Tere Liye by Manal Asghar Ali download pdf
Tere Liye by Manal Asghar Ali Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Manal Asghar Ali is an emerging new writer and Tere Liye by Manal Asghar Ali is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Tere Liye by Manal Asghar Ali is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Download Tere Liye by Manal Asghar Ali in pdf.
“Loved This Novel? Explore These Similar Stories”
Teri meri eid by Ayesha Asghar & Alisha Anam Complete
Agar tum sath ho by I R Writes Complete
Talb e ishq by Iqra Sheikh Complete
**************
Novel Summary : Tere Liye by Manal Asghar Ali
یہ ایک ایسی کہانی ہے جس میں محبت، دوستی، نفرت، اور رشتوں کے ہر رنگ کی جھلک نظر آتی ہے۔ یہ ایک زندہ دل لڑکی کی داستان ہے، جو زندگی سے بھرپور ہوتی ہے اور اس کا خواب ہوتا ہے کہ وہ ایک کامیاب ڈاکٹر بنے۔
اس کا ایک کزن، جو عمر میں اس سے چھوٹا ہوتا ہے، بچپن سے ہی اس سے سچی محبت کرتا ہے۔ کہانی میں ایک اور کردار بھی شامل ہے، جو ان کے فیملی فرینڈ کا بیٹا ہوتا ہے، اور وہ بھی اس لڑکی سے بے پناہ محبت کرتا ہے۔
لیکن قسمت کو کچھ اور ہی منظور ہوتا ہے۔ محبت، حسد اور نفرت کے بیچ الجھ کر اس لڑکی کی زندگی رسوائی، بدنامی اور تکلیف کی تصویر بن جاتی ہے۔
جو کزن اس سے محبت کرتا ہے، وہ اس لڑکی کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کا بدلہ لینا چاہتا ہے تاکہ اسے انصاف مل سکے، مگر وہ لڑکی اسے منع کر دیتی ہے کہ وہ اپنے کیریئر پر توجہ دے اور ایک کامیاب نیورولوجسٹ ڈاکٹر بنے۔
************
About The Writer, Manal Asghar Ali : A New Literary Voice
منال اصغر علی اردو ادب کی ایک باصلاحیت مصنفہ ہیں جن کی تحریریں انسانی جذبات اور رشتوں کی پیچیدگیوں کو خوبصورتی سے پیش کرتی ہیں۔ ان کا اندازِ تحریر قاری کو کہانی کے ساتھ جوڑ کر رکھتا ہے۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Manal Asghar Ali All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Tere Liye by Manal Asghar Ali
اپ یہ بات اپنے ذہن سے نکال دیں کہ حرم جی اس گھر سے کسی اور کے گھر جائیں گی یا میں یہ بات برداشت کر لوں گا کہ کوئی اور حرم جی کو ہاتھ بھی لگائے ۔۔۔۔
سکندر کو لگا جیسے انہیں سننے میں کچھ غلطی ہوئی ہو ۔۔۔
کیا کہہ رہے ہو تم ۔۔مطلب کیا ہے تمہارا ۔۔۔؟؟؟
میں حرم جی کی کہیں اور شادی نہیں ہونے دوں گا ۔۔۔سنا اپ نے ۔۔۔
کیوں تم نہیں چاہتے کہ وہ شادی کر کے اپنا گھر بسائے اپنی زندگی میں اگے بڑھے۔۔۔
بالکل میں چاہتا ہوں کہ ان کا گھر بسے اور وہ اپنی زندگی میں اگے بڑھیں اور وہ اپنا میڈیکل بھی کمپلیٹ کریں گی لیکن ہر چیز کا ایک وقت ہوتا ہے بابا اور میں اپ کو بتا دوں کہ وہ وقت بہت قریب ہے جب وہ اپنی زندگی اسی طرح سے جیں گئیں جس طرح سے وہ جیتی تھی ۔۔۔
****************
How To Download Tere Liye by Manal Asghar Ali
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 532 Views


















