Qafas by Warda Khan – A Cage of Social Pressures"

Qafas by Warda Khan – A Cage of Social Pressures”

(Current Episode 1 to 3)

Qafas by Warda Khan Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Lovers to Enemies, Villain Romance, Love Triangle.

Warda Khan is an emerging new writer and Qafas by Warda Khan is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Qafas by Warda Khan is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Download (Latest Episode 1 to 3)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Download (Previous Episodes) Qafas by Warda Khan in pdf.

پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download Link 1Download Link 2
Episode 1Episode 1

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1

اگر آپ وردہ خان کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Warda Khan All Novels Link

Khwab nagar ke rishty by Laiba Sami Complete

Mohabbat ki zamanat by Sana Sufyan Khan (New Edition) Complete novel

Faqat tum by Shagufta Kanwal Complete

***************

Novel Summary : Qafas by Warda Khan

  “قفس” ایک ایسی کہانی ہے جو طاقت، انتقام اور محبت کے بیچ قید دلوں کی داستان سناتی ہے۔ یہ ایک ولن کی محبت کی کہانی ہے۔جہاں محبت اور نفرت ایک دوسرے میں گھل مل جاتے ہیں

کہانی میں

Love Triangle

ہے، جہاں کبھی قریب رہنے والے لوگ حالات اور فیصلوں کی وجہ سے ایک دوسرے کے دشمن

 (lovers to Enemies)

بن جاتے ہیں۔ یہ کہانی دکھاتی ہے کہ طاقت جب دل پر غالب آتی ہے تو محبت قید ہو جاتی ہے، اور کبھی وہی محبت انسان کو سب سے خطرناک بنا دیتی ہے۔

************

About The Writer, Warda Khan : A New Literary Voice

Warda Khan

ایک حساس اور حقیقت پسند مصنفہ ہیں جو معاشرتی مسائل اور خواتین کے جذبات کو بے باکی سے بیان کرتی ہیں۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Qafas by Warda Khan

میں مرنا نہیں چاہتا۔
ایک آواز تھی، ایک خواہش یا پھر ایک آرزو… ذرا اور جینے کی۔

اندھیری بیسمنٹ تھی، دیواریں پرانی اور نمی سے بھری ہوئی۔ ایک کونے میں زنجیریں لٹک رہی تھیں، زمین پر پرانی دھول اور پانی کے نشانات بکھرے ہوئے۔ اوپر ایک بلب دھیمی روشنی میں جھول رہا تھا، اس کی پیلی روشنی میں ہر شے اور بھی خوفناک لگ رہی تھی۔

جِی کے بھی کیا کرو گے؟
اندھیرے سے ایک چہرہ نمایاں ہوتا ہے، زہر آلودہ آنکھیں اور ان میں بسی ایک عجیب سی ویرانی۔ یہ آنکھیں پانی سے جھلکتے سمندر کا عکس نہیں تھیں، یہ ایک کھنڈر کا منظر دکھاتی تھیں۔

میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں، وہ یتیم ہو جائیں گے۔
وہ آدمی بیڑیوں میں جکڑا، اپنے گھٹنوں پر تھا۔ اس کی آنکھوں میں خوف کا ایک دریا بہہ رہا تھا۔

ہو جانے دو۔
میراک کا جواب ایسے آیا جیسے کسی بےجان شے کی بات ہو رہی ہو۔ نہ کوئی افسوس اور نہ کوئی غصہ۔

مجھ پر رحم کرو، میں نے تمہارا کیا بگاڑا ہے؟
آدمی کی آواز اب ٹوٹ رہی تھی، ہر ایک التجا میں بے بسی گھلی ہوئی تھی۔

مجھ سے رحم کی بھیک مت مانگو، حامد۔ میں خدا نہیں ہوں۔
میراک کے لہجے میں کوئی ہلچل نہ تھی، اس نے ایک پل کے لیے بھی حامد کی طرف نہیں دیکھا۔

میراک واپس مڑا، کونے میں رکھی میز سے کچھ اٹھایا۔ اس کی کمر اب بھی حامد کی طرف تھی، جیسے سامنے بیٹھے انسان کی فریادیں اس کے لیے کسی شور سے زیادہ نہ ہوں۔

اور بھلا، کسی نے شیطان سے بھی رحم کی بھیک مانگی ہے؟
میراک نے ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ کہا۔ وہ پلٹا تو حامد کی نظر صرف میراک کے ہاتھ میں موجود تیزاب پر تھی۔ ہر قدم بیسمنٹ کی خاموشی میں گونج رہا تھا۔ حامد کی آنکھیں  جیسے پھٹ کر باہر آنے والی تھیں ، سانس رکی ہوئی، جیسے اس کے سامنے خود موت قدم بڑھا رہی ہو۔

****************

How To Download Qafas by Warda Khan

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 662 Views

Leave a Comment