Qalb-e- Ashna by Sidra Tul Muntaha (STM) download pdf
Qalb-e- Ashna by Sidra Tul Muntaha (STM) Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Sidra Tul Muntaha (STM) is an emerging new writer and Qalb-e- Ashna by Sidra Tul Muntaha (STM) is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Qalb-e- Ashna by Sidra Tul Muntaha (STM) is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Click the link below to download Qalb-e- Ashna by Sidra Tul Muntaha (STM) in pdf.
******************
“Loved This Novel? Explore These Similar Stories”
Mera ishq soofiyana by Afeefa Noureen Complete
Anmole dulhan by Hamda Rani Complete
Jhali si by Shagufta Kanwal Complete download pdf
Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
At Prime Urdu Novels: Free pdf Library, we extend a warm welcome to all literature enthusiasts. Our mission is not just to promote literature but to create and propagate quality literature.
If you possess the art of reading, writing, and thinking, have a passion for Urdu literature, and believe you can contribute to the promotion of Urdu literature, we wholeheartedly welcome you.If you aim to spread the positive and constructive message of Pakistan and Islam through Urdu literature, we invite you to join us.
************
Qalb-e- Ashna by Sidra Tul Muntaha (STM) Summary
یہ داستان ہے
کسی معصوم سی لڑکی کی
اس کے خوابوں کی
اس کی تنہائی کی
دل کی آرزو کی
اس کی خواہشوں کی
اپنوں کی بےرخی کی
کسی اپنے کے ساتھ کی
معصوم محبت کی
قلبِ آشنا کی
منت اور شاہ میر کی
ناول کی سٹوری کچھ اس طرح سے ہے کہ لڑکی جو ہے اس کے بابا نہیں ہوتے وہ اور اس کی مما ہوتی ہیں بس۔اس کے بابا کی ڈیتھ کے بعد تمام ریلیٹیوز انہیں چھوڑ دیتے ہیں ۔وہ ہمیشہ اس بارے میں سوچ کر اداس ہوتی ہے کہ میرا کوئی نہیں ہے۔اپنی سٹڈی کو کنٹینیو رکھنے کے لیے وہ ٹیچنگ کرتی ہے۔ایک ایک اچھی ٹیچر کا رول ادا کرتی ہے۔ہمیشہ خوابوں میں رہنے والی لڑکی ہوتی ہے۔
وہ اللّٰہ پاک سے ہمیشہ یہ دعا کرتی ہے کہ کوئی اس کی زندگی میں ایسا شخص آئے جو اس کی حفاظت کرے اس کی ڈھال بن کر رہے۔اور اللّٰہ پاک اس کی دعاؤں پر کن فرما دیتے ہیں اور اے ایس پی شاہ میر شاہ اس کی زندگی میں آتا ہے۔اس کے ساتھ سے وہ زندگی کا ہر غم بھول جاتی ہے۔اور اپنی زندگی خوشیوں کے سنگ گزارنے لگتی ہے۔
************
About The Writer, Sidra Tul Muntaha (STM) : A New Literary Voice
سدرہ التمنّیٰ (STM) ایک ابھرتی ہوئی باصلاحیت اُردو رائٹر ہیں جنہوں نے جذبات، احساسات اور رشتوں کی گہرائی کو اپنے الفاظ میں ڈھالنے کا ہنر سیکھا ہے۔ اُن کی تحریریں قاری کے دل کو چھو جاتی ہیں، کیونکہ وہ حقیقی زندگی کے درد، خواب اور محبت کو بڑے خلوص کے ساتھ بیان کرتی ہیں۔ قلبِ آشنا اُن کے تخلیقی سفر کا ایک اہم سنگ میل ہے، جو نہ صرف محبت کی کہانی ہے بلکہ حوصلے، دعا اور امید کی روشنی بھی ہے۔ سدرہ کی تحریر ایک ایسی دنیا تخلیق کرتی ہے جہاں درد بھی حسین لگتا ہے اور ہر لفظ احساس کی خوشبو لیے ہوتا ہے۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Sidra Tul Muntaha (STM) All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Qalb-e- Ashna by Sidra Tul Muntaha (STM)
رات کا وقت تھا جب وہ بیڈ پر اپنے اردگرد کتابیں بکھیرے پین کو انگلیوں سے گھماتے ہوئے کچھ سوچ رہی تھی ۔کسی گہری سوچ میں مگن۔۔۔۔ وہ شاید کہیں دور خیالوں میں جاپہنچی تھی۔
کہ اچانک سے فون کی رنگ بجی۔ اور وہ اپنے فون کی طرف متوجہ ہوئی ۔اسلام علیکم! کیسی ہو نور ؟؟؟ بہت ہی نرم لہجے میں کہتے ہوئے موبائل کو دوسرے ہاتھ میں پکڑتے ہوئے وہ بیڈ کراؤن کے ٹیک لگ گئی۔ جی میں تو ایک دم فٹ ہوں ۔ لیکن میری پیاری سی منت۔۔۔ آپ سنائیں کیسی ہیں آپ؟؟؟
اور کہاں گم ہیں؟؟ بھئی روز نہ سہی کبھی کبھی بندہ بات ہی کرلیتا ہے؟؟
آپ تو چھٹیوں میں ایسی مصروف ہوئی ہیں کہ پھر ہم یاد ہی نہیں آئے ۔ نور نان سٹاپ بولتی چلی گئ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
****************
How To Download Qalb-e- Ashna by Sidra Tul Muntaha (STM)
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 746 Views
















