Mehfil woh yaaron ki by Yusra Meerab Complete novel

Mehfil woh yaaron ki by Yusra Meerab Download pdf

Mehfil woh yaaron ki by Yusra Meerab Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Mehfil woh yaaron ki by Yusra Meerab is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

A Heartwarming Tale of Friendship, Love, and Sacrifice

If you are a fan of Urdu fiction that perfectly blends the innocence of college life with the intensity of spiritual love, then “Mehfil Woh Yaron Ki” by Yusra Meerab is the novel for you. This episodic journey (Episodes 1-5) takes us through the lives of a group of loyal friends whose bonds go beyond the ordinary.

The novel opens with the vibrant colors of college life. Characters like Eshal, Zainab, Arush, and Fakhra bring a sense of nostalgia to anyone who has ever spent their days making “memories” instead of studying for exams. The author masterfully captures the “Heiden Talent” of these students—from using tongs (Chimta) as musical instruments to making fun of broken dustbins.

At the heart of the story is the beautiful relationship between Aliyan Khanzada and Iman. Having been nikah-fied recently, their interactions are filled with “blushing moments” and playful banter. Aliyan’s golden eyes and his protective nature towards Iman make him a classic Urdu novel hero, while Iman’s shy responses add a layer of purity to their bond.

Every great story needs a touch of melancholy, and in this novel, it comes through Fatima. Watching the man she loves, Zoreiz Shah, get ready to marry her cousin Arisha is a test of her soul. Yusra Meerab uses Fatima’s character to discuss the concept of “Mohabbat and Ishq” in a spiritual light. Fatima’s transition from pain to seeking peace through prayer (Ta’alluq ma Allah) is perhaps the most profound part of the first five episodes.

Zoreiz Shah is not just a handsome character with green eyes; he is the voice of reason. His speeches on suicide prevention, self-harm, and the importance of patience (Sabr) provide a moral compass to the story. He reminds the readers that life is a constant struggle, and the path to peace is through trusting the Creator.

  • Relatable Content: From “doggy-style” scoldings by teachers to leaving exams on “choice,” the college scenes are highly relatable.
  • Emotional Depth: The contrast between the loud laughter in class and the silent tears in the bedroom makes it a balanced read.
  • Strong Characterization: Each of the 10+ characters has a distinct personality, making the “Mehfil” diverse and engaging.

As we wrap up the first five episodes, the stage is set for a grand Nikah. Will Fatima be able to smile through her pain? Will Aliyan and Iman’s love grow deeper? “Mehfil Woh Yaron Ki” is a celebration of those friends who become our chosen family.

***************

Novel Summary in Urdu

یہ کہانی ہے ایک دوسرے سے بے لوث محبت کرنے والوں کی

ایک دوسرے کے لئے جان دینے والوں کی

ایک دوسرے کی خوشی میں خوش ہونے والوں کی

ایک دوسرے کے غم میں غمگین ہونے والوں کی

ایک دوسرے کے بغیر جینے کا تصور نہ کرنے والوں کی

ایک دوسرے سے جدائی کا سوچ کر رونے والوں کی

ایک دوسرے سے لڑنے جھگڑنے والوں کی

ایک دوسرے کو لڑائی میں مزید لڑوانے والوں کی

کسی کو پریشان دیکھ کر خود بھی پریشان کو جانے والوں کی

یہ کہانی ہے ایک دوسرے کو خاص بنانے والوں کی

 یہ کہانی ہے چند مخلص دوستوں کی

دوست ملتے ہیں یاں ہمیشہ ساتھ رہنے کے لئے یاں بچھڑنے کے لئے

دوستوں سے تعلق صرف دل کا نہیں روح کا بھی ہوتا ہے

کرداروں کا تعارف:

الیان خانزادہ: کہانی کا مرکزی ہیرو، سنہری آنکھوں والا ایک پرکشش نوجوان جو زرا لاپرواہ مگر دل کا بہت صاف ہے۔ وہ ایمان کا نکاحی شوہر ہے۔

ایمان الیان: الیان کی کزن اور بیوی، ایک شرمیلی اور نازک مزاج لڑکی جو الیان سے بے حد محبت کرتی ہے۔

زوریز شاہ: ایک ذہین، خوش گفتار اور سبز آنکھوں والا نوجوان جو اپنی تقاریر سے سب کو متاثر کرتا ہے۔ اس کا نکاح عریشہ سے طے پایا ہے۔

عریشہ: زوریز کی ہونے والی بیوی اور کہانی کی ایک اہم کڑی، جو اپنی سہیلیوں کے گروپ کا حصہ ہے۔

فاطمہ: ایک سنجیدہ لڑکی جو خاموشی سے زوریز کو چاہتی ہے، مگر اس کی خوشی کے لیے اپنے جذبات کی قربانی دے رہی ہے۔

دوستوں کا گروپ: ایشال، زینب، عروش، ماروخ، فاخرہ، ہاجرہ اور دیگر—یہ سب مل کر کالج کی وہ “محفل” سجاتے ہیں جہاں ہر وقت رونق لگی رہتی ہے۔

************

About The Writer, Yusra Meerab

یسرا میرب اردو ادب کی ابھرتی ہوئی ایک ایسی لکھاری ہیں جن کا اسلوبِ بیان نوجوان نسل کے جذبات کی ترجمانی کرتا ہے۔ ان کی تحریروں کی سب سے بڑی خوبی سادگی اور روانی ہے، جو قاری کو اکتاہٹ کا شکار نہیں ہونے دیتی۔ یسرا نے “محفل وہ یاروں کی” میں جس طرح کالج لائف کے ماحول کو تخلیق کیا ہے، وہ ان کے مشاہدے کی گہرائی کو ظاہر کرتا ہے۔ وہ سنجیدہ موضوعات جیسے کہ “محبت اور جدائی” کے ساتھ ساتھ طنز و مزاح کو بھی نہایت مہارت سے استعمال کرتی ہیں۔

ان کے مکالمے فطری ہوتے ہیں اور کردار جیتے جاگتے محسوس ہوتے ہیں۔ یسرا میرب کا قلم انسانی رشتوں کی پیچیدگیوں کو سلجھانے اور دوستی جیسے مقدس رشتے کی اہمیت کو اجاگر کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔ ان کی یہ تخلیق ان کے روشن ادبی مستقبل کی نوید سناتی ہے۔

لکھنے کا پہلا مقصد ان عزیز دوستوں کے نام جو کسی بیمار یا اداس انسان کی زندگی میں رنگ بکھیرنے کے لیے کافی ہوتے ہیں ۔

اس لڑکی کے نام جو محبت میں قربانی دینا جانتی ہے اور اپنا رشتہ رب سے مضبوط کرنا چاہتی ہے

اس لڑکی کے نام جو عزت کی خاطر محبت قربان کرنا جانتی ہے

ان استاد کے نام جنہیں اللہ نے تنہائی جیسی نعمت سے نوازا اپنا ساتھ دیا اور وہ ایک ناپختہ طلباء  کا ہر موقع پر ساتھ دیتی ہیں  جن کو اللہ نے اتنی صلاحیت دی ہے کہ ان کے  الفاظ سننے والے کو  سوچنے ، سمجھنے پر مجبور کرتے ہیں ان کے الفاظ دل کو چھوتے ہیں

آپ اپنے ہر اس دوست کا شکریہ ادا کریں جس کی وجہ سے آپ دل سے مسکرائے

********

Short Scene From Novel

فاخرہ ۔۔ بہت افسوس ہوا سن کر ۔ ایمان نے کہا

کیا ہوا ۔۔ ؟ فاخرہ نے عینک کو اتارتے پوچھا

وہ ۔۔ تیرا گھر ٹوٹ گیا ۔۔ اس دفعہ جواب ایشال نے دیا

لعنت ہے تم لوگوں سے یہی امید تھی

اتنے میں عروش بھی آ گئی

یار  ۔۔ عروش فاخرہ سے افسوس کرو اس کا گھر ٹوٹ گیا ۔۔ ایمان عاصف بولی

کیا مطلب ؟ آندھی فاخرہ کا گھر ڈسٹ بین ۔ ایشال بولی

او اچھا ! فاخرہ اب تو کہاں رہے گی تیرا گھر بھی نہیں رہا ۔ عروش اب چہرے پر فکر طاری کیے بولی 

ہاں اچھی بات ہے ٹوٹ گیا اس بہانے نیا تو آئے گا ۔ اب میرے ہاتھ دیکھو  اور مجھے پڑھنے دو آگے ہی دماغ خراب ہوا پڑا ہے فاخرہ نے غصے نے کہا

ماروخ نے ایشال کو اشارہ کیا

فاخرہ ہ ۔ ایشال اونچی آواز میں فاخرہ کے کان میں بول کر بھاگ گئی ۔

تم میرے ہاتھ لگو سئی پھر میں تمھیں بتاتی ہوں اتنی دیر میں وہ جا چکی تھی

****************

Download Mehfil woh yaaron ki by Yusra Meerab in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Yusra Meerab All Novels Link

Teri yadon ke hujre mein by Saadat Bashir Complete novel

Rooh e mehram by Umm E Omama Season 2

Tum mery ho kar raho by Iqra Gul Naz Complete

************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 716 Views

Leave a Comment