Touq by Sana Rasool download pdf
Touq by Sana Rasool Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Sana Rasool is an emerging new writer and Touq by Sana Rasool is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers including
Bichra panchi by Sana Rasool complete
Ehtbar e mohabbat by Sana Rasool Complete
are some of her most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Touq by Sana Rasool is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Touq by Sana Rasool Novel Summary
طوق از ثنا رسول ایک جذباتی اور گہرے معانی رکھنے والی کہانی ہے جو محبت، قربانی اور زندگی کی آزمائشوں کے گرد گھومتی ہے۔ یہ ناول ان کرداروں کی داستان بیان کرتا ہے جو اپنے جذبات، خوابوں اور حقیقت کے درمیان الجھے ہوئے ہیں۔ محبت کبھی حسین خواب ہوتی ہے اور کبھی ایک کڑی آزمائش، اور یہی کشمکش طوق کی بنیاد ہے۔ مصنفہ نے اپنے منفرد اندازِ تحریر سے کرداروں کے احساسات کو اس طرح بُنا ہے کہ قاری ہر لمحہ ان کے ساتھ جُڑا محسوس کرتا ہے۔ اگر آپ اردو ادب کے شوقین ہیں اور ایک ایسی کہانی پڑھنا چاہتے ہیں جو جذباتی گہرائی اور حقیقت پسندی کا حسین امتزاج ہو، تو طوق ایک لازمی مطالعہ ہے۔
************
About The Writer, Sana Rasool : A New Literary Voice
ثنا رسول اردو ادب کی ایک باصلاحیت اور ابھرتی ہوئی مصنفہ ہیں جو اپنی گہری اور جذباتی تحریروں کی بدولت قارئین میں تیزی سے مقبول ہو رہی ہیں۔ ان کی کہانیاں محبت، قربانی، اور زندگی کے نشیب و فراز جیسے موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں، جو قاری کو نہ صرف محظوظ کرتی ہیں بلکہ سوچنے پر بھی مجبور کر دیتی ہیں۔ طوق ان کے بہترین ناولوں میں سے ایک ہے، جو ان کی منفرد تحریری صلاحیتوں کا مظہر ہے۔ ان کا اندازِ تحریر سادہ مگر پُراثر ہے، جو کہانی کو حقیقت کے قریب لے آتا ہے اور قارئین کے دلوں میں جگہ بنا لیتا ہے۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Sana Rasool All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Touq by Sana Rasool
دل تو پہلے ہی خالی تھا اب تو آنکھوں میں بھی کچھ نہ رہا کچھ خواب تھے میری زندگی کا سرمایہ میرے اپنوں،،نے مجھ سے وہ بھی چھین لیا،،
کوٹ سے نکلتے وقت اس کے چہرے پہ ایک فاتحانہ مسکراہٹ تھی ،(لیکن کچھ مسکراہٹیں عارضی ہوتی ہیں)
سامنے نظر دڑاؤ تو ان خستہ حال انسانوں کا ایک بہت بڑا ہجوم اور کچھ میڈیا والے جو اس کیس کے متعلق مختلف سوالات اس سے پوچھ رہے تھے اور پھر چند منٹ میڈیا والوں کے جوابات دیتے ہوئے وہ تیزی سے اس ہجوم سے نکلتے ہوئے اپنی گاڑی میں ا کر بیٹھی اور پھر زن سے گاڑی اڑا لے گئی اپنی اگلی اور شاید آ خری منزل کی جانب۔
****************
How To Download Touq by Sana Rasool
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 795 Views















