Tum mil gaye by Ammara Yasir Iqbal – A Heartfelt Urdu Novel of Emotional romantic story"

Tum mil gaye by Ammara Yasir Iqbal

Tum mil gaye by Ammara Yasir Iqbal download pdf

Tum mil gaye by Ammara Yasir Iqbal Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Ammara Yasir Iqbal is an emerging new writer and Tum mil gaye by Ammara Yasir Iqbal is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Tum mil gaye by Ammara Yasir Iqbal is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Tum mil gaye by Ammara Yasir Iqbal. For better result click on the image to zoom it.

****************

Click the link below to download Tum mil gaye by Ammara Yasir Iqbal in pdf.

Khamosh mohabbat by Umme Hareem Complete

Aitbar na krna by Umme Hareem Complete

Mere humdam mere humqadam by Muhammad Usama Arif Complete

************

Tum mil gaye by Ammara Yasir Iqbal Summary

یہ کہانی ھے ایک نوجوان کی جس نے اپنے فیملی کو سیف کرنے کی ھر ممکن کوشش کی اور اپنی خوشیوں کی بھی پرواہ نہ کی حتی کہ ستم بالاۓ ستم وقت کے ساتھ اسکی ھمت بڑھتی گٸ لیکن رشتے گھٹتے گۓ اور ایک وقت آیا کہ اسے اپنے جگر کا ٹکڑا بھی قربان کرنا پڑا ۔۔۔۔۔۔۔ 🌙

یہ کہانی ھے ایک ایسے جوان کی جو ممتا کیلۓ ترستا رھا لیکن اسے ماں کی ممتا نہ مل سکی کچھ وقت کی ستم ظریفی اور کچھ اسے زندہ رکھنے کی کوشش تھی وہ نٹ کھٹ گھل مل جانے والا ھنس مکھ بظاھر لگتا تھا لیکن اسکے اندر کی ویرانیاں جو کوی نہ جانتا تھا ۔۔۔۔۔۔۔🌙🌙

یہ کہانی ھے ایک کمعمر لڑکی کی جو بہت لاپرواہ بقول گھر والوں کے لیکن اپنی بہن کیلۓ وہ بپھری شیرنی سے کم نہ تھی ھا وہ اپنی زات کی دھنی تھی ایک ملاقات مے ھی سبکو اپنا گرویدہ کرلینے والی لیکن بلاوجہ چھیڑنے والے کیلۓ مثل  بچھو تھی🌙🌙🌙

یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی جو عزت اور رشتوں کے درمیان  بری طرح پھنس گٸ تھی اگر عزت بچاتی تو رشتے بھی بکھر جاتے لیکن اگر رشتے بچاتی تو بےآبرو ھوتے دیر نہ لگدی کبھی وہ بھی ھنس مکھ تھی لیکن وقت بڑا سخت استاد ھے پہلے مسکراھٹ چھین لیتا ھے پھر سبق دیتا ھے یہ شاید وقت کی قیمت ٹھہری ۔۔۔

************

About The Writer, Ammara Yasir Iqbal : A New Literary Voice

امراء یاسر اقبال ایک حساس اور شکر گزار لکھاری ہیں جنہوں نے اپنے لفظوں کے ذریعے قارئین کے دلوں تک پہنچنے کا ہنر سیکھا۔ وہ اللہ تعالیٰ کی بے حد مشکور ہیں جنہوں نے انہیں لکھنے کا موقع عطا فرمایا، اور پراٸم اردو ناولز کی بھی ممنون ہیں جنہوں نے ان کی تحریروں کو قارئین تک پہنچایا۔ امراء اپنی کہانیوں میں انفرادیت اور جذبات کا حسین امتزاج پیش کرتی ہیں۔

ان کے ناول “عشق تو، یار تو، ہار تو” اور “تمہی کھو دیا” کے بعد “تم مل گئے” ایک منفرد کہانی ہے جو ایک جن زادے اور ایک بنتِ حوا کے خیالی مگر جذبات سے بھرپور سفر پر مبنی ہے۔

امراء اپنی تحریروں کو محض الفاظ نہیں، بلکہ دعاؤں، احساسات اور تجربات کا عکس سمجھتی ہیں۔ وہ اپنی تخلیقات اپنے بیٹے محمد ارسل ہاد کے نام کرتی ہیں، جس سے انہیں زندگی کے اصل معنی سیکھنے کو ملے۔ ان کی والدہ بھی ان کے لیے مشعلِ راہ ہیں، جنہیں وہ ایک عظیم اور باہمت خاتون مانتی ہیں۔

ان کی تحریریں محض کہانیاں نہیں، بلکہ دل سے نکلے جذبات ہیں جو ہر قاری کے دل کو چھو لیتے ہیں۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Ammara Yasir Iqbal All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Tum mil gaye by Ammara Yasir Iqbal

ماہم میری بات کن کھول کر سنو اس گھر کو تباہ کر نے ار بچانےمیں تم ھی مدد کر سکتی ھو میں تو بچ جاٶں گا لیکن تم کہیں کی نہی رھوگی اگر میری نہ ھوی تو کسی کے قابل تمہی چھوڑا گا بھی نہی یاد رکھنا

وہ ایک جھٹکے سے اسے چھوڑتا نکل گیا اور دیوار کا سہارا لیتے بمشکل گرنے سے بچی تھی اور ساتھ ھیآنسوٶں کا گلہ گھونٹتے  وہ اندر کی جانب بڑھ گٸ تھی باھر ھلکا سا ارتعاش ھوا تھا۔

****************

How To Download Tum mil gaye by Ammara Yasir Iqbal

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 541 Views

Leave a Comment