Teri dewangi ki mohr by Abdulahad Butt: Ultimate Powerful

Teri dewangi ki mohr by Abdulahad Butt: Ultimate Powerful

Teri dewangi ki mohr by Abdulahad Butt download pdf

“Teri Dewangi Ki Mohr” by Abdulahad Butt: A Captivating Journey of Love and Obsession in Urdu Literature. Prepare to be swept away by “Teri Dewangi Ki Mohr,” a compelling Urdu novel by the talented Abdulahad Butt. This book explores the intoxicating and often turbulent depths of love, blurring the lines between devotion and obsession. Butt masterfully crafts a narrative that keeps you on the edge of your seat, eager to uncover the destinies of his intricately woven characters.

Begin your journey today by reading or downloading the Urdu novel.

Download Teri dewangi ki mohr by Abdulahad Butt in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

اگر آپ عبدالاحد بٹ کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Abdulahad Butt All Novels Link

مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں

****************

At its heart, “Teri Dewangi Ki Mohr” tells the story of [mention character names if you know them, otherwise create simple names like:] Aaliyan and Zoya, whose lives become irrevocably intertwined by a passionate, all-consuming love. Their connection, initially sparked by innocent admiration, slowly transforms into a whirlwind of intense emotions, filled with both breathtaking highs and devastating lows. Abdulahad Butt skillfully portrays the complexities of their relationship, showcasing the beauty and the potential darkness that can arise when love transcends reason. The plot is a masterful slow-burn, revealing secrets and hidden motivations that keep you guessing until the very end.

Expect unexpected twists, betrayals, and moments of profound self-discovery as the characters grapple with their desires and the consequences of their actions. The rich tapestry of Urdu language beautifully enhances the emotional impact of the story. “Teri Dewangi Ki Mohr” delves into several powerful themes, resonating deeply with readers long after they finish the final page. One of the central themes is the exploration of the fine line between love and obsession.

Abdulahad Butt prompts us to question the nature of true love and the point at which it can become destructive. The novel also examines the impact of societal expectations and familial pressures on individual choices, particularly within the context of relationships. The characters often find themselves caught between their personal desires and the expectations placed upon them by their families and communities, leading to difficult decisions and heartbreaking sacrifices. Furthermore, “Teri Dewangi Ki Mohr” touches upon the themes of forgiveness, redemption, and the enduring power of hope, even in the face of adversity.

It’s a story about second chances and the possibility of finding peace after experiencing profound loss. Why should you pick up “Teri Dewangi Ki Mohr”? Abdulahad Butt has created an unforgettable reading experience by presenting a story that’s equally captivating and thought-provoking. The novel is a perfect blend of intense romance, thrilling suspense, and profound emotional exploration.

If you are a fan of Urdu novels that delve into the intricacies of human relationships and the complexities of love, then this book is a must-read. The beautiful prose, engaging plot, and well-developed characters will undoubtedly leave a lasting impression. The themes explored within the pages of “Teri Dewangi ki Mohr” are universal and will appeal to readers of all backgrounds. Are you ready to immerse yourself in the world of Aaliyan and Zoya and experience the intoxicating power of “Teri Dewangi Ki Mohr”?

****************

Teri dewangi ki mohr novel summary in Urdu

یہ کہانی ایک ایسے کردار کی ہے جو عشق میں حد سے بڑھ جاتا ہے، دیوانگی کی اس منزل تک پہنچتا ہے جہاں وہ اپنے جذبات کی مہر لگا دیتا ہے۔ کرداروں کے درمیان محبت، غلط فہمیاں، فاصلوں اور وقت کا امتحان ہے۔ یہ ناول صرف محبت کی شدت کو نہیں بلکہ اس دیوانگی میں چھپی خلوص، درد اور سچائی کو بھی بیان کرتا ہے۔
کہانی میں محبت صرف ایک احساس نہیں، بلکہ قربانی، صبر، اور برداشت کا نام ہے۔ کیا دیوانگی کا انجام ہمیشہ دکھ ہوتا ہے؟ یا محبت اپنی پہچان چھوڑ جاتی ہے؟ یہی سوال اس ناول کے ہر موڑ پر قاری کے ذہن میں جنم لیتا ہے۔

****************

About the writer: Abdulahad Butt

عبدالحد بٹ اردو ادب کے ایک ابھرتے ہوئے مصنف ہیں جو رومانوی اور سماجی موضوعات پر مبنی کہانیاں لکھنے میں مہارت رکھتے ہیں۔ ان کا اندازِ تحریر سادہ مگر دلنشین ہوتا ہے، جو قاری کو کہانی کے ساتھ جوڑ کر رکھتا ہے۔ انہوں نے “اسیرِ محبت”، “دل میں ہو تم”، اور “سِتمِ عشق” جیسے معروف ناولز بھی تحریر کیے ہیں، جو قارئین میں بے حد مقبول ہوئے ہیں۔

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Teri dewangi ki mohr by Abdulahad Butt

وہ تقریباً رات کے نو بجے گھر پہنچا۔۔۔!!! وہ لیٹ ہو گیا تھا۔۔۔ اور گھر والوں سے ملنے کے بعد وہ اپنے کمرے کی جانب بڑھنے لگا۔۔۔

باران جیسے ہی کمرے کے سامنے پہنچا تو اسی وقت اس نے ملازمہ کو کمرے سے کھانے کا ٹرے لیے ہوئے ، نکلتے دیکھا۔۔

” یہ کس کے لیے ہے ؟ “

باران نے اس کے سامنے اتے ہوئے اس سے سوال کیا۔۔۔

” دراصل یہ میں دلہن بی بی کے لیے لائی تھی۔۔ مگر انہوں نے انکار کر دیا۔۔ انہوں نے صبح سے کچھ بھی نہیں کھایا صرف ایک بریڈ کا پیس کھایا تھا ناشتے کے طور پر۔۔

اور پھر پورا دن نجمہ بی بی نے ان سے گھر کے کام کروائے۔۔۔ اب میں کھانا لے کر گئی تو انہیں انکار کر دیا۔۔ “

ملازمہ نے کھانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسے ابیر کے اج کے سارے دن کی معلومات دی تو یہ بات سنتے ہوئے باران نے سختی سے اپنی آنکھیں میچی۔۔۔!!!

” یہ ٹرے اندر لے جاؤ وہ کھانا کھائے گی ! “

باران نے کھانے کی ٹرے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ملازمہ کو اندر جانے کے لیے کہا۔۔۔ جب ہی ملازمہ سر ہاں میں ہلاتی ہوئی کمرے میں داخل ہوئی۔۔

اس لمحے ابیر جو صوفے پر بیٹھی ہوئی تھی اس نے دروازہ کھولنے کی آواز سن کر ملازمہ کی جانب دیکھا جو کھانا وہاں رکھ کر باہر جا چکی تھی۔۔

ابیر نے اسے منع کرنے کی کوشش کی لیکن اسی وقت کمرے میں داخل ہوتے ہوئے باران کو دیکھ کر وہ اچانک صوفے سے اٹھی اور اس کے الفاظ اس کے حلق میں ہی رہ گئے۔۔

” کھانا کھاؤ۔۔۔”

لہجے میں شدت اور سختی لیے ہوئے یہ الفاظ ادا کیے گئے، اور وہ یہ کہتا ہوا واش روم کی جانب بڑھنے لگا۔۔۔

” دل نہیں کر رہا نہیں کھانا مجھے۔۔ “

ابیر نے نظریں جھکائے ہوئے دھیمے سے لہجے میں یہ الفاظ ادا کیے تو باران نے ماتھے پر بل لیے ہوئے مڑ کر اس کی جانب دیکھا۔۔ اور ہلکے ہلکے قدم لیے ہوئے وہ اس کی طرف بڑھنے لگا۔۔۔

اور اس کے قدم اپنی طرف بڑھتے ہوئے دیکھ کر ابیر کے قدم پیچھے کی طرف بڑھنے لگے۔۔

” سوال نہیں کیا میں نے تم سے۔۔۔ کھانا کھاؤ حکم دیا ہے۔۔۔”

اس کی بات سنتے ہوئے وہ سختی سے بولا اور لہجہ تھوڑا سا اونچا بھی ہوا۔۔۔

” میرا دل نہیں ہے۔۔۔ اور ویسے بھی میری زندگی ہے میری مرضی۔۔!!! ہر معاملے میں تمہاری نہیں چل سکتی۔۔”

ابیر نے نہایت گہری سانسیں بھرتے ہوئے یہ الفاظ اکھڑتے ہوئے لہجے میں ادا کیے۔۔۔ اور اس کی بات سنتے ہوئے باران نے سختی سے اس کی جانب دیکھا اور وہ ایک ہی لمحے میں اس کے قریب پہنچ کر اس کے بازو کو دبوچ چکا تھا۔۔

” ہر معاملے میں میری ہی مرضی چلے گی۔۔۔ تمہارے اٹھنے بیٹھنے سے لے کر کھانا کھانے تک میرا فیصلہ ہو گا۔۔۔!!! تمہیں کب کیا کھانا ہے کب کھانا ہے یا نہیں کھانا ! کیا پہننا ہے کیا کرنا ہے ! ہر بات میں طے کروں گا۔۔۔

یہ بات جتنی جلدی سمجھ سکتی ہو سمجھ لو۔۔۔ تمھاری زندگی میرے اصولوں اور فیصلوں کے مطابق چلے گی۔۔۔!!! اب خاموشی سے کھانا کھاؤ۔۔۔”

لہجے میں شدید توسہ لیے ہوئے اس نے اس کے بازو کو دبوچتے ہوئے یہ تمام الفاظ ادا کیے۔۔ اور باران کے اس لہجے کو دیکھتے ہوئے ابیر بہت زیادہ سہم چکی تھی۔۔۔

باران سکندر اپنی بات مکمل کرتا ہوا ایک ہی جھٹکے میں اسے چھوڑ کر واش روم کی طرف بڑھ چکا تھا۔۔۔ اور اب ابیر کے پاس کھانا کھانے کے سوا کوئی اور حل نہیں تھا۔۔

****************

How To Download Teri dewangi ki mohr by Abdulahad Butt

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 544 Views

Leave a Comment