Zakhm se zindagi tak by Eman Tanveer download pdf
Zakhm se zindagi tak by Eman Tanveer Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Eman Tanveer is an emerging new writer and Zakhm se zindagi tak by Eman Tanveer is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Zakhm se zindagi tak by Eman Tanveer is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Click the link below to download Zakhm se zindagi tak by Eman Tanveer in pdf.
****************
“Loved This Novel? Explore These Similar Stories”
Nidamat by Palwisha Safi Complete
Ala Rasi by Adeena Khan Complete
Zakhm se zindagi tak by Eman Tanveer Summary
ناول ایک لڑکی کی کہانی نہیں،
یہ اُن سب کی آواز ہے
جو ساریہ جریر کی طرح اپنے لیے کھڑا ہونا چاہتی ہیں
یہ اُن لبوں کی لرزش ہے
جو اپنے حق میں ایک لفظ بھی نہ کہہ پائے۔
یہ اُن آنکھوں کی نمی ہے
جن کے خواب وقت سے پہلے چھین لیے گئے۔
یہ کہانی ہر اس مرد کی ہے جس کے پیروں میں معاشرے نے مجبوری کی زنجیر باندھی ہے۔
یہ کہانی ہے ہر اُس بیٹی کی
جسے معاشرے نے سوالوں کے کٹہرے میں لا کھڑا کیا
اور پھر خود ہی منصف بھی بن گیا۔
Zakhm se zindagi tak
یہ ناول صرف “زخم سے زندگی تک” کا سفر نہیں،
یہ ایک چیخ ہے، ایک سوال،
ایک خاموش انقلاب
جو ہر دل کی گہرائیوں کو ہلا دے گا۔
ایک ایسی راکھ میں دبی چنگاری کی
جو اگر جل اُٹھے…
تو پورا نظام جھلسا سکتی ہے۔
Zakhm se zindagi tak
یہ ناول صرف الفاظ نہیں،
یہ بدلے کی خواہش بھی ہے،
انصاف کی تڑپ بھی، اور ہر اُس لڑکی کی طرف سے ایک پکار
جس نے دنیا کے شور میں اپنی آواز کھو دی۔ یہ کہانی اس معاشرے کی ہے جہاں متاثرہ شخص کو قصوروار ٹھہرایا جاتا ہے
************
About The Writer, Eman Tanveer : A New Literary Voice
یہ ناول ایمان تنویر کی تحریر ہے، جن کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے۔ ایمان کو بچپن سے لکھنے کا شوق تھا، لیکن اپنے اندر کے کم حوصلے اور خود پر یقین کی کمی نے انھیں طویل عرصے تک قلم تھامنے سے روکے رکھا۔ ان کے قلمی سفر کا آغاز ایک دلچسپ موڑ سے ہوا — جب انہوں نے اپنی دوست کے ساتھ مل کر چند سطور تحریر کیں، جن پر دوستوں نے حوصلہ افزائی کی اور یوں ایک خواب نے حقیقت کا رُخ لیا۔
کچھ قریبی دوستوں کی رہنمائی اور اعتماد نے ایمان کو وہ پہلا قدم اٹھانے پر مجبور کیا، جس سے ان کے تخلیقی سفر کی راہیں کھل گئیں۔
ایمان کا ماننا ہے کہ الفاظ صرف جملے نہیں ہوتے، یہ سوچ بدلنے کی طاقت رکھتے ہیں۔ وہ چاہتی ہیں کہ ان کی تحریریں اس معاشرے کی جمی ہوئی سوچوں، دقیانوسی روایتوں، اور عورت کو کمزور سمجھنے والے نظریات کو چیلنج کریں۔
دنیا آگے بڑھ چکی ہے، لیکن ہمارا معاشرہ آج بھی تنگ نظری اور فرسودہ ذہنیت کے اندھیروں میں قید ہے۔ ایمان کی خواہش ہے کہ ان کا پیغام اُن دلوں تک پہنچے جو اس تبدیلی کے حقدار ہیں — وہ دل، جو درد کو محسوس کرتے ہیں، اور وہ ذہن، جو سچ کو قبول کرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Eman Tanveer All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Zakhm se zindagi tak by Eman Tanveer
ابھی وہ کالج کے قریب ہی پہنچی تھی کہ ایک تیز رفتار گاڑی اس کے قریب آ کر رکی، وہ بے ساختہ وہیں ٹھہر گئی، دل کی دھڑکن تیز ہو گئی اس سے پہلے وہ کوئی ردعمل ظاہر کرتی جھٹ سے گاڑی کا دروازہ کھلا اندر سے چار مردانہ ہاتھ باہر نکلے وہ پیچھے ہونے ہی لگی تھی کہ اُن ہاتھوں نے اسے اندر کھینچ لیا۔
“چھوڑو مجھے ” وہ چیخی مگر ایک ہاتھ نے اس کا منہ دبا دیا، دو ہاتھوں نے اس کی مزاحمتوں کو بے اثر کر دیا گاڑی زن سے آگے بڑھ گئی۔
ایک لمحے کی خاموشی چھا گئی۔ اکا دکا لڑکوں کے علاؤہ کوئی موجود نہیں تھا۔
“اوئے کسی نے لڑکی کو اٹھا لیا” نو عمر لڑکا چیخنے لگا۔
بیگ سڑک پہ پڑا رہ گیا اس میں موجود ساریہ کا موبائل مسلسل بجے جا رہا تھا سب کچھ جیسے تھم سا گیا تھا۔ دفعتاً فون کی سکرین پر ایک پیغام جگمگانے لگا۔
“کالج خیریت سے پہنچ گئی نا، میں بھی بس پہنچ گیا ہوں۔”
****************
How To Download Zakhm se zindagi tak by Eman Tanveer
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 552 Views


















