Junoon e arham by Sahar Mehmood – Complete Novel

Junoon e arham by Sahar Mehmood

Junoon e arham by Sahar Mehmood download pdf

Junoon e arham by Sahar MehmoodComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Sahar Mehmood is an emerging new writer and Junoon e arham by Sahar Mehmood is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Junoon e arham by Sahar Mehmood is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Junoon e arham by Sahar Mehmood. For better result click on the image to zoom it.

************

Download Junoon e arham by Sahar Mehmood in pdf.

Aye Dil by Ummaima Mukarram Season 1 Complete

Khak aur khoon by Uzzai Zehan Complete

Be khudi by Rimsha Hussain Complete

**************

Novel Summary : Junoon e arham by Sahar Mehmood

زندگی نے ارحم شاہ کے سامنے بچپن ہی سے کڑی آزمائشیں رکھ دی تھیں۔ ماں باپ کا سایہ سر سے اُٹھا، تو اُس نے اپنے ننھے سے بھائی کو گود میں لے کر باپ کا کردار نبھایا۔ دن رات کی محنت، قربانیاں اور دعائیں… سب کچھ صرف اپنے بھائی کے بہتر مستقبل کے لیے۔ ارحم نے اپنے آنسو چھپا کر مسکراہٹیں بانٹنا سیکھ لیا تھا۔

وقت گزرتا گیا۔ ارحم نے نہ صرف فوج میں شمولیت اختیار کی بلکہ اپنی ذہانت، قابلیت اور بے مثال دلیری کی بدولت ایک کامیاب میجر بن گیا۔ مگر یہ تو بس ایک پہلو تھا اُس کی شخصیت کا۔ دوسرا پہلو اُس کی کاروباری دنیا میں شاندار کامیابی تھی۔ ہر میدان میں اُس نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

Junoon e arham by Sahar Mehmood

پھر ایک دن اُس کی زندگی میں علیشاہ آئی۔ ایک نرم دل، حساس اور خوبصورت لڑکی، جس کی آنکھوں میں درد بھی تھا اور وفا بھی۔ ارحم کا دل بے اختیار اُس کی طرف کھنچتا چلا گیا۔ محبت خاموشی سے دلوں میں اتر گئی، مگر تقدیر نے اس رشتے کو حقیقت میں بدلنے کا فیصلہ اُس وقت کیا، جب عرشہ کی والدہ کی آخری خواہش کے طور پر ارحم اور علیشاہ کا نکاح طے پایا۔

نکاح تو ہو گیا، مگر علیشاہ اپنی ماں کی وفات کے بعد اندر سے ٹوٹ چکی تھی۔ خاموش، اداس اور گم صم سی۔ ارحم نے اُسے سنبھالا، اُس کے غم کو محسوس کیا، اور اپنی محبت سے اُس کے زخموں پر مرہم رکھا۔

پھر وقت کا ایک خوبصورت لمحہ آیا، جب علیشاہ کے گھر میں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی—ایک چاند سا بیٹا اور ایک پھول جیسی بیٹی۔ زندگی نے ایک بار پھر مسکرانا شروع کیا۔

ادھر آذان اور قُرۃ العین کی شادی بھی ہو گئی، اور یوں ناول کا احتتام ہو گیا

************

About The Writer, Sahar Mehmood : A New Literary Voice

میں سحر محمود ہوں۔۔۔ لفظوں سے محبت کرنے والی، خوابوں میں جینے والی، اور الفاظ کے ذریعے دلوں کو چھونے کی خواہش رکھنے والی ایک نوجوان لکھاری۔

اسلام آباد کی سرزمین سے میرا تعلق ہے اور عمر ہے صرف 20 برس۔

لکھنا میرا شوق ہے، میرا سکون ہے، میری پہچان ہے۔

میرا خواب ہے کہ میں ایک دن ایک مشہور مصنفہ بنوں، اور دنیا میرے لفظوں کو پڑھے، محسوس کرے، اور اپنے دل سے لگائے۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Sahar Mehmood All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Junoon e arham by Sahar Mehmood

“پھوپھو… اماں بابا نہیں رہے… اذان کو سمجھنا ہوگا ابھی…”

پھوپھو نے اپنے آنسو چھپاتے ہوئے اثبات میں سر ہلایا اور دونوں بچوں کو اپنے سینے سے لگائے، اُن کے بکھرے وجود کو سہارا دینے لگیں۔

پھوپھو نے دونوں بچوں کو اپنے سینے سے لگا رکھا تھا۔

وہ مسلسل ان کے سروں پر ہاتھ پھیرتی جا رہی تھیں اور بےاختیار آنسو بہا رہی تھیں۔

“میری جانیں… میرے معصوم لعل… تمہارے ساتھ یہ سب کیوں ہوا؟”

ان کا دل پھٹ رہا تھا۔ وہ اپنے بھائی اور بھابھی کے گم ہو جانے کا صدمہ سنبھال بھی نہ پائی تھیں کہ ان کے یتیم بھتیجے اُن کے سامنے بےبس کھڑے تھے۔ اذان ابھی بھی اُن کی گود میں سر چھپا کر سسکیاں بھر رہا تھا، جبکہ ارحم جیسے خود کو سخت بنانے کی ناکام کوشش کر رہا تھا، مگر اندر سے ٹوٹ چکا تھا۔

پھوپھو نے ارحم کا چہرہ اپنے ہاتھوں میں لے کر آنکھوں میں جھانکتے ہوئے کہا:

“ارحم بیٹا، تم نے خود کو کیسے سنبھالا؟ اتنے بڑے سانحے کے بعد… تم اکیلے نہیں ہو بیٹا، میں ہوں نا ، تمھارا بھائی اہد بھی ہے نا ، ہمیشہ ہم تمہارے ساتھ ہے۔”

ارحم نے ایک لمحے کے لیے اپنی نظریں جھکائیں، لب کپکپائے، پھر دھیرے سے بولا:

“پھوپھو، ابھی تو اذان کو بھی پوری بات نہیں پتا… وہ بار بار اماں بابا کو پکار رہا ہے…”

پھوپھو نے اپنے آنسو صاف کیے اور اذان کے سر پر بوسہ دیا۔

“میں کچھ نہیں کہوں گی بیٹا… جب تم مناسب سمجھو، تب اُسے بتانا۔ فی الحال وہ صرف تمہارا سہارا چاہتا ہے۔”

****************

How To Download Junoon e arham by Sahar Mehmood

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 1.2K Views

Leave a Comment