About The Novel Qatil ka badla by Bint e Faheem
(Edited Version)
Qatil ka badla by Bint e Faheem Complete novel. The novel is based on Urdu literature and focuses on social and family issues, highlighting the beauty and depth of sibling relationships. While love stories are part of the narrative, the core theme revolves around family bonds, emotional struggles, and the different occasions life brings.
Bint e Faheem is an emerging new writer and Qatil ka badla by Bint e Faheem is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Qatil ka badla by Bint e Faheem is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Qatil ka badla by Bint e Faheem. For better result click on the image to zoom it.
*************
Novel Summary in Urdu
یہ کہانی بنیادی طور پر ایک لڑکی کے گرد گھومتی ہے۔ ایک ترک لڑکی جو پاکستان میں پلی بڑھی تھی۔ تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ اعلیٰ تعلیم کے لیے ترکی چلی گئی — ہمیشہ کے لیے، کیونکہ اس کا خاندان وہیں رہتا تھا۔
اس لڑکی کو اپنے بھائی میں ایک عجیب سی دلچسپی تھی۔ وہ کبھی کسی سے شوق سے خود بات نہیں کرتی تھی، مگر اپنے بڑے بھائی کے ساتھ وہ بالکل مختلف تھی۔ اسے اپنے بھائی سے باتیں کرنے، اسے جاننے اور اس کی زندگی کو سمجھنے کا بے حد شوق تھا۔ تین بھائی تھے اور ان میں وہ سب سے چھوٹی تھی۔
زندگی میں کچھ واقعات ایسے پیش آئے جنہوں نے اسے مکمل طور پر بدل دیا۔ کچھ سچائیاں سامنے آئیں جنہیں جان کر بھی اس نے صرف ایک ہی چیز دیکھی — کہ اس کا بڑا بھائی ہمیشہ اس کے ساتھ کھڑا رہا۔ مگر اس کے باوجود، وہ اپنے بھائی پر یقین نہ کر سکی۔
اسی طرح وقت گزرتا گیا۔ اس کی زندگی میں نئے کردار آتے گئے اور پرانے کردار خاموشی سے رخصت ہوتے گئے…
زندگی چلتی رہی، مگر ایک سوال ہمیشہ باقی رہا:
کیا وہ کبھی اپنے بھائی کی حقیقت کو سمجھ پائے گی؟ کیا وہ کبھی اس پر یقین کر پائے گی؟
************
About The Writer, Bint e Faheem
بنتِ فہیم ایک باصلاحیت اور ابھرتی ہوئی اردو ناول نگار ہیں جنہوں نے نوعمری میں ہی اپنی ادبی سفر کا آغاز کیا۔ انہوں نے صرف 16 سال کی عمر میں، میٹرک کے فائنل امتحانات کے بعد اپنا پہلا ناول “قاتل کا بدلہ” تحریر کیا۔ ان کے لکھنے کا محرک کسی خاص واقعے یا تحریر سے متاثر ہونا نہیں تھا، بلکہ وہ مختلف ناولز پڑھ کر اس نتیجے پر پہنچیں کہ کیوں نہ اپنے خیالات کو بھی ایک مکمل کہانی کی شکل دی جائے۔
ابتداء میں یہ خدشہ رہا کہ شاید کہانی 100 صفحات میں ختم ہو جائے، مگر جلد ہی اندازہ ہوا کہ اصل کہانی تو وہاں سے شروع ہو رہی ہے۔ ناول کی طوالت بڑھتی گئی، کردار گہرائی اختیار کرتے گئے، اور ہر موڑ پر تحریر نے نیا رنگ اختیار کیا۔
یہ پہلا تجربہ ہونے کے باوجود قارئین کی جانب سے اسے خوب سراہا گیا، جس نے لکھاری کو اعتماد، خوشی اور مزید لکھنے کا حوصلہ دیا۔ “قاتل کا بدلہ” ایک کامیاب کوشش ثابت ہوئی جس نے نہ صرف ایک نوجوان لکھاری کو ادبی دنیا میں متعارف کرایا بلکہ اردو قارئین کو ایک منفرد اور دلچسپ کہانی سے بھی روشناس کروایا۔
****************
Sneaks Peeks From Novel
“تو کیا تم واقعی ترکی چلی جاؤ گی اور پھر کبھی واپس پاکستان نہیں آؤ گی؟” عنابیہ نے کہا لیکن اس کو کوئی جواب نہیں ملا۔ اس نے اپنے برابر میں دیکھا، وہاں ایلول تو تھی ہی نہیں۔ اس دفعہ اس نے زور سے “ایلول” کہہ کر پکارا تو پیچھے سے آواز آئی۔
“ہمم میں یہیں ہوں، جوتے کی لیس کھل گئی تھی “پیچھے سے ایلول کی آواز آئی۔ عنابیہ پیچھے اسکے پاس آئی۔
اس نے اپنے جوتے کی لیس باندھی اور کھڑی ھوگئ۔
“نہیں لیکن ویسے تو میں اب ترکی میں ہی رہوں گی، لیکن کبھی کبھی ملنے آجایا کروں گی تم لوگوں سے ملنے۔” اس نے اپنے کپڑے جھاڑے اور اس کی طرف متوجہ ہوئی۔
“یار پھر اپنا فون نمبر دے دینا تاکہ تم سے بات ہوتی رہے اور یار تمہارا بہت شکریہ تم نے پیپر میں میری بہت مدد کی ۔”وہ دونوں آپس میں باتیں کر رہی تھیں “یہ تو میرا فرض تھا۔” اس نے اپنے بستہ سے ایک کاپی نکالی اور عنابیہ کو اپنے بابا کا فون نمبر لکھ کر دے دیا۔ پھر وہ دونوں سینٹر سے باہر نکل گئے۔
****************
Download Qatil ka badla by Bint e Faheem in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
About the Writer
Bint e Faheem
Explore more Urdu novels by Bint e Faheem, including stories for readers who enjoy Urdu fiction.
View All Novels by This Writer →اگر آپ بنتِ فہیم کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Hum ne yunhi dil hara by Amrah Sheikh Complete
Gham e taweel dam e mukhtasir pee ghalib hai by Rida Zaidi Complete
Imaan ki raah by Maryam Ghaffar Complete
************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 1.0K Views
















