Yeh sath kabhi nahi choron gi by Binfa Abid complete novel

Yeh sath kabhi nahi choron gi by Binfa Abid

Yeh sath kabhi nahi choron gi by Binfa Abid download pdf

Yeh sath kabhi nahi choron gi by Binfa Abid Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Binfa Abid is an emerging new writer and Yeh sath kabhi nahi choron gi by Binfa Abid is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Yeh sath kabhi nahi choron gi by Binfa Abid is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Yeh sath kabhi nahi choron gi by Binfa Abid. For better result click on the image to zoom it.

************

Download Yeh sath kabhi nahi choron gi by Binfa Abid in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

اگر آپ بنفہ عابد کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Binfa Abid All Novels Link

Rab ka faisla by Nadish Khan Complete novel

Lapta hoa Dil Mera novel by Mahnoor Chaudhary

Sitamgari yaar ki novel by JN Writes

**************

Novel Summary : Yeh sath kabhi nahi choron gi by Binfa Abid

یہ کہانی رشتہ،دوستی ،محبت ،ساتھ، بھروسے کی ہے ۔رشتہ چاہے جو بھی ہو اس میں یقین بھروسہ ہونا بہت ضروری ہے بغیر یقین کے کوئی بھی رشتہ مکمل نہیں ہوتا ۔کسی بھی رشتے کو قائم رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ اس میں محبت ہو،اس میں چاہت ہو،اس میں عزت ہو ،اس میں اعتماد ہو ،ساتھ ہونے  کا یقین ہو ،اگر ایک رشتے میں یہ سب کچھ شامل ہوجائے تو پھر دنیا کی کوئی طاقت آپ کے رشتے کو خراب نہیں کرسکتا ۔

محبوب کا ساتھ محبوب کی محبت انسان کو معتبر بناتی ہے ۔اگر آپ اپنے ہمسفر کے ساتھ قدم با قدم چلیں گیں تو زندگی بہت خوبصورت ہو جاتی ہے ۔

اس کہانی کا مقصد یہ بھی ہے کہ ہمیں کسی کے کردار پر الزام نہیں لگانا چاہئے اور اگر الزام لگانے والا آپ کا ہمسفر ہی ہو تو انسان کی روح تک چھلنی ہوجاتی ہے ۔لہٰذا ہر ہمسفر کو چاہئے کہ اپنے ساتھی کا اعتبار کرے اس پر سب سے زیادہ یقین کرے اسے مشکل وقت میں اکیلا نہ چھوڑا جائے۔یہی سچی محبت کی نشانی ہے اور کسی بھی رشتے کو مضبوط بنانے کے لیے یہ نہایت ضروری ہے۔

یہ ساتھ کبھی نہیں چھوڑوں گی ہر موڑ پر ہر قدم پر۔

************

About The Writer, Binfa Abid : A New Literary Voice

بنفا عابد ایک ابھرتی ہوئی اردو ناول نگار ہیں جو اپنے منفرد اندازِ تحریر اور جذباتی انداز سے قارئین کو متاثر کرتی ہیں۔ ان کی تحریریں دل کو چھو لینے والی ہوتی ہیں جن میں رشتوں کی گہرائی اور احساسات کی سچائی نمایاں ہوتی ہے۔ وہ الفاظ کے ذریعے کہانیوں میں جان ڈالنے کا فن جانتی ہیں۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Yeh sath kabhi nahi choron gi by Binfa Abid

یہ آنسو کس لئے ؟اسامہ نے انگلیوں کے پوروں سے حریم کے آنسو پونچھتے ہوئے پوچھا ۔

تمہارے لئے۔حریم نے بھیگی آنکھیں اٹھا کر اسامہ کو دیکھتے ہو کہا ۔

کیوں؟ اسامہ کے لبوں نے آہستہ سے جنبش کی ۔

کیونکہ میں تمہارے لیے پریشان تھی ۔جوابا حریم نے پھر سے آنکھیں جھکا کر کہا۔

کیوں؟اسامہ کے لبوں نے ایک بار پھر جنبش کی ۔

کیونکہ میں تمہیں ایسے نہیں دیکھ سکتی ۔اب کی بار حریم کی بھی آواز سرگوشی میں ڈھلی ۔

کیوں؟اسامہ نے پھر سر گوشی نما آواز میں استفسار کیا۔

کیونکہ۔۔۔۔۔۔حریم کہتے کہتے رک گئی اور لب دانتوں تلے دبا لیے ۔

Yeh sath kabhi nahi choron gi by Binfa Abid

تم تو مجھ سے نفرت کرتی ہو نہ مجھے دیکھنا تک نہیں چاہتی پھر کیوں میرے لئے رو رہی ہو کیوں میرے لئے پریشان ہو رہی ہو کیوں مجھے ایسے نہیں دیکھ سکتی بولو حریم کیوں؟اسامہ نے حریم کو بازئوں سے پکڑتے جھنجھوڑتے ہوئے پوچھا ۔

کیونکہ میں تم سے عشق کرتی ہوں اسامہ آج سے نہیں بچپن سے ۔تب سے جب سے مجھے پیار محبت کا پتا بھی نہیں تھا ۔حریم نے دبی آواز میں چلاتے ہوئے کہا ۔حریم کے اظہار پر اسامہ کو اپنے دل میں سکون کی لہر اترتی محسوس ہوئی۔

تو پھر اظہار کیوں نہیں کیا ۔اسامہ نے آئبرو اچکاتے استفسار کیا ۔

Yeh sath kabhi nahi choron gi by Binfa Abid

کیونکہ میں نے محبت ایک نامحرم سے کی اس لئے بس خدا سے تمہیں مانگا ۔

ہمم۔تو کوئی بات نہیں اب میں جلدی سے تمہیں محرم بنا لیتا ہوں پھر تو مجھ سے کھل کر اظہار محبت کرو گی نا۔اسامہ نے نرمی سے پوچھا ۔جواباً حریم نے اثبات میں سر ہلایا۔

حریم کیا تم نے مجھے معاف کر دیا ۔

ہاں اسامہ میں نے تمہیں معاف کیا ۔ لیکن  میں ابھی بھی تم سے تھوڑا تھوڑا ناراض ہوں اور تم نے جو کیا اس کی چھوٹی سی سزا ضرور دوں گی حریم نے آنکھوں کو سکیڑتے ہوئے لاڈ سے کہا ۔

منظور ہے جو سزا دو گی دل و جان سے پوری کروں گا اور تمہیں منا بھی لوں گا ۔جوابا اسامہ نے پیار کی شدت سے کہا۔

کیا مجھ سے شادی کرو گی ۔اسامہ نے اپنے ہاتھ کی ہتھیلی حریم کے سامنے کرتے ہوئے پوچھا۔

ہاں ۔جوابا حریم نے اپنا ہاتھ اسامہ کے ہاتھ پر رکھتے ہوئے کہا ۔

****************

How To Download Yeh sath kabhi nahi choron gi by Binfa Abid

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 740 Views

Leave a Comment