Qalam aur dil by Laiba Irshad download pdf
Qalam aur dil by Laiba Irshad Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Laiba Irshad is an emerging new writer and Qalam aur dil by Laiba Irshad is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Qalam aur dil by Laiba Irshad is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Download Qalam aur dil by Laiba Irshad in pdf.
“Loved This Novel? Explore These Similar Stories”
Fitrat e ibne adam by Hina Asad Complete
Ishqawey by Bisma Bhatti Complete
Laal Haveli by Uzzai Zehan Complete
**************
Novel Summary : Qalam aur dil by Laiba Irshad
ایک گہری انکھوں والا لڑکا ایان جو ایان ناول ویب سائٹ کا سی ای ہو ہے۔۔۔ ایک لڑکی ہے حور جو رائٹر ہے جو اپنی تحریروں سے لوگو کو خدا سے جوڑتی ہے…
************
About The Writer, Laiba Irshad : A New Literary Voice
لائبہ ارشاد ایک ابھرتی ہوئی لکھاری ہیں، جنہوں نے حال ہی میں انٹر مکمل کیا ہے۔ وہ اپنے گھر کی سب سے چھوٹی صاحبزادی ہونے کے ساتھ ساتھ پہلی فرد بھی ہیں جو اس فیلڈ میں قدم رکھ چکی ہیں۔ اب تک وہ کئی ناولز لکھ چکی ہیں اور ان شاء اللہ مستقبل میں بھی اپنی تحریروں کا سلسلہ جاری رکھیں گی۔
وہ تمام قارئین کی محبت اور سپورٹ کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Laiba Irshad All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Qalam aur dil by Laiba Irshad
“معذرت کے ساتھ، ہم آپ کا ناول پوسٹ نہیں کر سکتے…”
الفاظ سیدھے اس کے دل کے آر پار ہو گئے۔ یہ تیسری ویب سائٹ تھی جسے اُس نے نورِ ہدایت کا مکمل مسودہ بھیجا تھا۔۔۔وہ چاہتی تھی کہ اس کی تحریر، جو وہ رب کی رضا اور دین کی روشنی میں لکھ رہی تھی، دنیا تک پہنچے۔۔۔مگر ہر بار ایک ہی جیسے لفظوں کی کاٹ کھا جاتی۔۔۔
کچھ ہی دیر پہلے، ایک اور پبلشر نے اُس سے زوم پر میٹنگ رکھی تھی۔۔۔حور نے سادہ سی عبایا اور دوپٹہ درست کرتے ہوئے کال جوائن کی تھی۔۔۔
سامنے ایک جوان، ماڈرن سی لڑکی بیٹھی تھی، جس کے لبوں پر نرمی سے چبھتی ہوئی مسکراہٹ تھی۔۔۔
“جی، مس حور۔ آپ کا ناول پڑھا۔ صاف گوئی سے بات کریں تو… لکھنے کا انداز سادہ ہے، زبان ٹھیک ہے، موضوع بھی اہم ہے لیکن۔۔۔” وہ لمحے بھر کو رُکی، جیسے الفاظ چن رہی ہو۔۔۔
”لیکن میم کیا؟“وہ نرم لحجہ میں بولی۔۔۔
“لیکن آج کل کے ریڈرز کو تھرل، رومانس، جذباتی اتار چڑھاؤ چاہیے۔ اج کل بولڈ کانٹینٹ چلتا ہے اک کل اسلامک ناول کو وہ ہاپک نہیں ملتی جو پہلے ملا کرتی تھی اب وہ ہاہپ بولڈ کانٹینٹ لکھنے والی رائٹر اور بولڈ ناولز کو ملتی ہے ۔۔۔ آپ کا ناول بہت زیادہ اسلامی ہے۔ کوئی کشش نہیں… مطلب، دعائیں، صبر، تقویٰ، یہ سب چیزیں اب لوگ پڑھ کر بور ہو گئے ہیں۔”
حور نے نم آنکھوں سے سنا، لب خاموش رہے۔ لیکن دل اندر ہی اندر تڑپ اٹھا تھا لیکن وہ اپنے انسو اندر انڈیلتے مسکراتی رہی۔۔۔
“ہم معذرت چاہتے ہیں، لیکن ہم اپکا یہ نول پوسٹ نہیں کر سکتے۔”
****************
How To Download Qalam aur dil by Laiba Irshad
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 537 Views


















