Qalb e sukoon Season 2 by Rida Fatima – Complete Novel

Qalb e sukoon by Rida Fatima Season 2

Qalb e sukoon by Rida Fatima sequal of her first novel “Ishq e noor“ is a heartwarming and intricate romantic Urdu novel that delves deep into the themes of love, redemption, and finding inner peace. The story revolves around the lives of Anas Qureshi and Aruba Sikandar, two central characters whose journey of love and self-discovery captivates readers from start to finish.

Qalb e sukoon is a beautifully crafted story by the talanted writer Rida Fatima that explores the complexities of human emotions and relationships. The novel is set against the backdrop of modern life, where the characters navigate through love, heartbreak, and personal growth.

Qalb e sukoon by Rida Fatima is more than just a romantic novel; it’s a story of love, redemption, and the pursuit of inner peace. Whether you’re a fan of Urdu literature or new to the genre, this novel will leave a lasting impression. Don’t miss out on this emotional journey – start reading or download it today!

************

Download Qalb e sukoon by Rida Fatima in pdf.

“Loved This Novel? Explore These Similar Stories”

****************

Novel Summery : Qalb e sukoon (Season 2 of Ishq e noor)

“قلبِ سکون” ایک رومانی اور پیچیدہ کہانی ہے، جس میں انس قریشی اور اروبا سکندر کے کردار مرکزی ہیں۔ انس قریشی، نیویارک سے آیا تھا، اور اس کی کزن اروبا سکندر، جو “عشقِ نور” کے کردار ابرام سکندر کی بیٹی ہے، خدا کے قریب تھی۔ ابتدا میں انس کا دل دور تھا، مگر وہ اروبا کی محبت میں مبتلا ہو گیا۔

کہانی میں انس قریشی کی ہدایت، اروبا سکندر کی محبت اور ہارون ابراہیم کی ادھوری محبت بھی شامل ہیں۔ ہارون ابراہیم، جسے دو بار محبت ہوئی اور دونوں بار ناکام رہا، اس کہانی کا ولن بن گیا۔ وہ پہلے اروبا سے نفرت کرتا تھا، مگر پھر اس کا دل اس کی طرف مائل ہو گیا۔

انس، جو ابتدا میں اروبا کو پسند نہیں کرتا تھا اور بس اسے تنگ کرتا تھا، آخر کار اس کے دل کا سکون بن گیا۔ “قلبِ سکون” میں کئی اور کردار بھی شامل ہیں، مگر کہانی کا اصل محور انس اور اروبا کی محبت ہے۔

“قلبِ سکون” کو ردا نے 3 اکتوبر 2024 کو لکھنا شروع کیا تھا، اور اس کا اختتام کب ہو گا، یہ وہ نہیں جانتیں۔ یہ ناول ہمیشہ ان کا پسندیدہ رہے گا۔ ان کے پاس کہنے کو کچھ اور نہیں، مگر ایک رائٹر کے پاس ہمیشہ تخلیق کردہ خیالات اور کہانیاں ہوتی ہیں۔

About the writer: Rida Fatima

ردا فاطمہ – ایک اُبھرتی ہوئی ادبی ستارہ

اسلام آباد کی رہائشی ردا فاطمہ نے اپنے ادبی سفر کا آغاز اپنے پہلے ناول “عشقِ نور” سے کیا، جو اب مکمل ہو چکا ہے۔ ردا کا لکھنے کا انداز بہت سادہ اور بے تکلف ہے۔ وہ جو سوچتی ہیں، اسے بلا جھجھک اپنے کرداروں کے ذریعے بیان کرتی ہیں۔

ابتداء میں، انہوں نے ناول صرف انجوائمنٹ کے لئے لکھا، مگر اب یہ ان کا پسندیدہ مشغلہ بن چکا ہے۔ کرداروں کے ساتھ کھیلنا اور کہانیوں کو تخلیق کرنا انہیں بے حد پسند ہے۔ اگرچہ انہیں نہیں معلوم کہ آگے کتنے ناول لکھیں گی، مگر ان کا ارادہ ہے کہ وہ مزید لکھتی رہیں گی۔

“عشقِ نور” کو ردا نے دسمبر 2023 کی 27 تاریخ کو لکھنا شروع کیا اور اس کا اختتام 2024 کی 14 اگست کو کیا۔ یہ ان کی زندگی کا پہلا ناول ہے اور اس کے مکمل ہونے پر انہیں بے حد خوشی محسوس ہوئی۔ کبھی کبھار اپنے خیالات میں رک جانے کے باوجود، وہ نئے کرداروں کے ذریعے کہانی کو آگے بڑھاتی رہیں۔ ردا کا ارادہ ہے کہ وہ آگے بھی بہت سے ناول لکھتی رہیں گی۔

“عشقِ نور” کے فوراً بعد، انہوں نے اس کا دوسرا حصہ “قلبِ سکون” لکھنا شروع کیا، جو ان کا پسندیدہ ناول بن چکا ہے۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Rida Fatima All Novels Link

*********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ پاکستان، اسلام اور اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene Of Qalb e sukoon

کیوں جی نہیں بن سکتی کیا تم میری بھابھی۔۔

تمہارا دماغ ٹھیک ہے اپنے بھائی کو دیکھا ہے تم نے

میں تو تمہارے بھائی سے شادی نہیں کروں گی اس کے حلیے کو دیکھا ہے ایک دم گنڈا لگتا ہے لافر  لگتا ہے۔۔اور روبی بولتی چلی گئی اور انو ہستی چلی گئی

دیکھ لیں نا روبی کئی بار ہم جس سے زیادہ بھاگتے ہیں ہمارا سامنا اکثر اسی سے ہو جاتا ہے کہیں تمہارے ساتھ بھی یہ نہ ہو

ایسا کبھی نہیں ہوگا۔۔

مجھے کوئی ایسا لڑکا چاہیے جو اللہ سے محبت کرتا ہو جو میرا خیال رکھتا ہو نہ کہ تیرے بھائی جیسا جس کو اپنی زندگی کے اوپر واہ ہے نہ ہی دوسروں کی وہ بائیک رائڈنگ کرتا ہے اس کے بازوؤں کے اوپر ٹیٹو بنے ہوئے ہیں اس کے کانوں میں بالیاں ہیں ۔۔وہ گلے میں چین ڈال کر گھومتا ہے اور ہاتھوں میں انگوٹھیاں۔

۔مجھے ایسے لوگوں سے نفرت ہوتی ہے انو ٹھیک وہ تیرا بھائی ہے میری بات کا برا نہیں ماننا لیکن وہ اس قابل نہیں ہے کہ میں کبھی اس کو پسند۔۔تو سمجھ رہی ہے نا۔۔اگر وہ ترکی میں رہ کر۔۔اس طرح کے حلیے میں گھومتا ہے تو نہ جانے وہ نیویارک میں کیا کیا کرتا ہوگا۔۔ہاں میں سمجھ رہی ہوں یار۔۔

لیکن روبی تم نے بھائی میں صرف ان کا حلیہ دیکھا ہے۔۔تم نے یہ نہیں دیکھا کہ وہ لڑکیوں کی عزت کرتے ہیں جب بابا نے کہا تھا کہ میں مہندی میں اکیلی ہوں گی تو بھائی ایک دم سے مان گئے تھے

***************

How To Download Qalb e sukoon by Rida fatima

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible..

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 1.1K Views

Leave a Comment