Rab roohi da gawah by Saira Ramzan : A Tale of Spiritual Awakening and Divine Love

Rab roohi da gawah by Saira Ramzan

Deprecated: WP_Rocket_Mobile_Detect::__construct(): Implicitly marking parameter $headers as nullable is deprecated, the explicit nullable type must be used instead in /home/sites/40a/1/1ac9ff44d7/public_html/wp-content/plugins/wp-rocket/inc/classes/dependencies/mobiledetect/mobiledetectlib/Mobile_Detect.php on line 888 Deprecated: Mustache_Engine::loadSource(): Implicitly marking parameter $cache as nullable is deprecated, the explicit nullable type must be used instead in phar:///usr/local/bin/wp/vendor/mustache/mustache/src/Mustache/Engine.php on line 727 Deprecated: Mustache_Parser::buildTree(): Implicitly marking parameter $parent as nullable is deprecated, the explicit nullable type must be used instead in phar:///usr/local/bin/wp/vendor/mustache/mustache/src/Mustache/Parser.php on line 73

Rab roohi da gawah by Saira Ramzan download pdf

Rab roohi da gawah by Saira Ramzan Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Saira Ramzan is an emerging new writer and Rab roohi da gawah by Saira Ramzan is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Rab roohi da gawah by Saira Ramzan is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Rab roohi da gawah by Saira Ramzan Novel Summary

“رب روحی دا گواہ” ایک درد بھری حقیقت پر مبنی کہانی ہے، جو کسی خیالی دنیا کی تخلیق نہیں بلکہ حقیقت کی کڑواہٹ کو بیان کرتی ہے۔ یہ کہانی روحی نامی لڑکی کے گرد گھومتی ہے، جس کی زندگی آزمائشوں سے بھری ہوئی ہے۔

روحی کی کہانی محض ایک فرد کی کہانی نہیں، بلکہ ان تمام حقیقتوں کا آئینہ ہے جنہیں اکثر لوگ تسلیم کرنے سے انکار کر دیتے ہیں۔ حقیقت کو قبول کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں، اور جو لوگ ایسا کرتے ہیں، وہ صبر و تحمل کی مثال ہوتے ہیں۔ اس ناول میں مصنفہ نے زندگی کے تلخ حقائق کو اجاگر کیا ہے، جو شاید ہر کسی کو پسند نہ آئیں، مگر یہ وہ سچائیاں ہیں جن سے نظریں چرانا ممکن نہیں۔

************

About The Writer, Saira Ramzan : A New Literary Voice

سائرہ رمضان ایک ابھرتی ہوئی ناول نگار ہیں، جو حقیقت پر مبنی کہانیوں کو اپنی تحریروں میں شامل کرنے کا ہنر رکھتی ہیں۔ ان کے ناولز محض خیالی پلاٹ پر مبنی نہیں ہوتے، بلکہ زندگی کی تلخ حقیقتوں کو الفاظ کی صورت میں قارئین تک پہنچانے کی ایک کوشش ہوتے ہیں۔ وہ چاہتی ہیں کہ ان کی تحریریں لوگوں کو سوچنے پر مجبور کریں اور وہ ان حقیقتوں کو سمجھیں جنہیں اکثر نظرانداز کر دیا جاتا ہے۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Saira Ramzan All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Rab roohi da gawah by Saira Ramzan

                        اس دنیا میں سب کچھ کرنا بہت آسان ہے مگر ایک پر سکون زندگی گزارنا نہیں۔  میں روحی ایک ریگستانی زمین پر بسے چھوٹے سے گاؤں کی ایک عام سی لڑکی۔۔۔۔۔!

 میرا گاؤں قدیم زمانے کا سر چشمہ رہا ہے۔ دنیا نے لاکھ  ترقی کر لی مگر میرے گاؤں کے لوگوں کی وہی سوچ آج بھی قائم تھی کہ بیٹی رحمت نہیں زحمت ہوتی ہے۔۔۔۔!!

اگر غلطی سے کوئی باپ چاہ بھی لیں کہ وہ ایک بیٹی کا سر براہ ہو تو گاؤں کے سردار آفتاب راہی کے مطابق گاؤں میں خشک سالی کی وجہ اس لڑکی کا پیدا ہوجانا ہوتا تھا۔

میرا باپ اس گاؤں کے لئے ایک عام انسان نہیں تھا۔

وہاں سے ہر ماہ میں ایک قافلہ روانہ کیا جاتا تھا ۔ اس قافلے کو مختلف شہروں میں سے گزر کر یہاں کی ترقی کے لئیے پیش کش کرنی ہوتی تھی۔

اور میرا باپ اس قافلے کا سر براہ تھا ۔ انہیں اس کام کا بہت پرانا تجربہ تھا۔ وہ 18 سال سے یہ کام کر رہے تھے۔

****************

How To Download Rab roohi da gawah by Saira Ramzan

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 581 Views

Leave a Comment