیں دیتے مگر روح کو گھائل کرتے ہیں۔
کہانی میں محبت ہے مگر وہ مکمل نہیں، احساس ہے مگر جواب نہیں، اور زندگی ہے مگر سکون سے خالی۔

یہ کہانی ان لوگوں کے لیے ہے جو باہر سے خاموش اور مضبوط نظر آتے ہیں مگر اندر ہی اندر ٹوٹ رہے ہوتے ہیں — ان جذبات کا بیان جو عام لفظوں میں ممکن نہیں۔

************

About The Writer, Nimrah Abbas : A New Literary Voice

نمرہ عباس ایک حساس اور مشاہدہ کار اردو ناول نگار ہیں، جو دل کی گہرائیوں سے لکھی گئی تحریروں کے لیے جانی جاتی ہیں۔ ان کی تحریروں میں جذبات، درد، اور خاموشیوں کی گونج سنائی دیتی ہے۔
وہ ایسے موضوعات پر لکھتی ہیں جو قاری کو اپنی حقیقتوں سے جوڑتے ہیں — محبت، ادھورے خواب، سسکتی امیدیں، اور جذباتی پیچیدگیاں۔

ان کا ناول “میرا مرضِ مستمر” نہ صرف ایک محبت بھری کہانی ہے، بلکہ ایک اندرونی جنگ کا عکس ہے، جو کئی قاری اپنے دل سے محسوس کریں گے۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Nimrah Abbas All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Mera marz e mustamir by Nimrah Abbas

آج سات سال بعد بھی وہ اس مرض کی تکلیف کو محسوس کر سکتی تھی وہ ایسا مرض تھا جو دل سے شروع ہوتا اور روح تک کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ایسا درد تھا جس کا علاج تو سب جانتے ہیں مگر شفا یاب چند لوگ ہی ہوتے ہیں اور شفا بھی انہی لوگوں کو ملتی ہے جو شفا یاب ہونا چاہتے ہیں ۔۔۔

اور پھر وہ باغیچے کے مختلف خوبصورت پھولوں کے جھمگھٹے کے بیچ میں کھڑی تھی کہ جب چھوٹی گھنی پلکوں والی آنکھیں آسمان کی طرف اٹھی نازک گلاب کی پھنکری جیسے ہونٹوں نے جنبش کی نظریں ابھی تک نئے پر نور آسمان کو دیکھ رہی تھی چمکتی طمانیت سے بھر پور آنکھیں وہ جیسے خاموشی کو محسوس کر رہی تھی اپنے اندر کے شور کو کہیں فجر کے وقت کی خاموشی میں چھپا رہی تھی۔

۔اور پھر جیسے کوئی پرانا راز آج اس نے کھول دیا تھا اپنی سہیلی قدرت کے سامنے “میرا مرض مستمر ” نرمل کے ہونٹوں سے یہ لفظ نکلے اور چہرے پر تبسم کی لالی نے اپنے رنگ پھیلا دیے اب ماحول کا سناٹا مزید بڑھ گیا جیسے قدرت کا ذرہ ذرہ یہ راز سن کر حیران پریشان سا نرمل کو دیکھ رہا ہو جو ابھی تک خاموش کھڑی مسکرا رہی تھی۔۔۔۔

****************

How To Download Mera marz e mustamir by Nimrah Abbas

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 696 Views

Leave a Comment