Woh paanch by Urooj Fatimah – A Tale of Unity & Secrets"

Woh paanch by Urooj Fatimah – A Tale of Unity & Secrets”

Woh paanch by Urooj Fatimah download pdf

Woh paanch by Urooj Fatimah Complete novel. The novel is based on True friendship, Misunderstanding, Love, Fun, Suspense, Sad, Revenge, Hope, Islamic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around based on true friendship and dua.

Urooj Fatimah is an emerging new writer and Woh paanch by Urooj Fatimah is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Woh paanch by Urooj Fatimah is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Download Woh paanch by Urooj Fatimah in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

اگر آپ عروج فاطمہ کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Urooj Fatimah All Novels Link

Kuj shoq si yaar faqeeri da by Noor E Urooj Complete

Main mah e kamil hun by Ayna Baig Complete novel

Kabhi jo ashna se thy hum by Malayeka Rafi Complete

**************

Novel Summary : Woh paanch by Urooj Fatimah

وہ پانچ تھے ایک مسلم چار ہندو۔

وہ ہاتھ کی پانچ انگلیوں جیسے تھے۔ہمیشہ ساتھ رہنے والے۔

ایک ماں جو اپنے بچے سے بچھڑی سالوں سے اس کا انتظار کر رہی ہے۔

پھر کچھ ایسا ہوا جس نے انہیں یہ احساس دلایا کے وہ پانچ انگلیوں کی طرح ساتھ تو تھے پر ایک جیسے نہیں تھے۔

ایک دعا میں کتنی طاقت ہوتی ہے۔ 

ایک یقین نے کیسے کتنوں کی زندگی بدلی۔

ایک بدلے کی آگ میں جھلستا شخص

جو کسی بھی حد تک جا سکتا تھا۔

************

About The Writer, Urooj Fatimah : A New Literary Voice

Urooj Fatimah

ایک متاثرکن افسانہ نگار ہیں جو انسانی جذبات، دوستی، اور سسپنس کو خوبصورتی سے کہانیوں میں بُنتی ہیں۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Woh paanch by Urooj Fatimah

وہ انڈیا سے آئے تین نمونے تھے جو بنگ والی لسی کو بنگالی سمجھ کر پی گئے

اس کے بعد جو ان کی حالت ہوئی ان کے قہقہوں کی آواز پورے لاہور نے سنی تھی

***

جو ایک بار قرآن کو ترجمے کے ساتھ پڑھ لے وہ اس پر ایمان لے آتا ہے۔

وہ کافر تھا جو روز مسجد میں جاكر قرآن کی تلاوت کرتا اور جیسے جیسے  وہ قرآن کو تلاوت کے ساتھ پڑھتا گیا ویسے ویسے اسے لگنے لگا اب تک اس کا جینا رائیگا جا رہا تھا وہ ایسی راہ پر چل پڑا تھا جو نصیب والوں کو ہی نصیب ہوتی تھی اور وہ ان تینوں سمیت  ان نصیب والوں میں شامل ہوا تھا ***

****************

How To Download Woh paanch by Urooj Fatimah

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 834 Views

Leave a Comment