Jin ki junooniyat by Amna Ramzan Complete novel

Jin ki junooniyat by Amna Ramzan Complete novel

(Current Episode 5)

Jin Ki Junooniyat by Amna Ramzan is a unique Urdu novel that beautifully blends fantasy, love, mystery, and emotions. The story revolves around the unusual yet fascinating bond between Jinn and humans. Although the idea of love between a human and a jinn may seem impossible, this novel presents it in a way that feels both imaginative and thought-provoking.

In this gripping story, readers will experience a rollercoaster of emotions—love, betrayal, sacrifice, and loyalty. The novel portrays that jinn, like humans, belong to two different groups: one that follows Allah and spreads goodness, and the other that serves evil and darkness.

Amna Ramzan has portrayed her jinn character as noble, kind, and protective—breaking the common stereotype of fear. Alongside fantasy, the novel also highlights the struggles of human nature, where people hurt their own loved ones due to selfish desires, while sometimes strangers become the true healers of wounds.
Its a A fantasy-based Urdu novel with a unique theme, Love story between a human and a jinn. Elements of romance, emotions, betrayal, and sacrifice. Deep moral lessons about human nature and spirituality, Written by talented novelist Amna Ramzan.

************

Download (Latest Episode 5)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Download (Previous Episodes) Jin ki junooniyat by Amna Ramzan in pdf.

پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download LinkDownload Link
Episode 1Episode 2
Episode 3Episode 4

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1Episode 2Episode 3
Episode 4

اگر آپ آمنہ رمضان کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Amna Ramzan All Novels Link

Dil da mehram novel by Zunaira Riaz Complete

Saibaan e wehshat by Rimsha Mazhar Complete novel

Asrar ul Qasr by Alisha Chaudhry Complete novel

***************

Novel Summary : Jin ki junooniyat by Amna Ramzan

میری یہ کہانی جنات اور انسان پر مبنی ہے اس کہانی میں جن اور انسان کی محبت کے بارے میں لکھا ہے مینے ہاں یہ ایک ناممکن بات ہے پر یہ ایک تصور بھی ہے اور حقیقت بھی جن انسان پر عاشق تو ہوتے ہیں

پر عشق وہ اپنے انداز میں نبھاتے ہیں جس کی وجہ سے بہت سے انسان موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں بہت سے دیوانے ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے لوگ جنوں سے ڈرتے ہیں

لیکن مینے اپنی کہانی کے جن کو بہت اچھا اور نیک لکھا ہے کیوں کے جن کے دو گرو ہے اس دنیا میں ایک اللہ کو چاہنے والے ایک شیطان کے پروکار ہیں

اس کہانی میں مزید اپ ہنسی مزاک محبت عشق اپنوں کے دھوکے اپنوں کا ساتھ سب پڑھ سکے گیں مزید یہ کے کس طرح لوگ اپنی نفس کے غلام بن کر اپنوں کو تکلیف دیتے ہیں اور دوسری طرف کچھ لوگ اپنےنہ ہو کر بھی ان زخموں کا مرحم بنتے ہیں

************

About The Writer, Amna Ramzan : A New Literary Voice

آمنہ رمضان ایک ابھرتی ہوئی اُردو لکھاری ہیں جو منفرد اور دل کو چھو لینے والے موضوعات پر اپنی تحریری صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتی ہیں۔ ان کی تحریریں محض کہانیاں نہیں بلکہ جذبات، تصوراتی حقیقت، معاشرتی پہلوؤں اور روحانی عناصر کا حسین امتزاج ہوتی ہیں۔

آمنہ رمضان نے اپنے ناول میں “جنات اور انسانوں” کے مابین محبت جیسے حساس اور غیر روایتی موضوع کو بہت خوبصورتی سے بیان کیا ہے۔ وہ اس کہانی کے ذریعے نہ صرف عشق اور روحانیت کو اجاگر کرتی ہیں بلکہ انسانی نفسیات، رشتوں کی پیچیدگی، دھوکہ، وفا اور قربانی جیسے موضوعات پر بھی روشنی ڈالتی ہیں۔

ان کا ماننا ہے کہ:
“کہانی صرف لفظوں کا مجموعہ نہیں بلکہ احساسات کی ترجمانی ہوتی ہے جو دل کو چھو جائے۔”

آمنہ رمضان کی تحریریں قاری کو نہ صرف ایک نئی دنیا میں لے جاتی ہیں بلکہ انہیں سوچنے پر بھی مجبور کر دیتی ہیں۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Jin ki junooniyat by Amna Ramzan

بس یار تمہاری بھابی کے بعد کچھ اچھا نہیں لگتا بس اب تو سحر کے لیے جی رہا ہوں ذیان اتنا کہتے ہی ذیان کی آنکھیں نم ہو گئی اور وہ چشمہ ہٹا کر جیب سے رومال نکال کر صاف کرنے لگا

ارے بھائی صاحب اپ تو ایموشنل ہوگئے چلے اپکی دوسری شادی کا سوچتے ہیں کہیں تو میں عمارہ سے بات کرو وہ اپ کے لیے کوئی اچھی سی لڑکی دیکھے گی آنوش نے ذیان کو کندھے سے پکڑ کر پیار سے گھر کے سامنے گارڈن میں رکھی گول ٹیبل کے پاس رکھی

ارد گرد چار کرسیوں میں سے ایک پر بیٹھایا اور دوسری کو ذیان کے قریب کر کے اسکے پاس بیٹھ گیا پاس کھڑا شومان سامنے لگے ایک درخت کے  اوپر بندھے جھولے پر جا کر بیٹھ گیا اور ہلکا ہلکا جھولا جھولنے لگا

 بس کر دو یار یہ بھی کوئی عمر ہے شادی کی ذیان  نے پھیکی سی مسکراہٹ چہرے پر لاتے ہوئے کہا

 لو تو اپ کون سا بوڑھے ہو گئے ہیں ذیان بھائی اچانک پیچھے سے آئی اواز پر ذیان اور آنوش دونوں پلٹے

 اسلام علیکم بھابی ذیان نے کھڑے ہو کر کہا

وعلیکم سلام ذیان بھائی سحر مجھے دے دو میں کر لونگی پیچھے ذیان کے پاس والے گھر کے دروازے سے باہر آتی سحر اپنے ہاتھ میں ایک ڈش تھامی ہوئی تھی جس میں سینڈویچ سوس کیچپ کچھ اور بھی سنیکس تھے

 نہیں آنٹی یہ میں ہی پکڑوں گی یہ میرے جو ہیں

****************

How To Download Jin ki junooniyat by Amna Ramzan

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 562 Views

Leave a Comment