Meri wehshton ke sathi by Aqsa Tehreem download pdf
Meri wehshton ke sathi by Aqsa TehreemComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Aqsa Tehreem is a gifted Urdu writer known for her ability to create deeply emotional and thought-provoking stories. Her writing is a reflection of real-life struggles, and she masterfully weaves romance with social realities, human emotions, and personal conflicts. Meri wehshton ke sathi by Aqsa Tehreem is one of her most impactful works, resonating with readers who appreciate meaningful and intense storytelling.
Meri wehshton ke sathi by Aqsa Tehreem is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Meri wehshton ke sathi by Aqsa Tehreem Novel Summary
“میری وحشتوں کے ساتھی” از اقصیٰ تحریم ایک جذباتی، سنجیدہ اور گہری کہانی ہے جو محبت، قربانی، احساسات اور رشتوں کے اتار چڑھاؤ کے گرد گھومتی ہے۔
یہ ناول ایسے کرداروں پر مبنی ہے جو زندگی کے مختلف آزمائشی مراحل سے گزرتے ہیں۔ کہانی کا مرکزی خیال محبت اور وحشت کے درمیان ایک نازک توازن کو بیان کرنا ہے—جہاں محبت ایک روشنی کی کرن بن کر آتی ہے، لیکن زندگی کے تلخ حقائق اور ماضی کے زخم کبھی کبھار اسے دھندلا کر دیتے ہیں۔
مرکزی کرداروں میں ایک طرف شدید جذبات، وحشت اور اندرونی ٹوٹ پھوٹ نظر آتی ہے، تو دوسری طرف صبر، برداشت اور محبت کی طاقت دکھائی دیتی ہے۔ مصنفہ نے کرداروں کے نفسیاتی پہلوؤں کو نہایت خوبصورتی سے اجاگر کیا ہے، جس کی بدولت کہانی قاری کو مکمل طور پر اپنی گرفت میں لے لیتی ہے۔
“میری وحشتوں کے ساتھی” ایک دل کو چھو لینے والی داستان ہے، جو یہ ثابت کرتی ہے کہ سچی محبت نہ صرف وحشتوں کو مٹا سکتی ہے بلکہ زخموں پر مرہم بھی رکھ سکتی ہے۔ یہ ناول جذباتی اور سنجیدہ کہانیاں پسند کرنے والے قارئین کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے۔ 💕📖
************
About The Writer, Aqsa Tehreem : A New Literary Voice
اقصیٰ تحریم ایک باصلاحیت اردو مصنفہ ہیں جو گہری جذباتی اور فکر انگیز کہانیاں تخلیق کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں حقیقی زندگی کے مسائل کی عکاسی کرتی ہیں، اور وہ مہارت کے ساتھ رومانویت کو سماجی حقائق، انسانی جذبات اور ذاتی کشمکش کے ساتھ بُنتی ہیں۔ اقصیٰ تحریم کا ناول “میری وحشتوں کے ساتھی” ان کے سب سے مؤثر تخلیقی کاموں میں سے ایک ہے، جو ان قارئین کے دلوں میں اتر جاتا ہے جو بامعنی اور گہری کہانیوں کو پسند کرتے ہیں۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Aqsa Tehreem All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Meri wehshton ke sathi by Aqsa Tehreem
” میں زیادہ پہیلیاں نہیں بجھاؤ گا ۔ سیدھی بات کروں گا ۔ میں… میں آپ سے محبت کرتا ہوں۔” اس نے دھیرے سے کہا، اس کے لہجے میں سچائی جھلک رہی تھی۔ “میں نے کبھی کسی کے لیے ایسا محسوس نہیں کیا۔ مجھے لگتا ہے کہ میں تمہارے بغیر مکمل نہیں ہوں۔”
اسکی بات سن کر عروبہ کا چہرہ لمحہ بھر کے لیے سخت ہوا تھا ۔
“محبت؟ آپ جیسے لوگ صرف حسن کے دیوانے ہوتے ہیں، محبت کے نہیں۔ جہاں حسن دیکھا، وہیں دل پھینک دیا۔” وہ اس حسین آنکھوں والے شہزادے کو دیکھ کر تڑخ کر بولی تھی ۔ اس کو اپنے حسن کا بخوبی ادراک تھا ۔ وہ اپنے لیئے بہت سی محبتیں دیکھ چکی تھی ۔ مگر کہیں بھی اس کو اخلاص نظر نہیں آیا تھا ۔ سوائے حسن کی پرستش کے ۔
اس کی باتوں پے ابراہیم کا چہرہ شرمندگی اور بے بسی سے لال ہو گیا تھا لیکن اس نے ہار نہ مانی تھی ۔
“نہیں، یہ سچ نہیں ہے۔ میری بات پر یقین کریں ۔ میں دل سے آپکو چاہتا ہوں۔” وہ جذباتی ہو کر اس کے قریب آیا اور بے اختیار اس کا ہاتھ تھام لیا۔
“ہاتھ چھوڑو میرا!” عروبہ نے غصے سے اپنا ہاتھ جھٹک دیا اور ایک زوردار تھپڑ اس کے چہرے پر رسید کر دیا تھا ۔
“تمہاری ہمت کیسے ہوئی میرا ہاتھ پکڑنے کی؟ تم جیسے امیر زادے بس اپنی ہوس پوری کرنے کے لیے محبت کا نام لیتے ہیں۔”
ابراہیم کا چہرہ سرخ ہو گیا تھا نہ جانے وہ غصے سے تھا یا بے عزتی سے، وہ کچھ پل اپنی جگہ سے ہل نہ سکا ۔ پہلی بار زندگی میں کسی نے اس پے ہاتھ اٹھایا تھا وہ بھی محبت کے اظہار کرنے پے ۔ اس کے لیئے یقین کرنا مشکل تھا ۔ اور پھر اس نے خاموشی سے اپنا سر جھکایا اور پیچھے ہٹ گیا۔ اس کی آنکھوں میں غصے کے ساتھ درد بھی تھا، لیکن وہ ایک لفظ بھی کہے بغیر پلٹ گیا اور سیڑھیوں کی طرف اتراتا چلا گیا تھا ۔
” آئیندہ اپنی حد میں رہنا، ورنہ انجام اچھا نہیں ہوگا۔” عروبہ نے سرد لہجے میں پیچھے سے کہا تھا ۔ وہ اپنے اندر کے اشتعال کو دباتا نکلتا چلا گیا تھا ۔
“تم نے یہ کیا کیا؟ عروبہ وہ بس پروپوز کر رہا تھا! اس میں غلط کیا تھا؟”ستارا جو دور سے یہ سب دیکھ رہی تھی ابراہیم کے فوراً جاتے ہی اس کے قریب آئی تھی ۔
“غلط؟” عروبہ نے غصے سے کہا، “تم نہیں جانتیں یہ امیر لوگ محبت کے نام پر صرف دکھاوا کرتے ہیں۔ میں ان جیسے لوگوں کو خوب پہچانتی ہوں۔”
****************
How To Download Meri wehshton ke sathi by Aqsa Tehreem
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 849 Views

















