Nafas by Rumaisa Khan download pdf
(Current Episode 2)
Nafas by Rumaisa Khan Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Rumaisa Khan is an emerging new writer and Nafas by Rumaisa Khan is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Nafas by Rumaisa Khan is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Download (Latest Episode 2)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Download (Previous Episodes) Nafas by Rumaisa Khan in pdf.
پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
| Download Link | Download Link |
| Episode 1 | Episode 1 |
Online Reading (All Episodes Links)
| Episode 1 |
اگر آپ میرب حیات کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Rumaisa Khan All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Qurbat e ishq Season 2 (Woh mera junoon hai) by Gull Writes Complete
My beloved prisoner by S.Merwa Mirza Complete
Qarar e man by Syeda Shah Complete
***************
Novel Summary : Nafas by Rumaisa Khan
یہ کہانی روحانی سسپینس پر مبنی ہے۔کہانی میں کردار ایسی محبت کی خواہش کرتے ہیں۔ جو انہیں کبھی مل نہیں پاتی۔
اس کہانی میں ایک لڑکی اپنی بے جا نفسی خواہشات سے کیسے خود کو آزاد کرتی ہے۔ کس طرح وہ اپنے نفس کو بدل کر اسے اپنے رب کی محبت حاصل کرنے میں لگ جاتی ہے۔
کہانی میں موجود ایک لڑکی اپنی خواہشات کو صرف اس لیے چھوڑ دیتی ہیں۔ کیونکہ اسے اپنے رب کی محبت چاہیے ہوتی ہے۔ کہانی میں آپ جانیں گے کہ کیسے انسان اپنے نفس کی منفی خواہشات کی وجہ سے اپنے رب سے دور ہو جاتے ہیں۔
کہانی میں موجود باقی کردار کیسے دوسروں کی محبت کیلئے اپنی عزت نفس انکے آگے ختم کر دیتے ہیں۔ کہانی کا ہر کردار مختلف خواہشات سے اپنے ہی نفس میں الجھے ہوئے ہیں۔ اس کہانی سے آپ اپنے نفس کی بے خواہشوں سے بھی آزادی پالیں گے۔
************
About The Writer, Rumaisa Khan : A New Literary Voice
رومیسہ خان ایک نئی مصنفہ ہے۔ نفس انکا دوسرا ناول ہے۔ انکے ناول قارئین کو اپنے رب سے قریب کرنا ہے۔ انکی کوشش ہے کہ انکے لکھے گئے الفاظ لوگوں کے دلوں پر اثر کرے۔
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Nafas by Rumaisa Khan
وہ ایک آئینہ بنا تھا۔ اسکے سامنے ایک لڑکی کھڑی تھی۔ جسکا وجود پیچھے سے نظر آرہا تھا۔ اس آئینہ میں سامنے بہت خوبصورت سا محل بنا تھا۔ جس کے آس پاس ہر طرف ہریالی تھی۔
ایک طرف پانی کی ایک نہر تھی۔ اس لڑکی کے ہاتھ آئینہ کے اندر جانے کی نشاہدہی کر رہے تھے۔ اس لڑکی کے آس پاس ہر طرف سیاہی پھیلی ہوئی تھی۔ اسکی سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ اسکا مطلب کیا ہے۔
اسنے دوسری تصویر کو دیکھا۔ اس تصویر میں ہر طرف گھنے گھنے درخت تھے چاروں جانب بس ہرے بھرے درخت۔ انکے درمیان میں ایک لڑکی بیٹھی تھی۔ وہ شاید وہی تھی جو اس دوسری تصویر میں تھی۔
وہ جس جگہ بیٹھی تھی اس زمین کے نیچے آگ لگی تھی۔ ان درختوں کی بیلیں اس لڑکی کے پورے وجود سے لپٹی ہوئی تھی۔ ان درختوں کی ہریالی اس لڑکی کے پورے وجود میں پھیلی ہوئی تھی اور زمین تک پہنچنا چاہ رہی تھی۔
ایک جھرجھری لیکر اسنے تصویر کے آخر میں نام کو دیکھا۔ ایک کونے میں “اشمل” لکھا ہوا تھا۔
****************
How To Download Nafas by Rumaisa Khan
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 650 Views





















