Jannat ki qeemat ka safar by Saira Ramzan download pdf
Jannat ki qeemat ka safar by Saira Ramzan Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Saira Ramzan is an emerging new writer and Jannat ki qeemat ka safar by Saira Ramzan is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Jannat ki qeemat ka safar by Saira Ramzan is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
****************
Click the link below to download Jannat ki qeemat ka safar by Saira Ramzan in pdf.
“Loved This Novel? Explore These Similar Stories”
Eid ki khushyian apnon mein he by Amrah Sheikh Complete
Gustakh dil by Amrah Sheikh Complete
Haya aur Haram ki bewakoofiyaan by Amrah Sheikh Complete
************
Jannat ki qeemat ka safar by Saira Ramzan Summary
یہ کہانی ہے ایک سترہ سالہ ارجو کی ۔ جس کے ذہن میں بچپن سے یہ بات ڈالی گئی کہ نیک لوگ جلدی مر جاتے ہیں اور پھر وہ نیکیوں سے دور بھاگنے لگا ۔ کیونکہ وہ مرنا نہیں چاہتا تھا اسے زندگی جینی تھی ۔
وہ کہتا تھا ۔ میں کبھی بڑوں کا ادب نہیں کروں گا ۔ کبھی نیکی نہیں کروں گا ۔۔
اس کہانی کا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں ہے ۔ میرا مقصد اس کہانی کو سبق آموز بنانا ہے امید ہے آپ اس کو ضرور پسند کرے گے
************
About The Writer, Saira Ramzan : A New Literary Voice
سائرہ رمضان ایک ابھرتی ہوئی ناول نگار ہیں، جو حقیقت پر مبنی کہانیوں کو اپنی تحریروں میں شامل کرنے کا ہنر رکھتی ہیں۔ ان کے ناولز محض خیالی پلاٹ پر مبنی نہیں ہوتے، بلکہ زندگی کی تلخ حقیقتوں کو الفاظ کی صورت میں قارئین تک پہنچانے کی ایک کوشش ہوتے ہیں۔ وہ چاہتی ہیں کہ ان کی تحریریں لوگوں کو سوچنے پر مجبور کریں اور وہ ان حقیقتوں کو سمجھیں جنہیں اکثر نظرانداز کر دیا جاتا ہے۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Saira Ramzan All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Jannat ki qeemat ka safar by Saira Ramzan
تم ایک “رحم دل اور شفیق ماں” بنتی گئیں اور میں تم سب لوگوں کی زندگی کا بوجھ اٹھانے والا صرف ایک باپ بن کر رہ گیا۔
وہ نم آنکھوں سے کہہ رہے تھے اور درخشہ بیگم حیرت سے انہیں دیکھتی گئی۔
وہ اپنے دل میں اتنا بوجھ لیے پھرتے تھے انہوں نے کبھی سمجھنے کی کوشش نہیں کی تھی۔
پھر انہوں نے لب کھولے تو کہا۔
ایسا نہیں ہے ارجو آپ سے اتنی ہی محبت کرتا ہے جتنی کہ وہ اب خود سے کرتا ہے خدا کے ذکر سے کرتا ہے۔۔۔۔اپنی کی گئی عبادتوں سے کرتا ہے۔ اگر وہ جنت کی قیمت ادا کرنا چاہتا ہے تو اس کی جنت میں ہوں اور اس کا دروازہ آپ ہیں وہ جنت کے قیمت تب تک ادا نہیں کر سکتا جب تک وہ ہماری خدمت نہ کرے ۔ ہم سے محبت نہ کریں اور ارجو اس چیز کو سمجھتا ہے جانتا ہے اور اس پر عمل بھی کرتا ہے۔
کیا آپ نہیں جانتے کہ اپ کے سونے کے بعد وہ اپ کے پاؤں آ کے دباتا ہے۔۔۔ آپ نہیں جانتے تھکن کی وجہ سے آپ بے ہوشیوں والی نیند سو جاتے ہیں لیکن میں نے اسے دیکھا ہے وہ آپ کی بہت خدمت کرتا ہے ۔
اپ کے چہرے کو بوسے سے سیراب کرتا ہے میری خدمت کرتا ہے وہ ہمارا اچھا بیٹا بن کے دکھا رہا ہے اور مجھے خوشی ہے کہ وہ جنت کی قیمت ادا کر رہا ہے۔
وہ مسکراتے ہوئے حمید صاحب کو وہ بتا رہی تھی جو وہ شاید واقعی ہی نہیں جانتے تھے۔
مجھے خوشی ہے درخشہ کہ تم نے مجھے اتنی پیاری اولاد دی ہے میں اس چیز کے لیے ساری عمر تمہارا اور تمہارے رب کا اور اپنے رب کا شکر گزار رہوں گا۔۔۔۔میں اپنے سخت لہجوں کے لئیے تم سے معافی مانگتا ہوں ۔۔۔۔۔۔
****************
How To Download Jannat ki qeemat ka safar by Saira Ramzan
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 573 Views















