Safar e momin by Sadaf Riaz : A Powerful Urdu Novel on Faith, Struggles, and Spiritual Journey

Safar e momin by Sadaf Riaz

Islamic Based Novels.

Safar e momin by Sadaf RiazComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Islamic Based Novels and occasion of the Life. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Sadaf Riaz is an emerging new writer and Safar e momin by Sadaf Riaz is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Safar e momin by Sadaf Riaz is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

**************

Download Safar e momin by Sadaf Riaz in pdf.

Doulat Emaan by Mustafa Ahmed Complete novel download pdf

Yakhbasta Judaiyaan novel by Rabail Saleem

Noor e Ashnayi novel by Dur e Nayab

Online Reading Link

************

Safar e momin by Sadaf Riaz Novel Summary

سفر مومن ناول سرگودھا شہر کی ایک لڑکی شیزا ملک کے گرد گھومتا ہے جو اسلام کی راہوں سے بھٹکی دنیا کی رنگینیوں میں کھوئی ہوتی ہے اور پھر ایک دن وہ ایک انجان آئی ڈی پر کمنٹ کرتی ہے جو لاہور شہر میں رہنے والے شاویز راجپوت کے زیر استعمال ہوتی ہے وہ کمنٹ اسے محبت کی گہری وادیوں میں دھکیل دیتا ہے اور پھر اس کی ٹیچر اسے اسلام کی طرف بلاتی ہے اور ہر موڑ پر اس کی رہنمائی کرتی ہے

یوں آہستہ آہستہ وہ دین کے قریب آتی ہے اور وہ سفر مومن شروع کر دیتی ہے اور اس سفر مومن میں وہ ایک نامحرم کی محبت اسلام کی خاطر چھوڑ دیتی ہے مگر تب تک شاویز کو اس سے ایک خاص انسیت ہو جاتی ہے اور شیزا میں آتی یہ تبدیلیاں اسے مزید بھانے لگتی ہیں اور وہ شیزا کو اپنی زندگی کا ایک قیمتی حصہ مان لیتا ہے مگر پھر وہ دونوں نامحرم ایک دوسرے سے جدائی کا رستہ چن لیتے ہیں یہ ناول خصوصی گناہوں کا رستہ چھوڑ کر دین پر چلنے کی رہنمائی کرتا ہے

************

About The Writer, Sadaf Riaz : A New Literary Voice

صدف ریاض کا تعلق سرگودھا سے ہے۔ انہوں نے کچھ عرصہ قبل ناول پڑھنے کا آغاز کیا، جس کے بعد ان کی زندگی میں ایک نیا موڑ آیا۔ اس تبدیلی نے ان کے دل میں لکھاری بننے کی خواہش کو جنم دیا، تاکہ وہ ایسا مواد تخلیق کریں جو لوگوں کو اسلام کی طرف مائل کرے۔ وہ چاہتی ہیں کہ ان کے ناول لوگوں کو گناہوں کے راستے سے ہٹنے اور دین کی طرف رجوع کرنے میں مدد دیں۔ اسی مقصد کے تحت انہوں نے اپنے پہلے ناول "سفرِ مومن" سے اپنے ادبی سفر کا آغاز کیا۔

Called people towards Islam

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Sadaf Riaz All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Safar e momin by Sadaf Riaz

"یہ پیاری ہے ؟" شاویز نے "یہ" پر زور دیا

"ہاں " ایک لفظی جواب ۔۔۔۔۔

" سب سے زیادہ ؟" شاویز نے پھر سے سوال کیا اور شیزا کو محسوس ہوا کہ شاویز جان بوجھ کر شیزا کو تنگ کرتے ہوئے بات طویل کر رہا ہے

" نہیں میری دوستوں سے زیادہ نہیں " شیزا کی بات سن کر شاویز ہنس دیا

" سب سے زیادہ ہے مان جاؤ پلیز" شاویز نے اب شیزا کے سامنے معصومیت سے پلیز کہا جس پر شیزا بھی ہنس دی۔۔۔

" ہم دونوں کی پسند الگ ہے شاویز" شیزا پھر سے سنجیدگی سے بولی ۔۔۔

" مگر میں تو تمھیں پسند ہوں نا ۔۔۔۔ اپنی پسند کےلئے مان جاؤ ۔۔۔ ویسے بھی تمھاری دوستوں سے تو زیادہ ہی پیاری ہو گی نا " اب کی دفعہ شاویز بغیر کسی تاثر کے بولا تھا

" شاویز دوستوں کے خلاف میں بات نہیں سنوں گی" شیزا اب کی دفعہ بہت ہی سپاٹ لہجے میں بولی تھی جسے شاویز نے واضح محسوس کیا

" خلاف تو میں نے کی ہی نہیں۔۔۔۔ جو حقیقت تھی وہ بتائی " شاویز بھی اب سنجیدگی سے بولا جس پر شیزا کو بہت غصہ آیا شیزا نے کھڑکی بند کر دی اور کچھ سوچنے کے بعد بولی

" غصہ دلا رہے ہیں آپ ۔۔۔

میری دوستیں واقعی زیادہ پیاری ہیں " شیزا کا غصہ اس کے لفظوں کی حد تک محسوس ہو رہا تھا

" نہیں پیاری وہ۔۔۔میں نے خواب میں دیکھی تھی سب ۔۔۔ میں جھوٹ کیوں بولوں گا۔۔۔ آپ کو پیاری لگتی ہیں تو ان کی خاطر آپ  جھوٹ کیوں بول رہی ہیں ؟ " شاویز آج پہلی دفعہ شیزا کی دوستوں کے خلاف کچھ کہہ رہا تھا اور شیزا کو سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ وہ ایسا کیوں کہہ رہا ہے

" میں آپ کو صفائیاں نہیں دینا چاہتی " شیزا اس موضوع سے اکتا رہی تھی

" صفائیاں دوستوں کی کرو۔۔۔۔ تا کہ سب پیاری ہو جائیں " آخر پر شاویز پھر سے ہنس دیا

آج پہلی بار شیزا کو شاویز کی ہنسی بری لگ رہی تھی

****************

How To Download Safar e momin by Sadaf Riaz

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 754 Views

Leave a Comment